2025-02-23@04:12:47 GMT
تلاش کی گنتی: 7
«اس گیت»:
شوبزنس سے وابستہ افراد پر اکثر روشن خیالی کا لیبل لگ جاتا ہے اور بے مقصد تصادم کی باتیں بھی اجاگر ہوتی ہیں جب کہ شوبزنس انڈسٹری ایک بہت بڑا میدان تھا، یہ بیس برس پرانی باتیں ہیں، اب تو شوبزنس صرف شو ہی رہ گیا ہے، بیشتر ہمارے سینئر صحافی جو شوبزنس سے وابستہ تھے اپنے رب کی طرف لوٹ گئے۔ ان میں الیاس رشیدی، اسد جعفری، طلعت رؤف، علی سفیان آفاقی، یونس بٹ، دکھی پریم نگری، افضل الفت، اے کے شاد یہ حضرات کیا گئے، ان کے جاتے ہی شوبزنس کے دریا خشک ہوگئے اب تو شوبزنس کی وہ قدر و منزلت نہیں رہی جو ماضی میں تھی۔ موسیقار ایم اشرف، موسیقی کے میدان میں اعلیٰ مقام رکھتے...
بھارتی اداکارہ اور سابق مس ورلڈ پریانکا چوپڑا ان دنوں اپنے بھائی سدھارتھ چوپڑا کی شادی کی تقریبات میں بھرپور انداز میں شریک ہیں۔ سدھارتھ چوپڑا جلد ہی اداکارہ نیلم اپادھیائے کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں اور پریانکا شادی کی تیاریوں اور تقریبات میں جوش و خروش سے حصہ لے رہی ہیں۔ ان تقریبات میں ان کی بیٹی کے ساتھ ساتھ سسرالی افراد، پال کیون جوناس اور ڈینس جوناس بھی شریک رہے۔ گزشتہ شام ممبئی میں ایک شاندار سنگیت کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں پریانکا کے شوہر اور معروف گلوکار نک جوناس نے بھی شرکت کی۔ نک جوناس 6 فروری کو بھارت پہنچے اور سنگیت تقریب میں اپنی دلکش پرفارمنس سے محفل کو چار...
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور سابقہ مس ورلڈ پریانکا چوپڑا ان دنوں اپنے بھائی سدھارتھ چوپڑا کی شادی کی تقریبات میں مصروف ہیں۔ سدھارتھ جلد ہی اداکارہ نیلم اپادھیائے سے شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔ پریانکا نے شادی کی تیاریوں اور قبل از شادی تقریبات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، جس میں اُن کی بیٹی اور ساس سسر پال کیون جوناس اور ڈینس جوناس بھی شامل رہے۔ ممبئی میں کل شام ایک شاندار سنگیت تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں پریانکا کے گلوکار شوہر نک جوناس نے بھی شرکت کی۔ نک جوناس 6 فروری کو بھارت پہنچے اور سنگیت تقریب میں شریک ہوئے۔ نک جوناس کی دھماکے دار پرفارمنس سنگیت کی رات نک جوناس...
سرسوں کے کھلے کھلے پیلے پھول بہار کی نوید لے کر آئے ہیں۔ جڑانوالہ کے گاؤں چک نمبر 237 میں اچھی فصل تیار ہونے پر کاشت کار خوش ہیں۔ گاؤں میں بیٹھک لگی ہے۔ خوشی کے گیت گائے جا رہے ہیں لہلہاتی سبز ٹہنیاں اور حسین پیلے پھول کاشت کاروں کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔صدیوں سے دنیا کے ہر حصے میں فصلوں کی آمد کسان تہوار منایا کرتے ہیں یا خوشی کے گیت گاتے ہیں، پنجا کے شہر جڑانوالہ میں کے دیہات میں بھی کسانوں میں یہ روایت برقرار ہے۔
کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میںلڑکی کی نازیبا تصاویر اْسکے منگیتر کو بھیجنے کا کیس،عدالت نے ملزم انس کو مجموعی طور پر چھ سال قید کی سزا سنادی۔ملزم پر مجموعی طور پر نوے ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا مدعی مقدمہ کا کہناتھا کہ ملزم سے چار سال تعلقات رہے، تعلقات کے دوران مطالبے پر نازیبا تصویریں سینڈ کی، گھر والوں نے میرا رشتہ کہیں اور کیا تو ملزم نے تصاویر منگیتر کو سینڈ کردیں، ایف آئی اے نے شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا، عدالت کے سامنے تمام اسکرین شارٹس پیش کیے گئے، استغاثہ ملزم پر جرم ثابت کرنے میں کامیاب رہا ہے،ملزم کو ایف آئی اے سائبر کرائم نے گرفتار کیا تھا۔
لڑکی کی نازیبا تصاویر اُس کے منگیتر کو بھیجنے پر ملزم انس کو 6 سال قید کی سزا سنادی گئی۔کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے لڑکی کی نازیبا تصاویر اُس کے منگیتر کو بھیجنے کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر عدالت نے سزا سنائی۔ کراچی: 2 کار سوار ایک دوسرے پر فائرنگ کرتے ایئرپورٹ میں داخلکراچی میں ایک لڑکی کی وجہ سے دو دوست، دشمن بن گئے، شارع فیصل پر ایک دوسرے کی گاڑیوں پر فائرنگ کردی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے 6 سال قید کے ساتھ 90 ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔متاثرہ لڑکی کا موقف تھا کہ ملزم انس سے 4 سال تعلقات رہے، تعلقات کے دوران مطالبے پر نازیبا تصویریں سینڈ کی تھیں،...
پاک ترک مشترکہ بحری مشقیں بحرِروم میں جاری ہیں—فوٹو بشکریہ اے پی پی پاک بحریہ ترکیہ میں جاری ترگیترائز 11 نامی سمندری مشقوں میں حصہ لے رہی ہے۔ مشرقی بحیرۂ روم میں پاک ترک بحری مشقیں جاری ہیں، ان مشقوں کا نام ترکتریز 11 سلطنتِ عثمانیہ کے مشہور ایڈمرل ترکت رئیس کے نام پر رکھا گیا ہے۔اس مشق میں پاک بحریہ کا نیا آف شور پیٹرول ویسل پی این ایس یمامہ شامل ہے جو گزشتہ سال دسمبر میں پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل ہوا ہے اور وطن واپسی کے دوران اپنے پہلے سفر میں اس وقت ترکیہ میں موجود ہے۔ یہ مشقیں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کو بہتر بنانے کےحوالے سے کی جا رہی ہیں، مشقوں کے دوران دونوں جانب سے...