2025-03-06@00:54:09 GMT
تلاش کی گنتی: 8
«وینٹی لیٹر»:
حیدر آباد(نیوز ڈیسک)بھارت کی 44 سالہ معروف گلوکارہ کلپنا راگویندر نے خودکشی کی کوشش کی جس کے بعد ان کی حالت تشویشناک ہے۔ بھارتی شہر حیدرآباد میں رہائش پذیر گلوکارہ دو دن گھر سے باہر نہ آئیں تو سکیورٹی اور پڑوسیوں نے پولیس کو آگاہ کیا۔پولیس دروازہ توڑ کر گھر میں داخل ہوئی تو...
VATICAN CITY: کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس کی طبعیت ایک مرتبہ پھر خراب ہو گئی ہے جس کے بعد انہیں دوبارہ وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ویٹیکن کے مطابق پوپ فرانسس کو گزشتہ روز دو بار سانس لینے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا، جس...
پوپ فرانسس کی طبیعت مزید ناساز ہونے کے باعث انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا۔ ویٹی کن کے مطابق پوپ فرانسس کو سانس لینے میں دشواری، کھانسی اور قے کی شکایات ہیں، 88 سال کے پوپ فرانسس اپنے ہوش و حواس میں ہیں۔ پوپ فرانسس کو اضافی آکسیجن فراہم کی جارہی ہے۔ ڈاکٹر...
ڈبل نمونیا میں مبتلا پوپ فرانسس کی طبیعت مزید ناساز ہو گئی ہے جس کے باعث انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ 88 سالہ پوپ فرانسس کو 14 فروری سے اٹلی کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں ان کی ڈبل نمونیا کی تشخیص ہوئی تھی۔ ویٹی کن کی جانب سے...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگ زیب سے ملٹی لیٹرل انویسٹمنٹ گارنٹی ایجنسی کے ایک وفد نے ملاقات کی وفد کی قیادت دلاور باجوری نے کی،وفد نے وزیر خزانہ کو اپنے ادارے کے کردار کے بارے میں بتایا اور کہا کہ ان کا ادارہ قلیل مدت کی کریڈٹ گارنٹی...
لاہور (وقائع نگارخصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ گیلپ کے سروے کے مطابق پاکستان میں طلاق اور خلع کی شرح میں پچھلے پانچ سالوں میں 35 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ملک میں طلاق یافتہ خواتین کی تعداد 4 لاکھ 99 ہزار ریکارڈ کی گئی ہے۔گارڈین عدالتوں میں ایک...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے صحت کے شعبے میں اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے مقامی سطح پر وینٹی لیٹر تیار کر لیا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیررانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان طبی ٹیکنالوجی کے میدان میں اہم کردارادا کر رہا ہے،منصوبہ معاشی استحکام اور روزگار کے مواقع پیدا کرےگا۔...
پاکستان نے مقامی سطح پر وینٹی لیٹر تیار کر لیا ہے، جو درآمد کئے جانے والے وینٹی لیٹر کے مقابلے میں انتہائی سستا ہو گا۔نجی ٹی وی کے مطابق سائیٹ انڈسٹریل ایریا کراچی میں قائم کمپنی میں تربیت یافتہ عملہ پرزہ جات کی جانچ میں مصروف ہے. اکیس سے بائیس دن میں کوالٹی کنٹرول کا...