سابق ایم این اے انعام اللّٰہ خان نیازی کے بھائی انتقال کر گئے
اشاعت کی تاریخ: 1st, April 2025 GMT
ابق ایم این اے انعام اللّٰہ خان نیازی — فائل فوٹو
سابق ایم این اے انعام اللّٰہ خان نیازی کے بھائی سعید اللّٰہ خان انتقال کر گئے۔
اہلِ خانہ نے تصدیق کی ہے کہ سابق ایم این اے انعام اللّٰہ خان نیازی کے بھائی سعید اللّٰہ خان میانوالی میں انتقال کر گئے ہیں۔
ایکسائز حکام نے ملٹری پولیس کے ساتھ کینٹ میں نادہندہ گاڑیوں کے خلاف آپریشن کیا۔
اہلِ خانہ کے مطابق سعید اللّٰہ خان کچھ عرصے سے علیل تھے۔
اہلِ خانہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج یکم اپریل بروز منگل شام ساڑھے 5 بجے مرکزی عیدگاہ میں ادا کی جائے گی جس کے بعد آبائی قبرستان میں انہیں سپردِ خاک کیا جائے گا۔
.ذریعہ: Jang News
کلیدی لفظ: ہ خان نیازی
پڑھیں:
کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیرعلاج کانگو وائرس کا مریض انتقال کرگیا
فائل فوٹو۔کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیرعلاج کانگو وائرس کا مریض انتقال کرگیا۔
فاطمہ جناح اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق مریض کو 3 روز قبل اسپتال لایا گیا تھا۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