2025-03-01@19:28:34 GMT
تلاش کی گنتی: 10

«ڈاکٹر طارق فضل چوہدری»:

    گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کو وفاقی وزیر بننے پر مبارکباد WhatsAppFacebookTwitter 0 1 March, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کو وفاقی وزیر بننے پر مبارکباد،گزشتہ روز گورنر کے پی نے پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا اور نو منتخب وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں نے وفاقی وزیر کو مبارکباد پیش کی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ملاقات کے موقع پر سابق ڈپٹی میئرچوہدری رفعت جاوید، امیدوار براے چیئرمین UC-79 G-8 محمد ارسلان مسعود خان سابق چیئر چوہدری منیر اشرف اور سابق چیئرمین راجہ وحید الحسن بھی...
    ویب ڈیسک:  یونیورسٹی آف لاہور کے بورڈ آف گورنرز نے ممتازسائنسدان پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری کو ایم اے رؤف لیبارٹری کا پہلا چیئر ہولڈر مقرر کر دیا۔  پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری بین الاقوامی شہرت یافتہ سائنسدان اور مصطفیٰ (ﷺ) انعام یافتہ شخصیت ہیں،یہ تقرری بائیوآرگینک اور نیچرل پروڈکٹس کیمسٹری کے شعبے میں ان کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں کی گئی ہے۔  ایم اے رؤف لیبارٹری کا افتتاح ایک پروقار تقریب میں کیا گیا،معروف چینی سائنسدان وماہر تعلیم پروفیسر ژاؤ یوفین نے باضابطہ طور پر لیبارٹری کا افتتاح کیا،اس موقع پر یونیورسٹی کے ریکٹر اور دیگر معززین بھی موجود تھے ۔ پرائیویٹ میڈیکل کالجزمیں داخلے ؛ پہلی سلیکشن فہرست جاری  پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری بین...
    کراچی: یونیورسٹی آف لاہور (یو او ایل) نے ایم اے رؤف چیئر لیبارٹری قائم کردی ہے جو سائنسی تحقیق اور اختراع کو آگے بڑھانے میں ایک اہم سنگ میل ہے اور یو او ایل کے بورڈ آف گورنرز نے مسلم دنیا کے معروف اور سب سے بڑے ایوارڈ "مصطفی(ص) ایوارڈ" ہافتہ ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری کو بائیو آرگینک اور نیچرل پروڈکٹس کیمسٹری کے شعبے میں ان کی غیر معمولی خدمت کے اعتراف میں پہلا چیئر ہولڈر مقرر کیا ہے۔ لیبارٹری کا افتتاح معروف چینی سائنسدان اور ماہر تعلیم پروفیسر ژاؤ یوفین نے ایک تقریب کے دوران کیا جس میں یو او ایل کے ریکٹر اور دیگر معززین نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری عالمی...
    فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی)ملک بھر کی طرح فیصل آباد میں بھی مظلوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی کے کارکن 5 فروری کوصبح11 بجے چنیوٹ بازار سے کچہری چوک تک مارچ کریں گے جس میں خواتین اور بچے بھی شریک ہوں گے۔جماعت اسلامی کے مرکزی جنرل سیکرٹری امیرالعظیم مارچ کی قیادت کریں گے۔ریلی میں باپردہ خواتین اور معصوم بچے بھی شریک ہوں گے۔شہر کے مختلف حصوں سے جماعت اسلامی کے کارکن جلوسوں کی شکل میں مارچ میں شرکت کریں گے۔زون پی پی 106سے آنے والے کارکنوں کی قیادت ثاقب فاروق بٹ ،پی پی108سے عمران عبداللہ،پی پی109سے زفرادریس ، پی پی 110 سے چوہدری عبدالغفور،پی پی111 سے ڈاکٹر خالدمحمودفخر،پی پی112سے آصف اسلام،پی پی113سے چوہدری محمد سلیم،پی پی114سے ڈاکٹر بشیر احمد...
