2025-03-06@20:21:12 GMT
تلاش کی گنتی: 602

«وارنٹ گرفتار»:

    وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور—فائل فوٹو آڈیو لیک کیس میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار ہیں۔ سیشن کورٹ اسلام آباد: علی امین کو 23 اکتوبر تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکمعدالت طلبی کے باوجود وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور آج بھی عدالت پیش نہیں...
    —فائل فوٹو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مقدمے میں پاکستان تحریکِ انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین سمیت دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس کی سماعت سینئر...