2025-03-17@22:20:05 GMT
تلاش کی گنتی: 6

«سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا»:

    سال 2025 میں اسمارٹ فونز کی دنیا میں ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کی سبقت برقرار ہے۔ ابتدائی دو ماہ میں سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا کی ٹاپ پوزیشن کے بعد اب اس پوزیشن پر سام سنگ کا گلیکسی اے 56 موجود ہے۔ گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں رہنے والے اسمارٹ فونز کی جاری کی گئی فہرست درج ذیل...
    سال 2025 کے پہلے مہینے جنوری کے بعد فروری میں بھی سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا کی برتری برقرار ہے۔ البتہ، مقبولیت کی فہرست میں شیاؤمی 15 الٹرا نے حیران کن انٹری دی ہے۔ دلچسپ بات یہ کہ شیاؤمی کی یہ ڈیوائس ابھی صارفین کے لیے جاری نہیں کی گئی ہے۔ گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں رہنے...
    سام سنگ کمپنی نے مصنوعی ذہانت (اے آئی ) کے ذہانت اور جدید ترین نئے فیچر کے ساتھ گلیکسی ایس 25 الٹرا موبائل فون لانچ کر دیا ہے۔ جمعرات کو کمپنی نے سام سنگ 3 ویرینٹس کے ساتھ گلیکسی ایس 25 سیریزلانچ کردی ہے۔ اس سیریز کا سب سے مہنگا ماڈل گلیکسی ایس 25 الٹرا...
۱