Jasarat News:
2025-02-20@20:54:05 GMT

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

اشاعت کی تاریخ: 18th, February 2025 GMT

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج 24 قیراط کے حامل ایک تولہ سونا 1000 روپے مہنگا ہوا ہے، سونے کی فی تولہ قیمت 304200 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے کے اضافے سے 260802 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب بین اقوامی مارکیٹ سونے کی قیمت 10 ڈالر سے بڑھ کر 2910 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

سونے کی قیمتیں آسمان چھونے لگیں ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر

عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر آگئیں۔صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9ڈالر کے اضافے سے 2953ڈالر کی سطح پر آگئی۔

رپورٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1000 روپے کے اضافے سے 3لاکھ 9ہزار روپے کی سطح پر آگئی، فی10 گرام سونے کی قیمت 857روپے بڑھ کر 2لاکھ 64ہزار 917روپے کی سطح پر آگئی۔

علی امین گنڈا پور کا کارکردگی کی بنیاد پر مریم نواز کو مناظرے کا چیلنج

متعلقہ مضامین

  • سونے کی قیمت تاریخی سطح پر پہنچ گئی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
  • سونے کی قیمتیں آسمان چھونے لگیں ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
  • سونے کی قیمت میں اضافہ، ایک تولہ کتنے کا ہوگیا؟
  • سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟
  • ملک میں سونے کا بھاؤ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
  • سونا پھر مہنگا؛ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
  • سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج پھر مہنگا، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟
  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں 1000 روپے کا بڑا اضافہ
  • سونے کے بھائو1700روپے بڑھ گئے