      اسلام آباد وزارت اوورسیز پاکستانیز، ہیومن ریسورز اور وزارت مذہبی امور کے فوکل پرسن غلام مصطفیٰ ملک کے اعزاز میں صدر ہیومن رائٹس ونگ PML انیلہ ایاز چویدری نے عشائیہ دیا جس میں مسلم لیگی قیادت شریک ہوئی،مسلم لیگی راہنماوں نے مصطفیٰ ملک کو دو وزارتوں میں بطور فوکل پرسن تقرری پر مبارکباد اور پھول پیش کیے جبکہ مصطفیٰ ملک کی تقرری کی خوشی راینماوں نے کیک بھی کاٹا اس موقع پر مصطفیٰ ملک نے کہا کہ بیرون ملک پاکستانیوں کے مفادات کا ہر صورت ممکن بنائیں گے خصوصی عدالت کے قیام کے بعد نیب اور OPF کے مابین MOU چوہدری سالک حسین کا بڑا کارنامہ ہے انہوں نے بتایا کہ اس سے قبل۔چوہدری سالک حسین سمندر پار پاکستانیز...
    آئی جی پنجاب نے پریڈ کا معائنہ کیا، پاس آؤٹ ہونیوالے افسران کا مارچ پاسٹ ہوا، آئی جی پنجاب کو سلامی پیش کی گئی۔ پنجاب پولیس آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے بہترین کارکردگی کے حامل افسران و دیگر میں شیلڈز، اعزازی شمشیر و کیش انعامات تقسیم کئے۔ اسلام ٹائمز۔ لاہور پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ لاہور میں پروبیشن افسران کے دوسرے بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔  ٹریننگ مکمل کرنیوالے پروبیشنرز میں اے ایس آئی سے انسپکٹر رینک کے 115 افسران شامل تھے۔ 22 خواتین سمیت 1 انسپکٹر لیگل،  84 سب انسپکٹرز، 20 اے ایس آئی نے 7 ماہ دورانیے کا پروبیشن کورس...
    لاہور :انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی 2023 کو لاہور میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کے مقدمے میں  تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد، سینیٹر اعجاز چوہدری سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد، محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کو عدالت میں پیش کیاگیا، انسداد دہشت گردی عدالت میں سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ صنم جاوید  پیش ہوئیں۔ سماعت کےدوران ملزموں نے صحت جرم سے انکار کیا، عدالت نے آئندہ سماعت پر پراسیکیوشن سے گواہان کو طلب کر لیا۔ عدالت نے کیس کی سماعت 23 جنوری تک ملتوی کردی۔
    لاہور(نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی 2023 کو لاہور میں مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد، سینیٹر اعجاز چوہدری سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ پولیس نے ملزمان پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد، محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کو عدالت میں پیش کیا، عدالت میں سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ صنم جاوید نے پیش ہو کر حاضری مکمل کروائی۔دوران سماعت ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا، عدالت نے اگلی تاریخ پر پراسیکیوشن سے گواہان کو طلب کر لیا۔عدالت نے کیس کی سماعت 23 جنوری تک ملتوی کردی۔ ٹرانسپورٹرز کی 72 گھنٹوں میں تحفظات دور نہ ہونے پر ہائی ویز بند کرنے کی...
    انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی 2023 کو لاہور میں مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد، سینیٹر اعجاز چوہدری سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ پولیس نے ملزمان پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد، محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کو عدالت میں پیش کیا، عدالت میں سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ صنم جاوید نے پیش ہو کر حاضری مکمل کروائی۔ دوران سماعت ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا، عدالت نے اگلی تاریخ پر پراسیکیوشن سے گواہان کو طلب کر لیا۔ عدالت نے کیس کی سماعت 23 جنوری تک ملتوی کردی۔
    چوہدری سالک حسین اور سعودی وزیر حج ڈاکٹر توفیق بن فوزان جدہ میں معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں
۱