2025-02-19@01:20:58 GMT
تلاش کی گنتی: 8
«پرنسپل نائلہ سموں»:
ماسکو: روس کے نائب وزیراعظم ایلکسی نوواک نے تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ اوپیک پلس ممالک اپریل میں شروع ہونے والے تیل کی ماہانہ فراہمی میں اضافے کو مؤخر کرنے پر غور نہیں کر رہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپیلوں کے باوجود اوپیک پلس ممالک کی ملاقات میں تیل کی قیمتوں کو کم کرنے کی فراہمی میں اضافے کو روکنے پر کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ تین اوپیک پلس ممالک کے نمائندوں نے عالمی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ ابھی تک اس موضوع پر کوئی باضابطہ بات چیت نہیں ہوئی، اور اضافی فراہمی کو اپریل سے جذب کرنے کی صلاحیت پر غور کیا جا رہا ہے سخت پابندیاں اور چین کی بڑھتی ہوئی تیل کی طلب کو اس فیصلے...

حیدرآباد ،گورنمنٹ سیکنڈری ٹیچرز ایسوسی ایشن(گسٹا) کی جانب سے پرنسپل نائلہ سموں کیخلاف احتجاج کیاجارہاہے
حیدرآباد ،گورنمنٹ سیکنڈری ٹیچرز ایسوسی ایشن(گسٹا) کی جانب سے پرنسپل نائلہ سموں کیخلاف احتجاج کیاجارہاہے
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) گورنمنٹ سیکنڈری ٹیچرز ایسوسی ایشن (گسٹا)حیدرآباد تعلقہ لطیف آبادکے تحت گورنمنٹ کمپری ہینسو گرلز ہائی اسکول لطیف آباد نمبر5،میں پرنسپل نائلہ سموں کی جانب سے معلمات سے سالانہ انکریمنٹ پرمبینہ 500 روپے فی معلمہ رشوت وصول کئے جانے کے خلاف جاری احتجاجی تحریک کے دوسرے روز حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دیا گیا ،دھرنے میں خواتین اساتذہ بھی بڑی تعداد میں شریک تھیں ۔اس موقع پر گسٹا حیدرآباد ڈویژن کے صدر محمود احمد چوہان، ضلع حیدرآباد کے صدر عبد القیوم شیخ، ضمیر خان ،اعجاز کیانی ،فیصل ناغڑ،طلعت بیگم اور آپا صابرہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گورنمنٹ کمپری ہینسیو گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول لطیف آباد نمبر5 کی پرنسپل نائلہ سموں کی جانب سے...
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)گورنمنٹ سیکنڈری ٹیچرز ایسوسی ایشن (گسٹا) تعلقہ لطیف آباد کے تحت گورنمنٹ کمپری ہینسو گرلز ہائی اسکول لطیف آباد نمبر 5 میں پرنسپل نائلہ سموں کی طرف سے معلمات سے سالانہ انکریمنٹ پر 500روپے فی معلمہ رشوت وصولی کرنے کے خلاف لطیف آباد نمبر 6لبیک چوک پر ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں اساتذہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی مظاہرین نے کرپشن اور رشوت خوری کے خلاف پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔احتجاجی مظاہرے سے گسٹا ڈویژن کے صدر محمود احمد چوہان، گسٹا ضلع حیدرآباد کے صدر عبد القیوم شیخ، ضمیر خان،اعجاز کیانی،فیصل ناغڑ،طلعت بیگم، اور آپا صابرہ نے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا کہ گورنمنٹ کمپری ہینسو گرلز ہائر سیکنڈری اسکول...

حیدرآباد ،گورنمنٹ سیکنڈری ٹیچرز ا یسوسی ایشن(گسٹا) کے تحت پرنسپل نائلہ سموں کیخلاف احتجاج کیاجارہاہے
حیدرآباد ،گورنمنٹ سیکنڈری ٹیچرز ا یسوسی ایشن(گسٹا) کے تحت پرنسپل نائلہ سموں کیخلاف احتجاج کیاجارہاہے
ریاض: سعودی حکومت نے پاکستان سمیت 14 ممالک کے لیے ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے ایک سالہ ملٹی پل انٹری ویزا ختم کر دیا ہے۔ نئی پالیسی کے تحت اب صرف سنگل انٹری ویزا جاری کیا جائے گا، جس کی مدت 30 دن ہوگی۔ اس کا نفاذ یکم فروری 2025 سے کر دیا گیا ہے۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ان افراد کی روک تھام کے لیے کیا گیا ہے جو طویل المدتی ویزے کو استعمال کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر حج کرتے ہیں اور مختص حج کوٹے کو متاثر کرتے ہیں۔ نئی ویزا پالیسی سے متاثر ہونے والے ممالک میں پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، الجزائر، مصر، ایتھوپیا، انڈونیشیا، عراق، اردن، مراکش، نائجیریا، سوڈان،...

سربراہ پاک بحریہ سے بنگلہ دیش کی مسلح افواج ڈویژن کے پرنسپل اسٹاف افسر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2025ء)سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف سے بنگلہ دیش کی مسلح افواج ڈویژن کے پرنسپل اسٹاف افسر لیفٹیننٹ جنرل ایس ایم قمر الحسن نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔(جاری ہے) بحری افواج کے درمیان تربیت، دو طرفہ دوروں اور بحری مشقوں کے انعقاد پر زور دیا گیا ۔لیفٹیننٹ جنرل ایس ایم قمر الحسن نے میری ٹائم سیکیورٹی کے فروغ کے لیے پاک بحریہ کی کوششوں کو سراہا ۔ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین بحری تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا بھی اعادہ کیا گیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)خاتون ٹیچر کو جنسی حراساں کرنے اور دھمکانے کا کیس، اسکول پرنسپل ملزم راشد پر جرم ثابت ہوگیا۔عدالت نے ملزم کو مجموعی طور پر ڈیڑھ سال قید تین دفعات میں ملزم کو چھ چھ ماہ کی سزا سنائی،عدالت نے ملزم پر مجموعی طور پر پینتالیس ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا ملزم پرالزاما تھا کہ ملزم نے خاتون کو اپنے آفس میں جنسی حراساں کیا، متاثرہ خاتون کے کاغذات قبضے میں کرکے بلیک میل بھی کیا، ملزم نے نازیبا اشارے کیے جبکہ لیگل نوٹسز کے ذریعے اْنہیں مزید بلیک میل کیا، ملزم نے دھوکے سے خاتون سے تین لاکھ روپے بھی بٹورے۔