2025-02-11@00:48:16 GMT
تلاش کی گنتی: 58
«بلال منیر»:
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر طلال چودھری نے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی ہے۔ جو پیسے لوٹے گئے وہ واپس کرنا ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ برطانوی ایجنسی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کی انکوائری کی...
شہزادہ طلال بن عبدالعزیزوالدہ سعودی عرب کے شاہی خاندان کی مشہور شخصیت اور دنیا بھر میں کی دولت مند شخصیات میں شامل شہزادہ ولید بن طلال کی والدہ شہزادی مونا انتقال کر گئیں انکی نماز جنازہ کل دارالحکومت ریاض کی مسجد امام ترکی میں نماز عصر کے بعد ادا کردی گئی۔
فیصل آباد (نمائندہ جسارت) ن لیگی رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان نے چوری چھپانے کے لیے القادر ٹرسٹ بنایا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ آنے والا ہے، برطانوی ایجنسی نے190 ملین...
فائل فوٹو پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ 190 ملین کیس میں این سی اے برطانیہ نے 2018 میں تحقیقات شروع کیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 6 نومبر 2019 کو پاکستان اور این سی اے برطانیہ کے درمیان معاہدہ ہوا، 29 نومبر 2019 کو...
عمران خان نے چوری چھپانے کیلئے القادر ٹرسٹ بنایا، طلال چودھری WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2025 سب نیوز فیصل آباد(آئی پی ایس )مسلم لیگ(ن)کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان نے چوری چھپانے کے لیے القادر ٹرسٹ بنایا گیا۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ(ن)کے رہنما طلال چودھری کا میڈیا سے گفتگو...
کراچی(پ ر)سرکاری محکموں کے کرپٹ افسران سب سے زیادہ کرپشن میں ملوث ہیں۔بغیر تحفے تحائف یا چائے پانی کے سرکاری محکموں میں کوئی کام نہیں ہوتا ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان سنی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ بلال سلیم قادری شامی نے کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہی...
فیصل آباد (آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما طلا ل چودھری نے کہا ہے کہ با نی پی ٹی آئی رہا ئی چا ہتے ہیں،عمرا ن سے ملاقا ت نہ ہو نے کی ذمے دار خود پی ٹی آئی ہے ، پی ٹی آئی حکو مت کو تسلیم کر چکے ، مزا کرات کی...