2025-03-29@10:17:55 GMT
تلاش کی گنتی: 2

«ویگو ڈالے»:

    لاہور میں کمانڈو طرز کا یونیفارم پہن کر ویگو ڈالے پر اسلحے کی نمائش کرنے والے 9 ملزمان کوگرفتار کرلیا گیا۔   ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی ہدایت پرلاہور میں ویگو ڈالہ کلچر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔  چوہنگ پولیس  نے چیکنگ کے دوران ویگو ڈالہ پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے 9 ملزمان...
    پنجاب کے علاقے گجرات میں نامعلوم افراد نے ویگ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گجرات کے علاقے ڈنگہ میں مسلح افراد نے سیاہ رنگ کی ویگو گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک ہی گاؤں سے تعلق رکھنے والے 6 افراد موقع پر...
۱