2025-04-15@06:18:55 GMT
تلاش کی گنتی: 11
«ٹولے نے»:
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مارچ2025ء) پاک فوج کے ترجمان نے بتایا کہ بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملے سے پہلے دہشتگردوں نے ایف سی کی چوکی پر حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں تین اہلکار شہید ہوئے۔(جاری ہے) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ " آئی ایس پی آر" کے ڈی جی احمد شریف نے بتایا کہ یہ جگہ دشوار گزار پہاڑی علاقہ ہے ، ایف سی کی چوکی پر حملہ کے بعد گروپوں میں موجود دہشتگردوں نے بلندی پر اپنی پوزیشن سنبھالی اور مسافروں کوپھر یرغمال بنایا۔انہوں نے بتایا کہ ایک ٹولے نے بچوں اور عورتوں کو ٹرین میں رکھا اورباقیوں نے مردوں...
اپنے ایک بیان میں سابق ترجمان وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ اب عالم اسلام کے ذہنوں میں یہ سوال ابھرتا ہے کہ بشار الاسد کے سقوط کے بعد باغیوں نے قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی بجائے کیوں اسرائیل کی جانب ایک گولی بھی نہیں چلائی؟۔ اسلام ٹائمز۔ دنیا اس وقت دمشق پر قابض ٹولے کے ہاتھوں شام میں علویوں کے اجتماعی قتل عام کا مشاہدہ کر رہی ہے۔ یہ ٹولہ محمد الجولانی کی سرکردگی میں صوبہ "طرطوس"، "لاذقیہ"، "حمص" اور "حماء" میں ہزاروں نہتے شہریوں کو قتل کر رہا ہے۔ حتیٰ فاکس نیوز نے عینی شاہدیں کا حوالہ دیتے پوئے رپورٹ دی کہ چار روز سے جاری اس نئی افراتفری میں اب تک 4 ہزار سے زائد افراد...
مظفرآباد(اوصاف نیوز)اقامت دین یا تحریک آزادی کی جدوجہد ہو،صبرو استقامت اور جہد مسلسل اسکی کامیابی کی پہلی و آخری شرط ہے اور فیصلہ کن ہتھیار بھی، ان خیالات کا اظہار چیئرمین متحدہ محاذ کونسل اور امیر حزب المجاہدین جموں وکشمیر سید صلاح الدین نے ایک اخباری بیان میںجاری کیا. سید صلاح الدین احمد کا کہنا تھا کہ ریاست کے حریت و دین پسند عوام نے آج تک اس تاریخ ساز جدوجہد میں زائد از پانچ لاکھ جانیں اور اربوں مالیت کی جائیداد و املاک قربان کی ہیں۔ دسیوں ہزار عفت ماب خواتین کی عزت و عصمت تار تار کی گئی لیکن اہل کشمیر نے اقامت دین و آزادی کے مقدس نصب العین پر کوئی سودا بازی نہیں کی۔ بد...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر کوئی پابندی نہیں لگائی۔ بانی پی ٹی آئی کا پورا خاندان، وکلاء اور پارٹی رہنما معمول کے مطابق ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ یہ لوگ جیل کو تفریحی پارک سمجھتے ہیں۔ یہ چاہتے ہیں کہ جیل میں کوئی ضابطہ نہ ہو، جب جس کا دل چاہے منہ اٹھا کر پہنچ جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ جب تحریک فساد کے پاس کوئی کارڈ نہیں بچتا تو "مظلومیت کارڈ" کھیلنا شروع کر دیتی ہے۔ ان کو خط لکھنے سے نہ کوئی ڈیل ملی ہے اور...
