2025-03-23@13:30:41 GMT
تلاش کی گنتی: 4
«راکٹ حملے»:
اپنے ایک جاری بیان میں حزب الله کا کہنا تھا کہ دشمن نے صرف ہماری سرزمین کو نشانہ بنانے کی خاطر یہ بے بنیاد دعویٰ گھڑا۔ اسلام ٹائمز۔ آج صبح صیہونی رژیم نے جنوبی لبنان سے اسرائیل پر راکٹ حملوں کو بنیاد بنا کر لبنان کے مختلف حصوں پر حملہ کر دیا۔ جس کے جواب...
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے تھانہ ہوید میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی سے حملہ آور فرار ہو گئے، حملے میں دہشت گردوں نے راکٹ کا استعمال کیا جس سے چوکی پر نصب تھرمل گن کو بھی نقصان پہنچا۔پولیس...
خیبر پختونخوا کے شورش زدہ اور فرقہ وارانہ فسادات سے متاثرہ قبائلی ضلع کرم میں قیام امن کے لیے حکومتی کوششوں کو اس وقت بڑا دھچکا لگا جب کلیئرنس کے بعد پاڑاچنار جانے والے قافلے پر حملہ کیا گیا اور کئی گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی۔ کرم پولیس اور ڈپٹی کمشنر آفس کے مطابق...
بگن میں کرم جانے والے تیسرے قافلے پر راکٹ فائر کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق راکٹ لگنے سے قافلے کی ایک گاڑی کو نقصان پہنچا ہے جبکہ اس افسوس ناک واقعے میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔واضح رہے کہ کُرم جانے والا یہ تیسرا قافلہ تھا۔ قافلے میں...