2025-03-16@22:51:21 GMT
تلاش کی گنتی: 8

«صوبائی اسمبلی جام مہتاب»:

    ڈہرکی میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے تعلق رکھنے والے رکن سندھ اسمبلی جام مہتاب حسین کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔فائرنگ سے جام مہتاب حسین کا ڈرائیور اور گارڈ جاں بحق ہوگئے، دو افراد زخمی ہوئے، واقعے میں جام مہتاب ڈہر محفوظ رہے۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) کا کہنا ہے کہ مسلح افراد کی فائرنگ سے جام مہتاب کا ایک گارڈ اور ڈرائیور جاں بحق ہوگئے جبکہ 2   زخمی ہوگئے، مسلح افراد فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے، جام مہتاب حسین محفوظ رہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس سے رابطہ کر کے حملہ آوروں کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا بھی کی۔
    سٹی 42 : صدر مملکت آصف علی زرداری اور  وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے رکن صوبائی اسمبلی جام مہتاب ڈہر کے قافلے پر فائرنگ کی مذمت کی گئی ہے۔   وزیراعظم شہباز شریف نے رکن صوبائی اسمبلی جام مہتاب ڈہر کے قافلے پر فائرنگ کی مذمت کی، انہوں نے واقعے میں گارڈ کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا۔  وزیراعظم نے واقعے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے بھی گھوٹکی میں ممبر صوبائی اسمبلی جام مہتاب ڈہر کے قافلے پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی گئی، انہوں نے واقعے میں گارڈ کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کیا۔  ماضی کی طرح ایک...
    ڈی ایس پی اوباڑو عبدالقادر سومرو نے کہا کہ کھینجو کے علاقے میں ایم پی اے جام مہتاب پر فائرنگ ہوئی ہے، اوباڑو، ڈہرکی، کھینجو پولیس سمیت بھاری نفری کو طلب کرلیا گیا ہے، جائے وقوعہ پر پہنچ رہا ہوں، 3 گارڈز زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، ریسکیو ٹیموں کو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گھوٹکی میں رکن سندھ اسمبلی جام مہتاب حسین کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں تین سے 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ گھوٹکی میں ڈھرکی کے قریب کھینجو میں پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام مہتاب حسین کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے، پولیس کی بھاری نفری کو طلب کرلیا گیا ہے۔ ڈی...
    گھوٹکی ، رکن سندھ اسمبلی جام مہتاب ڈہر کی گاڑی پر فائرنگ، گارڈ جاں بحق WhatsAppFacebookTwitter 0 16 March, 2025 سب نیوز گھوٹکی(سب نیوز)ڈہرکی کے قریب رکن سندھ اسمبلی جام مہتاب کے قافلے پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا، فائرنگ کے نتیجے میں ایک گارڈ جاں بحق، تین زخمی ہوگئے، جام مہتاب محفوظ رہے۔رکن صوبائی اسمبلی جام مہتاب پر ڈہرکی نرلی پل کے مقام پر مسلح افراد نے حملہ کیا، اس دوران جام مہتاب حسین کا ایک گارڈ جاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئے، حملے کے دوران جام مہتاب حسین محفوظ رہے۔ رپورٹ کے مطابق جاں بحق گارڈ کی لاش اور زحمیوں کو ڈہرکی اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ترجمان جام ہاوس کے مطابق...
    گھوٹکی کی تحصیل ڈہرکی میں رکن سندھ اسمبلی جام مہتاب حسین ڈہر کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک سکیورٹی گارڈ جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے، حملے میں جام مہتاب حسین ڈہر محفوظ رہے۔ڈی ایس پی گھوٹکی کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی جام مہتاب نے اطلاع دی کہ کھینجو کے علاقے میں ان کی گاڑیوں پر نامعلوم  افراد  نے فائرنگ کی ہے اور  فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ڈی ایس پی کے مطابق فائرنگ کی اطلاع  پر پولیس کی بھاری نفری کو طلب کیا گیا،  فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔ حملے میں جام مہتاب کا ایک گارڈ جاں بحق اور 3زخمی ہوئے جب کہ جام مہتاب محفوظ رہے۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق  وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےگھوٹکی میں...
    گھوٹکی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈہرکی میں رکن صوبائی اسمبلی جام مہتاب حسین ڈہرکی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جی ونیوز کے مطابق جام مہتاب ڈہرکی کا کہنا تھا کہ کھینجو کے علاقے میں ہمارے گاڑیوں پر فائرنگ کی گئی،فائرنگ سے 3سے 4افراد زخمی ہوئے ہیں،رکن اسمبلی کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، مسلح افرد نے یرغمال بنا لیا ہے،پولیس کو طلب کیا گیا ہے، ڈی ایس پی کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی ہے،جام مہتاب کے 3گارڈز کے زخمی ہونے کی اطلاع  ہے۔ لاہور ہائیکورٹ:ڈیفالٹرز کیس میں وزیراعظم کے قریبی عزیزوں کی 759 کنال جائیدادوں کی نیلامی کا حکم مزید :
    چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ  کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں ہونے والے حملے کے بعد میڈیا سے بات کرتے نظر آرہے ہیں۔ شہاب علی شاہ کا کہنا تھا کہ کیا میرا یہ قصور ہے کہ میں پشتون مٹی میں رہتا ہوں؟ مجھے ہی شہیدوں کے جنازے اٹھانے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ ہم نے ان کے خلاف بندوق اٹھائی ہے اور میڈیا سوال اٹھائے کہ یہاں کون کافر تھا جس پر آپ حملہ کرنے آئے تھے؟ آپ اپنا مقصد بتائیں کہ آپ کیا مقصد حاصل کرنا چاہتے تھے۔ کیا میرا یہ قصور ہے کہ میں پشتون مٹی میں رہتا ہوں؟ مجھے ہی جنازے اٹھانے ہیں؟ میں نے...
    اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2025ء) وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے درست احتجاج کا طریقہ اپنا ہی لیا، مہذب معاشروں میں احتجاج پرامن ہی ہوتا ہے اور کام بھی چلتا رہتا ہے، زندگی مفلوج نہیں ہوگی۔(جاری ہے) جمعرات کو علی امین گنڈاپور کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے پی کے کی جانب سے 10 ماہ میں پہلی مرتبہ احتجاج کا درست انداز اپنانا قابل تحسین ہے، کاش وہ 26 نومبر اور 9 مئی کو بھی چڑھائی اور جلائو گھیرائو کرنے کی بجائے ایسے ہی ”اوو اوو“ کر کے...
۱