2025-04-07@22:42:30 GMT
تلاش کی گنتی: 8
«میں موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس»:
کوئٹہ میں موبائل فون ڈیٹا و انٹرنیٹ سروس بحال نہیں ہو سکی ہے۔ وادیٔ کوئٹہ میں موبائل فون ڈیٹا و انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل ہے۔ موبائل فون ڈیٹا و انٹرنیٹ کی بندش سے طالب عملوں کو آن لائن تدریسی عمل جاری رکھنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ڈیٹا و انٹرنیٹ سروس کی بندش سے کاروباری افراد کی آن لائن کاروباری مصروفیات بھی شدید متاثر ہو رہی ہیں۔ یاد رہے کہ موبائل فون و انٹرنیٹ سروس ہفتے کی شام کو معطل کی گئی تھی۔ Post Views: 2
— فائل فوٹو کوئٹہ شہر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی۔ کوئٹہ میں موبائل فون ڈیٹا و انٹرنیٹ سروس بدستور معطلکوئٹہ شہر میں موبائل فون ڈیٹا و انٹرنیٹ سروس بدستور معطل ہے۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس 4 روز سے معطل تھی۔ ترجمان حکومتِ بلوچستان کا اس حوالے سے مؤقف ہے کہ موبائل فون ڈیٹا و انٹرنیٹ سروس سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بند کی گئی تھی۔
— فائل فوٹو کوئٹہ شہر میں موبائل فون ڈیٹا و انٹرنیٹ سروس بدستور معطل ہے۔وادیٔ کوئٹہ میں موبائل فون ڈیٹا و انٹرنیٹ سروس منگل کی رات کو معطل کر دی گئی تھی۔ آج انٹرنیٹ سروس کی معطلی کا تیسرا روز ہے جبکہ ڈیٹا و انٹرنیٹ کی مسلسل معطلی کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل کوئٹہ اور گردو نواح میں موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل کردی گئی ہے۔ یاد رہے کہ چند روز قبل بھی موبائل فون و انٹرنیٹ سروس معطل کی گئی تھی۔ ترجمان حکومت بلوچستان کا اس حوالے سے مؤقف ہے کہ موبائل فون ڈیٹا و انٹرنیٹ سروس سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بند کی...
کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کوئٹہ اور مستونگ میں موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل کردی گئی۔ نجی چینل کے مطابق موبائل فون انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ چند روز قبل بھی موبائل فون انٹرنیٹ سروس معطل کی گئی تھی اور ایک ماہ میں چوتھی مرتبہ انٹرنیٹ سروس معطل کی گئی ہے۔ موبائل فون انٹرنیٹ سروس معطلی کی وجہ حکام کی جانب سے نہیں بتائی گئی۔ علی امین گنڈاپور کی آج بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کا امکان
ویب ڈیسک : کوئٹہ میں موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل کر دی گئی۔ موبائل فون انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے، حکام کی جانب سے معطلی کی وجہ کچھ نہیں بتائی گئی۔ گزشتہ چند روز قبل بھی موبائل فون انٹرنیٹ سروس معطل کی گئی تھی۔ واضح رہے کہ گزشتہ چند ماہ سے بلوچستان کے مختلف شہروں میں دہشت گردی کے واقعات رونما ہوئے ہیں جبکہ مارچ میں دہشت گردوں کی جانب سے جعفر ایکسپریس پر حملہ بھی کیا گیا تھا۔ اسلحہ زور پر تشدد اور ہوائی فائرنگ کرنے والے 5 ملزمان گرفتار دہشت گردی کے بھڑتے واقعات کے سبب صوبے میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے جبکہ...
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب—فائل فوٹو اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے چیئرمین قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی آئی ٹی کو ڈیجیٹل نیشن ایکٹ پر خط لکھ دیا ہے۔عمر ایوب کی جانب سے خط میں کہا گیا ہے کہ ہم ممبران کو تشویش ہے کہ جمع کیا گیا ڈیٹا کون اور کیسے محفوظ رکھے گا، بنیادی طور پر ڈیٹا کے تحفظ کا قانون ڈیٹا کی حفاظت کے لیے اہم ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ ڈیٹا پروٹیکشن قانون کے بغیر کسی بھی مجوزہ قانون کو پاس نہیں کیا جانا چاہیے، 56 فیصد سے زائد پاکستانی انٹرنیٹ سے منسلک نہیں اور انٹرنیٹ معلومات سے محروم ہیں۔انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل نیشن پاکستان ایکٹ اس قوم میں ڈیجیٹل تقسیم کو بڑھا دے گا، ڈیجیٹل نیشن...