2025-03-25@21:54:25 GMT
تلاش کی گنتی: 8

«نے کیڈٹ کالج»:

    اس موقع پر وزیراعظم آزاد کشمیر نے کیڈٹ کالجز کے معیار کو برقرار رکھنے کی ہدایت کی اور کہا کہ کیڈٹ کالجز کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے حکومت تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت کیڈٹ کالج پلندری اور کیڈٹ کالج مظفر آباد کے 31 ویں بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں سپیکر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر، چیف سیکرٹری آزاد کشمیر فلائیٹ لیفٹیننٹ (ر) خوشحال خان، سیکرٹری مالیات اسلام زیب، سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن چوہدری محمد طیب، پرنسپل کیڈٹ کالج مظفر آباد اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی، اجلاس میں وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری...
    کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مارچ2025ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے کے کیڈٹ اور ریزیڈیشنل کالجز کے مالی امور کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس بدھ کے روز یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی، صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، پرنسپل سیکرٹری بابر خان، سیکرٹری خزانہ عمران زرکون، سیکرٹری کالجز صالح بلوچ سمیت دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی، اجلاس میں صوبے کی مختلف کیڈٹ و ریزیڈیشنل کالجز کے مالی امور کا جائزہ لیتے ہوئے ایک ہی نوعیت کے مختلف اداروں میں طالب علموں پر اٹھنے والے فی کس اخراجات کا موازنہ پیش...
    اجلاس میں گرین لان بی آر ٹی کراچی کو فنکشنل کرنے کے لیے 200 ملین روپے گرانٹ کی منظوری دی گئی، کڈنی سینٹر کراچی کے لیے 500 ملین گرانٹ مختص کی گئی، کیڈٹ کالج پٹارو کے لیے 200 ملین گرانٹ کی منظوری دی گئی، کیڈٹ کالج کرم پور کے لیے گاڑیوں کی خریداری کی منظوری دی گئی۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ وزیر توانائی، منصوبہ بندی و ترقیات ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت کابینہ کی سب کمیٹی فنانس کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں عوام کے وسیع تر مفاد کے منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ ضیاء لنجار، وزیر بلدیات سعید غنی، چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈولپمنٹ، سینیر ممبر بورڈ آف ریونیو، ایڈیشنل چیف سیکریٹری ہوم، سیکریٹری فنانس،...

    کندھ کوٹ: کیڈٹ کالج کرمپور میں مختلف مقابلہ جات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے کیڈٹس میں انعامات تقسیم کیے جارہے ہیں
    کراچی: رکن قومی اسمبلی آصفہ زرداری گرلز کیڈٹ کالج ملیر میں شہید بینظیر بھٹو بلاک کا افتتاح کرنے کے بعد دعا کررہی ہیں
    نواب شاہ (پ ر) بختاور کیڈٹ کالج فار گرلز شہید بینظیرآباد کی پرنسپل ڈاکٹر فریدہ شیخ نے اپنے اعلامیے میں بتایا ہے کہ بختاور کیڈٹ کالج فار گرلز کی چوتھی سالانہ پاسنگ آؤٹ پریڈ اور یوم والدین کل 23 جنوری کو بختاور کیڈٹ کالج میں منایا جائے گا جس میں چیئرمین بورڈ آف گورنرز اور ائر وائس مارشل عامر شہزاد (ایس آئی) ایم مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے، جبکہ تقریب میں کالج کی کیڈٹس اور ان کے والدین بھی شرکت کریں گے۔
    کراچی (اسٹاف رپورٹر ) صدر آصف علی زرداری نے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کے دوران کیڈٹ کالج پیٹارو کی ترقی اور جدت کی منظوری دیتے ہوئے ادارے کو تعلیم اور کردار سازی کے حوالے سے پاکستان کا ایک اہم ادارہ برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ بورڈ آف گورنرز کا خصوصی اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہوا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، چیئرمین بورڈ آف گونرز کمانڈر کراچی وائس ایڈمرل محمدفیصل عباسی، صدر کے سیکرٹری شکیل ملک، ممبران بورڈ آف گورنرز کموڈور فیصل اقبال، سیکرٹری مالیات فیاض جتوئی، سیکرٹری کالجز آصف اکرام اور دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس کا آغاز صدر آصف زرداری کے افتتاحی کلمات سے ہوا۔ انہوں نے کہا...
۱