Jasarat News:
2025-04-16@13:40:18 GMT

ایک تولہ سونا500روپے اضافہ

اشاعت کی تاریخ: 21st, January 2025 GMT

کراچی(کامرس پورٹر)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کوسونا مہنگا ہو گیا۔آل پاکستان جیمز ایںڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 500روپے اضافے سے2لاکھ82ہزار 900 روپے ہو گئی اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 429روپے اضافے سے2لاکھ42ہزار 541 روپے پر جا پہنچی جبکہ عالمی مارکیٹ میں 5 ڈالر اضافے سے فی اونس سونا2708ڈالرہوگیا ۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

سونے کی قیمت میں مسلسل ہوشربا اضافے کے بعد معمولی کمی

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل ہوشربا اضافے کے بعد آج اس کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 18ڈالر کی کمی سے 3218 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1800روپے کی کمی سے 3 لاکھ 38 ہزار 800 روپے کی سطح پر آگئی۔

اس کے علاوہ فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1543روپے کی کمی سے 2 لاکھ 90 ہزار 466 روپے کی سطح پر آگئی۔

رپورٹ کے مطابق فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3234 روپے کی سطح پر مستحکم رہی اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2772روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

متعلقہ مضامین

  • سونے کی فی تولہ قیمت میں 8600 روپے کا بڑا اضافہ
  • سونا ایک بار پھر سب کی پہنچ سے باہر؟ تازہ قیمت جان کر ہوش اُڑ جائیں گے!
  • فی تولہ سونے کی قیمت میں 8600 کا بڑا اضافہ
  • سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ
  • زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ: وجہ کیا ہے اور پاکستانی معیشت کو کیا فائدہ ہوگا؟
  • ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
  • ترسیلات زر میں اضافے کی خبر کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 600 پوائنٹس کا اضافہ
  • آئندہ مالی سال کے دفاعی بجٹ میں 159ارب روپے اضافے کا امکان
  • سونے کی قیمت میں مسلسل ہوشربا اضافے کے بعد معمولی کمی
  • سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، بلند ترین سطح 340,860 پر پہنچ گیا