2025-01-19@13:11:03 GMT
تلاش کی گنتی: 8

«کرتے تھے»:

    اسلام آباد (اُردو پوائنٹ ۔ DW اردو۔ 19 جنوری 2025ء) پُرتگال وہ پہلا یورپی مُلک تھا، جس نے گِنی بساؤ، موزمبیق اور افریقہ کے دوسرے ملکوں پر قبضہ کر کے انہیں اپنی کالونی بنایا۔ پھرافریقہ سے کچھ افراد کو غلام بنا کر پرتگال لایا گیا۔ ان غلاموں کی محنت و مشقت کو دیکھ کر لاطینی امریکہ میں ہسپانیوں نے افریقی غلاموں کو لا کر ان سے سونے چاندی کی کانوں میں کام کروایا۔ اس وقت امریکہ میں جہاں برطانوی شہریوں نے مقامی لوگوں سے زمینیں چھین کر اپنے بڑے بڑے پلانٹیشن بنائے ہوئے تھے اور انہیں کام کے لیے مزدُوروں کی ضرورت تھی۔ تو وہاں بھی افریقہ سے لوگوں کو لا کر کام کروایا گیا۔ کیریبیئن جزائر میں بھی...
    قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے کیرئیر کے دوران مشکل ترین بالر کا ذکر کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔ نجی ٹی وی کے پوڈ کاسٹ انٹرویو میں سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے کیرئیر کے دوران مشکل ترین بالر کا انکشاف کیا جس نے مداحوں کو حیران کردیا۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ آسٹریلوی بالر گلین میک گرا میرے کیرئیر کے دوران مشکل ترین بالر تھے جسکا میں نے سامنا کیا، وہ نہ صرف صحیح لائن اور لینتھ پر بولنگ کرتے تھے بلکہ انکی سوئنگ اور باؤنس سے نمٹنا ایک بڑا چیلنج تھا۔ مزید پڑھیں: "صائم ایوب چیمپئینز ٹرافی نہیں کھیلیں گے" تصدیق ہوگئی قبل ازیں سابق آل راؤنڈر نے تصدیق کی تھی کہ اوپنر صائم ایوب انجری...
    لاہور: صوبائی دارالحکومت میں بھائی بہن اور کبھی میاں بیوی بن کر منشیات فروخت کرنے والے مرد  اور خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق  لاہور کے علاقے شفیق آباد میں میاں بیوی بن کر منشیات فروشی کرنے والے 2  ملزمان کو حراست میں لیا گیا ہے۔گرفتار منشیات فروشوں میں ترب فاطمہ اور فراز شامل ہیں۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپےمالیت کی ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔ دونوں ملزمان موٹرسائیکل پر شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرتے تھے جب کہ گرفتار ملزمہ مختلف مقامات پر بھکارن بن کر بھی منشیات فروخت کرتی تھی۔ ملزمان شہر میں اپنی رہائش تھوڑے عرصے بعد تبدیل کرلیتے تھے۔ دونوں ملزمان کرایے پر گھرلیتے ہوئے کبھی خود کو بہن...
    ہر سال جنوری کا مہینہ فلم اسٹار سلطان راہی کی یاد دلاتا ہے، ان کی زندگی کا چراغ بجھا تو کئی گھرانوں پر اس کا اثر پڑا، دراصل وہ خاموشی سے لوگوں کی مدد کیا کرتے تھے۔ سلطان راہی تو فن کے شہید تھے، ان کی کسی شخص سے کوئی عداوت نہیں تھی وہ اپنے لیے نہیں بلکہ لوگوں کے لیے شب و روز اسٹوڈیو میں کام کرتے تھے پھر فلم انڈسٹری پر زوال آ گیا، فلم پروڈیوسر، ڈرامہ پروڈکشن میں آ کر ڈرامہ سیریل بنانے لگے۔ ایک دن ایسا بھی آیا کہ اردو فلمیں بننا بند ہوگئیں۔ سلطان راہی انڈسٹری کے اکلوتے فنکار تھے جن کی وجہ سے ایورنیو اور شباب اسٹوڈیو میں دن رات شوٹنگ ہوتی۔ سلطان راہی...
    روزی کمانے کے بہت سے روایتی طریقے ہیں جن سے ہم واقف ہیں لیکن پیسوں کے لیے کسی کی تعریف کرنے کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ ایک ادھیڑ عمر جاپانی شہری جنہیں ’انکل پریز‘ (تعریفوں کے انکل) کے نام سے جانا جاتا ہے، روزانہ سڑک پر کھڑے ہوتے ہیں اور تھوڑی سی فیس کے عوض اجنبیوں کی تعریفیں کر کے روزی کماتے ہیں۔انکل پریز نے پہلی بار جاپان میں خبروں میں گزشتہ سال جگہ بنائی جب فوجی ٹی وی نے ان کے اس منفرد “پیشے” پر ایک مختصر دستاویزی فلم ریلیز کی۔ 43 سالہ شہری اس سے قبل اپنے آبائی شہر توچیگی میں ایک کمپنی میں کام کرتے تھے لیکن زندگی کے ایک موڑ پر انہیں جوئے...
    آج حکیم سعید مرحوم کی 105 ویں سالگرہ ہے۔ وہ 1920میں دہلی میں پیدا ہوئے۔ ان کا گھرانہ غیر منقسم بھارت میں عزت ووقار کی نگاہ سےدیکھاجاتاتھا۔ ’’ہمدرد‘‘دواخانہ کا قیام بھی دہلی (بھارت) میں ہواتھا۔ یہ طب کا ایک عظیم دواخانہ ہے جس سے برصغیر پاک وہند کے لاکھوں افراد مستفید ہوئے تھے اور اب بھی ہورہے ہیں۔ تقسیم سے قبل یہ ادارہ دہلی میں قائم کیا گیاتھاجس میں ایسی ادویات بھی شامل تھیں جس سےخاص وعام آدمی مستفید ہوتاتھا اور اب بھی ہورہاہے۔ پاکستان میں ’’ ہمدرد‘‘ تقسیم ہند کے بعد کراچی میں قائم کیا گیاتھا‘ اس کے سربراہ جناب حکیم سعید اروان کے رفقا ء تھے۔ ہمدرد پاکستان چند دنوں میں ہی عوام اورخواص میں مقبول ہوگیا کیونکہ...
    روزی کمانے کے بہت سے روایتی طریقے ہیں جن سے ہم واقف ہیں لیکن پیسوں کے لیے کسی کی تعریف کرنے کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ ایک ادھیڑ عمر جاپانی شہری جنہیں ’انکل پریز‘ (تعریفوں کے انکل) کے نام سے جانا جاتا ہے، روزانہ سڑک پر کھڑے ہوتے ہیں اور تھوڑی سی فیس کے عوض اجنبیوں کی تعریفیں کر کے روزی کماتے ہیں۔ انکل پریز نے پہلی بار جاپان میں خبروں میں گزشتہ سال جگہ بنائی جب فوجی ٹی وی نے ان کے اس منفرد "پیشے" پر ایک مختصر دستاویزی فلم ریلیز کی۔ 43 سالہ شہری اس سے قبل اپنے آبائی شہر توچیگی میں ایک کمپنی میں کام کرتے تھے لیکن زندگی کے ایک موڑ پر انہیں...
۱