2025-03-03@23:22:06 GMT
تلاش کی گنتی: 14
«پھول ا»:
غزل اگلے پل ہی سامنے پھر کھینچ لاتا ہے مجھے اتنی جلدی آئنہ کیا بھول جاتا ہے مجھے وار میرا آج بھی کاری ہے لیکن کیا کروں بَین کرتی عورتوں سے خوف آتا ہے مجھے ایک تو ہے وقت کی زد پر فصیلِ جسم بھی دوسرا اک غم کہیں اندر سے کھاتا ہے مجھے رات بھر کرتا ہوں اپنے آپ کو تعمیر میں کون ہے جو صبح دَم پھر سے گراتا ہے مجھے جاں فشانی کا برا ہو، پوچھتے ہیں لوگ بھی جُز محبت اور کیا کیا کام آتا ہے مجھے وصل کی امید پر خود کو بھلا دیتا ہوں میں ہجر آ کے آخرش مجھ سے ملاتا ہے مجھے جانتا ہوں موت سے بچنے کا گُر لیکن اسد ؔ...
وزیر اعظم شہباز شریف نے دو روزہ دورہ ازبکستان کے پہلے روز تاشقند میں یادگار آزادی کا دورہ کیا اور کہا کہ یہ دورہ مشترکہ اقدار اور روشن مستقبل کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت کے عزم اعادہ ہے۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے تاشقند میں یادگار آزادی کا دورہ کیا اور اس موقع پر ازبکستان کے وزیر اعظم عبداللہ عاریپوف بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ یہ دورہ پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مشترکہ تاریخی اور ثقافتی تعلقات کو اجاگر اور دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں پاکستان کے اعلیٰ سطح کے پاکستانی وفد نے...
کراچی: پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت سیکریٹری جنرل بیریسٹر سلمان اکرم راجہ،سابق اسپیکر قومی اسمبلی و مرکزی رہنما اسد قیصر، سردار لطیف کھوسہ، سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ، جنرل سیکریٹری ڈاکٹر مسرور سیال، کراچی کے صدر راجا اظہر،سابق ایم این اے فہیم خان، سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر شبیر قریشی، اراکین اسمبلی سجاد علی سومرو، چودھری اویس، داوا خان صابر، سمیت دیگر رہنمائوں و کارکنوں کے ہمراہ مزار قائد پر پہنچے پی ٹی آئی رہنماؤں نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھول رکھے۔ انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی مرکزی رہنمائوں کی گاڑیوں کو وی آئی پی گیٹ کے اندر سے جانے کی اجازت نہیں دی گئی...
حیدرآباد: مقامی اسکول میں پھولوں کی نمائش کے موقع پر طالبات سجائے گئے پھول دیکھ رہی ہیں
حیدر آباد: شہری شب برات کی مناسبت سے قبروں پر حاضری سے پہلے پھول خرید رہے ہیں
گوجرانوالہ ،شب برأت کی مناسبت سے شہری اپنے پیاروں کی قبر پر پھول کی پتیاں ڈال رہاہے
حیدرآباد ،شہری شب برأت میں اپنے پیاروں کی قبروں پر پھول نچھاورکرنے کیلیے خریداری میں مصروف ہیں
حیدرآباد: شب برآت کی آمد سے قبل پاکستان چوک پھول مارکیٹ میں پھول فروخت کیے جارہے ہیں

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز یوم کشمیر پرمنعقدہ تقریب کے دوران علامتی یادگار شہدا پر پھول رکھنے کے بعد دعا کررہی ہیں
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز یوم کشمیر پرمنعقدہ تقریب کے دوران علامتی یادگار شہدا پر پھول رکھنے کے بعد دعا کررہی ہیں
سرسوں کے کھلے کھلے پیلے پھول بہار کی نوید لے کر آئے ہیں۔ جڑانوالہ کے گاؤں چک نمبر 237 میں اچھی فصل تیار ہونے پر کاشت کار خوش ہیں۔ گاؤں میں بیٹھک لگی ہے۔ خوشی کے گیت گائے جا رہے ہیں لہلہاتی سبز ٹہنیاں اور حسین پیلے پھول کاشت کاروں کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔صدیوں سے دنیا کے ہر حصے میں فصلوں کی آمد کسان تہوار منایا کرتے ہیں یا خوشی کے گیت گاتے ہیں، پنجا کے شہر جڑانوالہ میں کے دیہات میں بھی کسانوں میں یہ روایت برقرار ہے۔
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وگوں کی ویڈیوز اکثر اس وقت وائرل ہوتی ہیں جب لوگ معاشرتی روایات یا ان کی توقعات کے برخلاف کرتے ہیں اور بھارتی نژاد برطانوی شہری نیہر سچدیوا نے بالکل ایسا ہی کیا ہے۔ سر کے بالوں کو خوبصورتی کی علامت سمجھا جاتا ہے، لیکن اگر کسی وجہ سے سر پر بال نہ ہوں تو لوگ مذاق اُڑاتے ہیں، خاص طور پر اگر لڑکیوں کے ساتھ ایسا ہو تو یہ سوال کیا جاتا ہے کہ “گنجی لڑکی سے شادی کون کرے گا؟ لوگوں کی ویڈیوز اکثر اس وقت وائرل ہوتی ہیں جب لوگ معاشرتی روایات یا ان کی توقعات کے برخلاف کرتے ہیں اور بھارتی نژاد برطانوی خاتون نیہر سچدیوا نے بالکل ایسا ہی کیا ہے۔ نیہر سچدیوا...
