2025-04-15@23:46:47 GMT
تلاش کی گنتی: 7
«پلاسٹک بیگ»:
سندھ حکومت نے صوبے میں پلاسٹک بیگ پر پابندی عائد کردی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں سندھ پروہیبیشن آف نان ڈی گریڈ ایبل پلاسٹک پراڈکٹس رولز 2024 میں ترمیم کی منظوری دی گئی۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق سندھ کابینہ نے پلاسٹک بیگ پر پابندی عائد کردی ہے۔ پلاسٹک بیگ میں شاپنگ بیگ، پلاسٹک کیریئر بیگ شامل ہیں۔ اب پلاسٹک بیگ کےکاروبار اور خریداری پر بھی پابندی ہوگی۔ترجمان کے مطابق سندھ کابینہ نے فرسٹ ایئرکراچی کے طلبا کو گریس مارکس دینےکی منظوری بھی دے دی۔ طلبا کو 20 فیصد گریس مارکس کیمسٹری، فزکس اور ریاضی کے مضامین میں دیے جائیں گے۔ سندھ کابینہ نےکیڈٹ کالج پٹارو کے لیے 200...
ویب ڈیسک : سندھ حکومت نے صوبے میں پلاسٹک بیگ پر پابندی عائد کردی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں سندھ پروہیبیشن آف نان ڈی گریڈ ایبل پلاسٹک پراڈکٹس رولز 2024 میں ترمیم کی منظوری دی گئی۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق سندھ کابینہ نے پلاسٹک بیگ پر پابندی عائد کردی ہے۔ پلاسٹک بیگ میں شاپنگ بیگ، پلاسٹک کیریئر بیگ شامل ہیں۔ اب پلاسٹک بیگ کےکاروبار اور خریداری پر بھی پابندی ہوگی۔پنجاب میں پہلے سے ہی پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد ہے پنجاب اسمبلی میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طورپر منظور سندھ کابینہ نے فرسٹ ایئرکراچی کے طلبا کو گریس مارکس دینےکی منظوری بھی دے دی۔ طلبا...
علامتی فوٹو سندھ کابینہ نے تمام پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد کردی۔ اب پلاسٹک بیگ کے کاروبار اور خریداری پر پابندی ہوگی۔کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے لیے گئے۔ اجلاس کے دوران سندھ کابینہ نے تمام پلاسٹک بیگ پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ لیا۔ ان پلاسٹک بیگز میں شاپنگ بیگ، پلاسٹک کیریئر بیگ بھی شامل ہیں۔ سندھ حکومت نے پابندی لگانے کےلیے سندھ پروہیبیشن آف نان ڈی گریڈ ایبل پلاسٹک پروڈکٹس رولز 2024 میں ترمیم کی منظوری دی۔ کابینہ کے فیصلے کے بعد اب پلاسٹک بیگ کے کاروبار اور خریداری پر پابندی عائد ہوگی۔
باسم سلطان: وزیر اعلیٰ کی جانب سے بازاروں میں پلاسٹک کے استعمال پر پابندی کے باوجود عام مارکیٹ سمیت ماڈل بازاروں میں پلاسٹک کا استعمال بلا جھجک جاری ہے۔ وحدت کالونی میں پلاسٹک کے استعمال کو روکنے کیلئے نو بورڈز آویزاں کیے گئے ہیں لیکن پلاسٹک کی خرید و فروخت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اس کے علاوہ ڈی سی کاونٹر اور سہولت اسٹالز پر غیر معیاری اشیاء کی فروخت بھی تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔ اداکارہ نیلم منیر کی نئی تصاویر، سوشل میڈیا صارفین کیجانب سے نیک خواہشات رمضان سے قبل سستی اشیاء کی خریداری کے لیے شہری سہولت بازاروں کا رخ کر رہے ہیں لیکن ماڈل بازاروں میں اشیاء کی ناقص معیار کی وجہ سے شکایات...
پاکستان میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران چائے کی درآمد میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، اس عرصے میں پاکستانی 96 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چائے پی چکے ہے۔ رواں مالی سال چائے کی درآمد میں 35 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے کیونکہ گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں 71 ارب 10 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چائے درآمد کی گئی تھی۔ یہ بھی پڑھیں: نون چائے: کشمیریوں کی روایتی نمکین گلابی چائے کیسے تیار ہوتی ہے اور اس کے صحت کے لیے فوائد کیا ہیں ؟ بہت زیادہ چائے پینا تو نقصان دہ ہے ہی، لیکن ان چائے پینے والے افراد میں ایک بڑی تعداد ٹی بیگز کا استعمال...
کچھ عرصہ قبل یہ تحقیق سامنے آئی کہ ٹی بیگز گرم پانی میں ڈبونے سے پلاسٹک کے اربوں ننھے منے ذرات چھوڑتے ہیں۔یہ ذرے چائے میں شامل ہو کر انسانی صحت کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ خاص طور پر ان کی وجہ سے کینسر جیسی موذی بیماری چمٹ سکتی ہے۔ تاہم یہ بات جاننا ضروری ہے کہ تمام ٹی بیگز صحت کے لیے مضر نہیں۔ ٹی بیگز پر تحقیق انڈیپنڈنٹ یونیورسٹی آف بارسلونا ،اسپین کے محققوں نے انجام دی۔ سائنسدانوں نے پایا کہ چائے کی کچھ تھیلیوں نے گرم پانی میں جانے پر چائے کے ہر قطرے یا ملی لیٹر میں پلاسٹک کے تقریباً 1.2 ارب ذرات چھوڑ دئیے ۔ تحقیق میں شامل ماہر، ریکارڈو مارکوس ڈاؤڈر نے عوام کو...
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ ۔ DW اردو۔ 19 جنوری 2025ء) دنیا بھر میں سب سے زیادہ پیئے جانے والے مشروبات میں ایک چائے بھی ہے۔ پاکستان سمیت بہت سی ثقافتوں میں چائے دن کا لازمی حصہ سمجھا جاتا ہے۔ گزرتے وقتوں کے ساتھ چائے بنانے کے طریقوں میں بھی تبدیلیاں آئیں اور بتدریج ٹی بیگز کا استعمال بڑھتا گیا۔ سن 2022 میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال تقریبا 5 ارب ٹی بیگز استعمال کیے جاتے ہیں۔ اسی برس کیے گئے ایک اور سروے کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ روزانہ چائے پینے والے 51 فیصد افراد صرف ٹی بیگز کا استعمال کرتے ہیں جبکہ 20 فیصد زیادہ تر ٹی بیگز کے استعمال کو...