2025-02-06@09:07:16 GMT
تلاش کی گنتی: 4
«ڈھاکا»:
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے سوشل میڈیا پر حامیوں سے خطاب کے اعلان پر احتجاج کیا گیا، مظاہرین نے دھمکی دی تھی کہ اگر شیخ حسینہ نے تقریر کی تو ان کے خاندانی گھر کی عمارت کو گرا دیں گے۔ خبر ایجنسی کے مطابق شیخ حسینہ واجد کی تقریر شروع...
ڈھاکا : بنگلہ دیش نے کراچی سے ڈھاکا براہ راست فلائٹس کے لیے کم لاگت والی مقامی فضائی کمپنی فلائی جناح کی منظوری دے دی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بنگلہ دیشی میڈیا آؤٹ لیٹ ڈیلی اسٹار نے رپورٹ کیا تھا کہ بنگلہ دیش کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے بی) کے چیئرمین ایئر...
ڈھاکا (اے پی پی) بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس نے کہا ہے کہ طلبہ اپنی سیاسی جماعت بنانے کی تیاری کررہے ہیں اور اس غرض سے اپنی مہم چلا رہے ہیں اور خود کو پورے ملک میں منظم کر رہے ہیں،انہیں اس کا موقع ضرور ملنا چاہیے۔ ڈھاکا ٹریبیون کے مطابق فنانشل...
ڈھاکا (صباح نیوز) بنگلا دیش کے سرکردہ سیاستدان سابق وزیر داخلہ لطف الزمان بابر رہا ہو گئے ہیں ۔لطف الزمان بابراور امیر جماعت اسلامی بنگلا دیش مطیع الرحمن نظامی سمیت14 افراد کو29اکتوبر 2014، کو سزائے موت سنائی گئی تھی، مطیع الرحمن نظامی کو11 مئی2016کو پھانسی دے دی گئی تھی۔ اس مقدمہ میں شامل لطف الزمان...