مردان (مانیٹرنگ ڈیسک) رہنما مسلم لیگ ن کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ناکام حکومت کی وجہ سے عوام کی محرومیوں میں اضافہ ہوا، ایک مخصوص ٹولے نے صوبے کوکرپشن کا گڑھ بنادیا ہے، توشہ خانہ میں لوٹ مارکرنے والے خیبر پختونخوا بھی لوٹ کرکھاگئے، بانی پی ٹی آئی کی منفی سیاست نیملک کوبہت نقصان پہنچایا۔
مخصوص ٹولے نے خیبر پختونخواکوکرپشن کا گڑھ بنا دیا ، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2025 سب نیوز مردان(آئی پی ایس )رہنما مسلم لیگ ن کیپٹن(ر)محمد صفدر نے کہا ہے کہ مخصوص ٹولے نے پختونخوا کو کرپشن کا گڑھ بنا دیا۔خیبر پختونخوا کے علاقے مردان میں کیپٹن(ر)محمد صفدرنے ورکرزکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مردان کے مشران نے پاکستان کیلئے قائداعظم محمد علی جناح کا ساتھ دیا، مسلم لیگ ن کے کارکن ہر دورمیں استقامت کیساتھ کھڑے رہے۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی قیادت میں پورے ملک میں تنظیم سازی کریں گے، مسلم لیگ(ن)کا ہرکارکن نوازشریف کا فخرہے۔رہنما مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں ناکام حکومت کی وجہ سے عوام کی محرومیوں...
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف ورلڈ بینک کے 10شراکت داری فریم ورک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں پر میڈیا کی تعمیری تنقید گورننس کی بہتری کے لیے بہت ضروری ہے جبکہ ڈیفالٹ کے خواب دیکھنے والے ملک دشمن ٹولے کومعاشی استحکام ہضم نہیں ہو رہا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی، ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ حکومت اور میڈیاکا باہمی اعتماد کا رشتہ ہے، میڈیا کی تعمیری تنقید کا حکومت خیر مقدم کرتی ہے، ملک میں اظہارِ رائے کی مکمل آزادی ہے اور حکومت میڈیا کے ریاست...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے ثمرات ملنا شروع ہو گئے ، ڈیفالٹ کا خواب دیکھنے والا ملک دشمن ٹولہ باربار اسلام آباد پرچڑھائی کی کوشش کرتا ہے، ایسے عناصر کو پاکستان کا معاشی استحکام اور ترقی ہضم کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے وزیرِاعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں شہباز شریف کا کہنا تھا حکومت اور میڈیا کا باہمی اعتماد کا رشتہ ہے، حکومتی پالیسیوں پر میڈیا کی تعمیری تنقید گورننس کی بہتری کے لیے بہت ضروری ہے اور میڈیا کی تعمیری تنقید کا حکومت خیر مقدم کرتی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں اظہار رائے کی مکمل آزادی ہے، میڈیاملکی ترقی اور...
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیفالٹ کا خواب دیکھنے والا ملک دشمن ٹولہ بار بار اسلام آباد پر چڑھائی کی کوشش کرتا ہے، ایسے عناصر کو پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی، برادر ممالک کے تعاون سے پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہوا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات میں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ، وزارتِ اطلاعات کے اعلیٰ افسران، چیئرمین پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن میاں عامر محمود، میر ابراہیم، ناز آفرین سہگل، سلطان لاکھانی، سلمان اقبال، شکیل مسعود، ندیم ملک اور کاظم خان شریک تھے۔وزیراعظم شہباز شریف نے...
ویب ڈیسک:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیفالٹ کا خواب دیکھنے والا ملک دشمن ٹولہ بار بار اسلام آباد پر چڑھائی کی کوشش کرتا ہے، ایسے عناصر کو پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی، برادر ممالک کے تعاون سے پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہوا۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی،ملاقات میں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وزارتِ اطلاعات کے اعلیٰ افسران، چیئرمین پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن میاں عامر محمود، میر ابراہیم، ناز آفرین سہگل، سلطان لاکھانی، سلمان اقبال، شکیل مسعود، ندیم ملک اور کاظم خان شریک تھے۔ دفاتر اور دکانوں پر جاتے شہریوں کو لوٹنے والے سالا بہنوئی گرفتار وزیراعظم...