2025-02-22@05:12:24 GMT
تلاش کی گنتی: 5
«اوور لوڈنگ»:
بھاری گاڑیوں کی اوور لوڈنگ کے خلاف کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بینچ نے کی۔ بیرسٹر ظفر اللہ کا کہنا تھا کہ اصل مسئلہ گاڑیوں کے اوور لوڈنگ کے مقام کا ہے، جب تک لوڈنگ کے مقامات کے خلاف ایکشن نہیں ہوگا کنٹرول نہیں...
اسلام آباد ،موٹرسائیکل رکشا اوورلوڈ سامان لے کر جارہا ہے جو کسی بھی حادثے کاباعث بن سکتاہے
ملتان ،بھوسے سے بھرے اوورلوڈ ٹرک جب سڑک پر آئیں گے تو کسی بھی حادثے کا باعث بن سکتے ہیں
حیدرآباد ،موٹرسائیکل رکشے پر اوورلوڈ سامان لے جایاجارہاہے جوکسی بھی حادثے کاباعث بن سکتاہے
کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ساؤتھ زون کی جانب سے زونل آفس کراچی میں ٹرانسپورٹرز کے نمائندوں کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ڈی آئی جی موٹروے پولیس ساؤتھ زون، اصغر علی یوسفزئی نے کی۔ اجلاس میں گڈز ٹرانسپورٹ، آئل ٹینکر ایسوسی ایشن، اور ڈمپر ایسوسی ایشن کے...