بچے پھولوں کا گیت ہیں۔ سر بفلک پہاڑوں، چاند ستاروں، خوش نما پھولوں، رنگین تتلیوں، تصویروں اور حسین چہروں کو جس سرشاری سے بچے دیکھتے ہیں یہ مناظر بھی بچوں کو اسی خوشی سے دیکھتے ہیں، ان سے زندگی کا احساس لیتے ہیں۔ بچے دنیا کے بارے میں عظیم آسمانی منصوبے کا حصہ ہیں۔ بچے ہماری میراث، ہمارا اثاثہ ہیں۔ شیطان ہمیں اکساتا ہے کہ ہم ظلم کریں، بے رحمی کریں۔ بچوں کو دنیا میں آنے سے روکیں۔ یہ وہ بدترین ظلم ہے جو شیطان ہم سے چاہتا ہے۔ زیادہ بچے اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے آگے سجدہ ریزی ہے۔ اللہ کے اس فرمان پر یقین کی علامت: ’’اپنی اولاد کو فقرو فاقہ کے خیال سے قتل مت کرو۔ ہم ان...

آپ نہیں ہیں تو میری روح کو چپ لگ گئی ہے، شگفتہ اعجاز نے شوہر کی قبر پر پھول چڑھانے کی ویڈیو شیئر کر دی
پاکستان کی سینیئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اپنے مرحوم شوہر یحییٰ کی قبر پر پھول چڑھانے کی ویڈیو شیئر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اپنی انگلی میں انگوٹھی پہنتی ہیں اور ہاتھ میں گلاب کی پتیوں کا شاپر لیے قبرستان کی جانب چل دیتی ہیں جہاں وہ اپنے مرحوم شوہر کی قبر پر پھول ڈالنے کے بعد فاتحہ خوانی کرتی ہیں۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن میں اپنے مرحوم شوہر کو یاد کرتے ہوئے لکھا کہ ’آپ کی غیر موجودگی نے میری روح کو بے حد خاموش کر دیا ہے‘۔ View this post on Instagram A post shared by Shagufta Ejaz (@shaguftaejazofficial)...
جنہیں موسم خزاں پسند ہے وہ چاہتے ہیں کہ نئی کونپلیں نہ نکلیں پھول پتے نمو دار نہ ہوں اور ان پر رنگ برنگی تتلیاں نہ منڈلائیں مگر فطرت ایسا نہیں چاہتی لہٰذا یہ خزاں ر±ت باقی نہیں رہے گی بہار میں بدل جائے گی پھر فضا خوشبووں سے رچ بس جائے گی ماحول میں تازگی اور خوشگواریت کا احساس ہوگا لہٰذا چہروں پر پھیلی ہوئی پژمردگی و اداسی دکھائی نہیں دے گی۔اسی طرح ہم پر امید ہیں کہ سیاست کی دنیا میں جو حزن و ملال کی لہر ابھری ہوئی ہے قہقہوں میں بدل جائے گی۔اگر چہ دوسروں کے د±کھوں کو محسوس نہ کرنے والے حالت موجود کو اِدھر ا±دھر نہیں ہونے دینا چاہتے اور ہر روز اس کی...