Jasarat News:
2025-01-18@10:13:18 GMT

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا

اشاعت کی تاریخ: 17th, January 2025 GMT

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا

کراچی(کامرس رپورٹر)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1400روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت2لاکھ 82ہزار200روپے پر جا پہنچی اسی طرح 1200 روپے اضافے سے دس گرام سونا2لاکھ38 ہزار254روپے کا ہو گیا۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج 24 قیراط کے حامل ایک تولہ سونا 1400 روپے مہنگا ہوا ہے، سونے کی فی تولہ قیمت 282200 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپے کے اضافے سے 241941 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب بین اقوامی مارکیٹ سونے کی قیمت 13 ڈالر سے بڑھ کر 2703 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے دن اضافہ، فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی؟
  • ملک بھر میں آج سونے کی قیمت کیا ہے؟
  • پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ
  • پاکستان میں آج بروزجمعۃ المبارک،17جنوری 2025 سونے کی قیمت 2 لاکھ86 ہزار سے تجاوز کرگئی
  • عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے اثرات، پاکستان میں 1400 روپے فی تولہ مہنگا
  • سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج پھر مہنگا ہوگیا
  • ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ
  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
  • مقامی اور عالمی سطح پر سونا مہنگا ہوگیا، چاندی کی قیمت مستحکم