2025-04-05@00:25:00 GMT
تلاش کی گنتی: 6
«بلیدہ میں 2 دہشتگرد ہلاک»:
بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ یہ بھی پڑھیں: جعفر ایکسپریس حملہ، پاکستان میں دہشتگردی کا مرکزی اسپانسر بھارت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر آئی ایس پی آر کے ترجمان مطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر جمعے کے روز سیکیورٹی فورسز نے ضلع کیچ کے...

سیکیورٹی فورسز کاضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،فائرنگ کے تبادے میں 2دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع کیچ کے عام علاقے بلیدہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران پاک فوج کے سیکیورٹی دستوں نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 2...
ضلع مردان کے علاقے کاٹلنگ میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے دوران عام شہریوں کی شہادتوں کے حوالے سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ حقائق سامنے لانے کے لیے معاملے کی تمام پہلوؤں سے انکوائری کی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: دہشتگردوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کے آپریشنز کو مزید وسعت...
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 11 خارجی دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی جس میں آپریشن کے دوران 5 خوارج مارےگئے۔ میر علی میں دوسری کارروائی میں 3 خوارج کو...
فوٹو: فائل پاکستان میں ہلاک ایک اور افغان دہشتگرد کی لاش افغانستان کی حکومت نے وصول کرلی۔ذرائع کے مطابق پاک فوج کے ہاتھوں 6 فروری کو دوران آپریشن افغان دہشت گرد ہلاک ہوا تھا، ہلاک دہشتگرد کی شناخت خوست کے لقمان خان ولد کمال خان کے نام سے ہوئی تھی۔ذرائع نے بتایا کہ پہلے ڈی...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 6دہشتگرد ہلاک ہو گئے، کارروائی میں میجر سمیت 2جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 29اور30جنوری شب خوارج کی موجودگی کی اطلاع کی بنیاد پر...