2025-03-26@02:45:58 GMT
تلاش کی گنتی: 5

«رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم»:

    اسلام ٹائمز: نبی اکرم  ﷺ کا فرمان بھی سب کے سامنے ہے کہ  قرآن علیؑ کے ساتھ ہے اور علیؑ قرآن کے ساتھ ہے اور یہ دونوں کبھی آپس میں جدا نہیں ہوں گے۔ حضرت علیؑ کی پیروی اور اطاعت پوری امت پر اس لئے بھی واجب ہے کہ اس کا حکم قرآن کریم میں اللہ تعالےٰ نے براہ راست فرمایا ہے جبکہ سینکڑوں احادیث نبوی اور متعدد بار سیرت نبوی کے ذریعے بھی رسول اللہ ﷺ  کا حکم ہم تک پہنچا ہے۔ رسول اللہ ﷺ کے حکم کی اطاعت بھی ہم پر اسی طرح واجب ہے جس طرح اللہ تعالےٰ کا حکم ماننا واجب ہے۔ لہذا اللہ اور رسول ؐ کے احکامات کے تحت حضرت علیؑ کی اطاعت ہم...
    موجودہ دور میں آئے روز سوشل میڈیا اور مختلف میڈیا پلیٹ فارمز پر بڑھتے توہین آمیز واقعات کے پیشِ نظر اکثر احباب یہ سوال کرتے ہیں کہ جب دشمنانِ اسلام قرآن ، ناموسِ رسالت ﷺ ، ناموسِ اہل بیت و صحابہ کے خلاف ناپاک سازشوں میں مصروف ہیں ، تو ان حالات میں ایک سچے مسلمان پر کیا ذمہ داری عائد ہوتی ہے؟ ہم اس مقدس فریضے میں اپنا کردار کیسے ادا کر سکتے ہیں؟ تو اس سلسلے میں چند باتیں عرض کی جاتی ہیں کہ ناموسِ رسالت ﷺ کا تحفظ ہر مسلمان کے ایمان کا جزوِ لازم ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم شعور و بیداری کے چراغ روشن کریں، تاکہ امتِ مسلمہ کا ہر فرد حرمتِ مصطفی ﷺ کا...
    حمد اْس خدا کے لیے ہے جو آسمانوں اور زمین کی ہر چیز کا مالک ہے اور آخرت میں بھی اسی کے لیے حمد ہے وہ دانا اور باخبر ہے۔ جو کچھ زمین میں جاتا ہے اور جو کچھ اْس سے نکلتا ہے اور جو کچھ آسمان سے اترتا ہے اور جو کچھ اْس میں چڑھتا ہے، ہر چیز کو وہ جانتا ہے، وہ رحیم اور غفور ہے۔ منکرین کہتے ہیں کہ کیا بات ہے کہ قیامت ہم پر نہیں آ رہی ہے! کہو، قسم ہے میرے عالم الغیب پروردگار کی، وہ تم پر آ کر رہے گی اْس سے ذرہ برابر کوئی چیز نہ آسمانوں میں چھپی ہوئی ہے نہ زمین میں نہ ذرے سے بڑی اور نہ اْس...
    نبی پر کسی ایسے کام میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے جو اللہ نے اس کے لیے مقرر کر دیا ہو یہی اللہ کی سنت ان سب انبیاء کے معاملہ میں رہی ہے جو پہلے گزر چکے ہیں اور اللہ کا حکم ایک قطعی طے شدہ فیصلہ ہوتا ہے۔ (یہ اللہ کی سنت ہے اْن لوگوں کے لیے) جو اللہ کے پیغامات پہنچاتے ہیں اور اْسی سے ڈرتے ہیں اور ایک خدا کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے، اور محاسبہ کے لیے بس اللہ ہی کافی ہے۔ (سورۃ الاحزاب:38تا39) سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کچھ صحابہ حاضر ہوئے اور انہوں نے کہا کہ ہمارے دلوں میں بعض اوقات اتنے...
۱