2025-04-15@06:08:45 GMT
تلاش کی گنتی: 21

«ایک تولہ»:

    کراچی (نیٹ نیوز) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کیمطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 800 روپے بڑھ کر تین لاکھ 40 ہزار 600 روپے کی ریکارڈ بلندی پر ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 543 روپے اضافے سے دو لاکھ 92 ہزار 9 روپے ہے۔
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف میں 90 روز کی معطلی کے اعلان کے بعد سونے کی قیمتوں کو پَر لگ گئے۔صرافہ مارکیٹوں کے مطابق پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 10 ہزار روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 38 ہزار 800 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 8573 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 90 ہزار 466 روپے ہوگئی۔ تاریخ میں پہلی بار پاکستان میں ایک دن میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے اور عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت میں 100 ڈالر اضافہ دیکھا گیا۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 100 ڈالر بڑھ کر 3218 ڈالر پر جا پہنچی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بین الاقوامی مارکیٹ...
    تاریخ میں پہلی بار ایک دن میں فی تولہ سونے کی قیمت میں سب سے بڑا اضافہ WhatsAppFacebookTwitter 0 11 April, 2025 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف میں 90 روز کی معطلی کے اعلان کے بعد سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔صرافہ مارکیٹوں کے مطابق پاکستان میں 24کیرٹ فی تولہ سونا 10 ہزار روپے مہنگا ہوکر 3لاکھ 38 ہزار 800 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 8573 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 90 ہزار 466 روپے ہوگئی۔ تاریخ میں پہلی بار پاکستان میں ایک دن میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے اور عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت میں 100 ڈالر اضافہ...
    لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اپریل 2025)ملک میں سونا عام آدمی کی پہنچ سے مزید دورہوگیا، سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہی دن میں مزید 10ہزارروپے کااضافہ، سونے کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گئیں، سونے کی قیمتوں نے ملکی اور عالمی منڈیوں میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے،عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی بہت بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا پہلی بار 100 ڈالر بڑھ کر 3 ہزار 218 ڈالر میں فروخت ہواجبکہ پاکستان میںسونے کی فی تولہ قیمت یکدم تاریخی اضافے سے نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ملک میں 24 کیرٹ سونے کی فی...
    چشتیاں کے نواحی علاقہ بستی شیرازیاں میں ایک المناک واقعہ پیش آیا جہاں سسرالیوں نے مبینہ طور پر اپنی بہو کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق 30 سالہ مقتولہ کی شناخت فروا کے نام سے ہوئی ہے جو ایک بچی کی ماں تھی جسے بے دردی سے سر میں ڈنڈا مار کر اور گلا دبا کر قتل کیا گیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ بخشن خان پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس کے مطابق قتل کے بعد ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ مقتولہ کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور پولیس ملزمان کی تلاش میں...
    کراچی: سونے کی قیمت میں ایک دن کمی کے بعد آج پھر اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 28ڈالر کے اضافے سے 2ہزار 921ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3ہزار روپے کے اضافے سے 3لاکھ 7ہزار روپے کی سطح پر آگئی ہے جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 2571روپے کے اضافے سے 2لاکھ 63ہزار 203روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ یہ خبر بھی پڑھیں: سونا سستا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم دریں اثنا ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت 31روپے کے اضافے سے 3400روپے اور فی 10 گرام چاندی کی...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت نے ایک بار پھر بڑی چھلانگ لگا دی، سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ڈان نیوز کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 4 ہزار 800 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 6 ہزار 300 روپے کی سطح پر جا پہنچا، 10 گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 115 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 62 ہزار 602 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونا 47 ڈالر کے اضافے کے بعد 2 ہزار 916 ڈالر فی اونس کا ہوگیا، جس کے اثرات پاکستان میں بھی دیکھے گئے اور سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر جاپہنچی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز آل پاکستان صرافہ...
     ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد سونے کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج 24 قیراط کے حامل ایک تولہ سونا 1000 روپے مہنگا ہوا ہے، سونے کی فی تولہ قیمت 309000 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے کے اضافے سے 264917 روپے ہو گئی ہے۔ دوسری جانب بین اقوامی مارکیٹ سونے کی قیمت 9  ڈالر سے بڑھ کر 2953 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔
    ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج 24 قیراط کے حامل ایک تولہ سونا 1000 روپے مہنگا ہوا ہے، سونے کی فی تولہ قیمت 304200 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے کے اضافے سے 260802 روپے ہو گئی ہے۔ دوسری جانب بین اقوامی مارکیٹ سونے کی قیمت 10 ڈالر سے بڑھ کر 2910 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔
    کراچی(کامرس رپورٹر)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 1600روپے سستا ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو ایک تولہ سونے کی قیمت کم ہو کر 3لاکھ1ہزار500روپے ہو گئی اسی طرح 1372روپے کمی سے 10گرام سونے کی قیمت2لاکھ58ہزار487روپے پر آ گئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں 16ڈالرکمی سے فی اونس سونا2888ڈالر ہو گیا ۔
    کراچی(کامرس رپورٹر)ایک تولہ سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ا?ل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو ایک تولہ سونے کی قیمت 100روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 3 ہزار 100 روپے ہو گئی اسی طرح 10 گرام سونا86 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 59 ہزار 859 روپے کا ہوگیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 1 ڈالر کے اضافے کے بعد 2904 ڈالر فی اونس پر جا پہنچا۔
    کراچی(کامرس رپورٹر)ایک تولہ سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند سطح پر پہنچ گئی۔پیر کو 4ہزارروپے کے اضافے سے ایک تولہ سونا 3لاکھ3ہزار روپے کاہو گیا اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت3429روپیاضافے سے 2لاکھ59 ہزار773روپے ہو گئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں 42ڈالرکے ریکارڈ اضافے فی اونس سونا 2903ڈالرپر جا پہنچا۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی سونا مسلسل مہنگا ہو رہا ہے گزشتہ برس اگست کے مہینے میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 57 ہزار روپے تھی اور اس وقت ایک تولہ سونا3لاکھ 3ہزار روپے کا ہوچکا ہے جو ملکی تاریخی کی بلند ترین سطح ہے۔سونے کی قیمت میں اضافے کی مختلف وجوہات ہیں ایک تو پوری دنیا...
    کراچی:ملک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار سے زائد کمی ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 998 روپے سستا ہوگیا جبکہ ایک تولہ سونا 2 لاکھ 99 ہزار روپے پر آگیا ۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر سستا ہوکر 2861 ڈالر فی اونس پر آگیا۔ ایک تولہ سونا 998 روپے سستا ہوگیا ،ایک تولہ سونا 2 لاکھ 99 ہزار روپے پر آگیا جبکہ دس گرام سونا 897 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 56 ہزار 344 روپے کا ہوگیا ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت 1346 روپے اضافے کے بعد تین لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی تھی۔
    ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج 24 قیراط کے حامل ایک تولہ سونا 300 روپے سستا ہوا ہے، سونے کی فی تولہ قیمت 289100 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کی کمی سے 247856 روپے ہو گئی ہے۔ دوسری جانب بین اقوامی مارکیٹ سونے کی قیمت 3 ڈالر سے کم ہو کر 2767 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔
    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کو کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔ اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر  100 انڈیکس 1598 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 13 ہزار 443 پوائنٹس پر بند ہوا۔ یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو سزا، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی  بدھ کو 100 انڈیکس 1896 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ 100 انڈیکس کی کم ترین سطح ایک لاکھ 13 ہزار 359 پوائنٹس رہی۔ حصص بازار میں آج 74 کروڑ شیئرز کے سودے 35 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 213 ارب روپے کم ہوکر 14 ہزار 2 ارب روپے ہے۔ سونے کی قیمت میں اضافہ دریں اثنا ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300...
    کراچی کے علاقے ملیر میں واقع رفاہ عام سوسائٹی کے ایک گھر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک لڑکی اور ایک لڑکا جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے بعد اس واقعے کو غیرت کے نام پر قتل قرار دیا ہے اور مقتولہ کے والد کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایچ او الفلاح محمد علی مروت کے مطابق واقعہ ملیر رفاع عام سوسائٹی کے ایک گھر کی بالائی منزل پر پیش آیا، جہاں دونوں مقتولین کی لاشیں موقع پر پائی گئیں، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جاں بحق لڑکی کی شناخت 18 سالہ فاطمہ دختر اظہر کے طور پر ہوئی ہے، جبکہ جاں بحق لڑکے کی شناخت ابھی تک...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے ملیر رفاع عام سوسائٹی میں ایک گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک لڑکی اور ایک لڑکا جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے بعد اس واقعے کو غیرت کے نام پر قتل قرار دیا ہے اور مقتولہ کی والد کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایچ او الفلاح محمد علی مروت کے مطابق واقعہ ملیر رفاع عام سوسائٹی کے ایک گھر کی بالائی منزل پر پیش آیا۔ دونوں مقتولین کی لاشیں موقع پر پائی گئیں، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جاں بحق لڑکی کی شناخت 18 سالہ فاطمہ دختر اظہر کے طور پر ہوئی، جبکہ جاں بحق لڑکے کی شناخت ابھی تک نہیں ہوسکی، لیکن اس کی عمر...
    کراچی(کامرس پورٹر)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کوسونا مہنگا ہو گیا۔آل پاکستان جیمز ایںڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 500روپے اضافے سے2لاکھ82ہزار 900 روپے ہو گئی اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 429روپے اضافے سے2لاکھ42ہزار 541 روپے پر جا پہنچی جبکہ عالمی مارکیٹ میں 5 ڈالر اضافے سے فی اونس سونا2708ڈالرہوگیا ۔
    کراچی(کامرس رپورٹر)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1400روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت2لاکھ 82ہزار200روپے پر جا پہنچی اسی طرح 1200 روپے اضافے سے دس گرام سونا2لاکھ38 ہزار254روپے کا ہو گیا۔
۱