2025-01-18@12:58:30 GMT
تلاش کی گنتی: 7

«بیک ڈور رابطے»:

    اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18 جنوری 2025)حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی بیک ڈور اور فرنٹ ڈور میں سے کسی ایک کا انتخاب کرلے،دو دو تین تین دروازوں سے مذاکرات بیک وقت نہیں چلا کرتے، مجھے آرمی چیف سے بیرسٹر گوہر کے درمیان ہونے والی ملاقات...
    تجزیہ کار عامر الیاس رانا نے کہا تھا کہ عوام لگتے کیا ہیں؟ عوام عوام کی بات ہو رہی ہے، کس نے کب سنجیدگی سے دیکھا؟ وہ جو بیک ڈور ہے ، عمران خان نے خود تسلیم کیا کہ بالواسطہ طور پر مجھے میسج آتے ہیں اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے...
    ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت) بجلی کا بڑا بریک ڈائون، ایک ٹرانسفارمر صحیح کرنے کے لیے 10 گھنٹے سے زیادہ بجلی بند رکھی گئی، عوام پریشان، بلوں کو دیکھ عوام مزید پریشان ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق صبح 4 گھنٹے سے زائد بجلی بند رہنے کے بعد جب آئی تو کچھ دیر کے بعد پھر چلی گئی،...
    لاہور: گروپ ایڈیٹر ایکسپریس ایاز خان کا کہنا ہے کہ بیک چینل رابطے نہ ہوتے تو بات یہاں تک نہیں پہنچنی تھی، یہ تو ممکن ہی نہیں ہے کہ بیک چینل رابطے نہ ہوں وہ ہمیشہ رہتے ہیں، چلتے رہتے ہیں، کوئی انکار کرے اقرار کرے یہ علیحدہ بات ہوتی ہے۔  ایکسپریس نیوز...
    نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی ان کے خلاف مقدمات لڑنے والے  پروسیکیوٹر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی اسپیشل کونسل جیک اسمتھ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 2020 کے انتخابات میں اپنی شکست نہ تسلیم...
    ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت)دریا بچاؤ کمیٹی کی جانب سے سید زین شاہ کی قیادت میں قافلہ مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا ٹنڈوجام پہنچ گیا پیپلزپارٹی سندھ دشمنی میں تمام حدیں پار کر گئی ہے دریائے سندھ سندھ کی عوام کے لیے موت اور زندگی کا سوال ہے ٹنڈوجام کھیسانہ موری، رایوکی، ڈہتھا پہنچنے پر تاریخی استقبال...
۱