2025-01-22@13:55:41 GMT
تلاش کی گنتی: 6
«اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو»:
اسلام آباد :چینی روایتی تہوار اسپرنگ فیسٹیول قریب آنے کے موقع پر ، پاکستان میں بہت سے مقامات پر چینی نئے سال کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے، اور سی ایم جی کی جانب سے 2025 کے اسپرنگ فیسٹیول گالا کے لیے پروموشنل ویڈیو بھی کئی تقریبات میں دکھائی گئی ہے۔ پاکستان میں چینی سفارت خانہ، پاکستان اوورسیز چائنیز ایسوسی ایشن اور آل پاکستان چائنیز انٹرپرائزز ایسوسی ایشن نے مشترکہ طور پر اسپرنگ فیسٹیول میلے کا اہتمام کیا اور سانپ کے سال کے لیے سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو بھی چلائی گئی۔ پاکستان اوورسیز چائنیز ایسوسی ایشن سمیت دیگر تنظیموں نے مشترکہ طور پر چائنیز پاکستانی چلڈرن اسپرنگ فیسٹیول گالا کا اہتمام کیا،جس کے دوران...
بیجنگ : جنوبی جرمنی کے شہر میونخ میں “گلوبل واچ دی اسپرنگ فیسٹیول گالا” تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں 2025 کےلئےچائنا میڈیا گروپ کے اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو چلائی گئی ، جس سے مہمانوں نے چینی ثقافت کی انوکھی کشش اور گہرے ورثے کو محسوس کیا۔ 18 جنوری کو ، ترکیہ کے ازمیر شہر کے ثقافتی مرکز میں 2025 کے لئے چینی سال منانے کی تقریب منقعد ہوئی۔ چائنا میڈیا گروپ کی جانب اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو شرکاء تقریب کی توجہ کا مرکز بنی۔ 17 جنوری کو یونان میں چینی سفارت خانے نے 2025 کے چینی نئے سال منانےکا استقبالیہ منعقد کیا ۔ استقبالیہ میں یونان میں چین کے سفیر فانگ چھیوو اور...
بیجنگ : بلغراد میں چینی ثقافتی مرکز نے “ہیپی چائنیز نیو ایئر پریس کانفرنس” اور “گلوبل اسپرنگ فیسٹیول گالا” دیکھنے کی سرگرمیوں کا آغاز کیا۔ سربیا کی حکومت، پوسٹل ڈیپارٹمنٹ، سربیا کے “بیلٹ اینڈ روڈ” ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، سربیا میں سفارت خانے اور ثقافتی حلقوں کے 100 سے زائد نمائندوں نے اس ثقافتی تقریب میں شرکت کی ۔اس موقع پر سی ایم جی کے 2025 اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو اور “چینی غیر مادی ثقافتی ورثے” کی پروموشنل ویڈیو پیش کی گئی جس میں سربیا کے میڈیا نے گہری دلچسپی ظاہر کی ۔ اسی روز کلچرل سینٹر کی بیرونی جانب اسپرنگ فیسٹیول گالا کا ایک بڑا پوسٹر بھی آویزاں کیا گیا جو بلغراد کی سڑکوں پر ایک...