آفتاب احمد کا پی ایچ ڈی مقالے کا کامیاب دفاع
اشاعت کی تاریخ: 10th, March 2025 GMT
آفتاب احمد کا پی ایچ ڈی مقالے کا کامیاب دفاع WhatsAppFacebookTwitter 0 10 March, 2025 سب نیوز
اسلام آباد(سب نیوز)آفتاب احمد نے قرطبہ یونیورسٹی پشاور کے شعبہ انگریزی میں پی ایچ ڈی کی تحقیق مکمل کرنے کے بعد اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا ہے۔ ان کے سپر وائزر پروفیسر ڈاکٹر مجیب الرحمن ہیڈآف ڈیپارٹمنٹ آف انگلش قرطبہ یونیورسٹی پشاور، جبکہ کو سپر وائزر ڈاکٹر ثقلین حسن اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ انگریزی رفاہ انٹر نیشنل یونیورسٹی اسلام آباد تھے۔ جبکہ ان کے ممتحن ڈاکٹر منور اقبال ھیڈ آف انگلش ڈیپارٹمنٹ مسلم یوتھ یونیورسٹی اسلام آباد تھے۔
آفتاب احمد نے اپنی اس کامیابی کو اللہ تعالی کا خصوصی فضل و کرم ، والدین اور دوستوں کی دعاوں اور اساتذہ کی محنت کا نتیجہ قرار دیا اور انگریزی تحقیقی کام کو مزید جاری رکھنے کا اعادہ بھی کیا۔
ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: ا فتاب احمد
پڑھیں:
پشاور، آئی ایس او کے زیراہتمام شبِ بیداری
حافظ غیور حیدر نے قرآن مجید کے ساتھ انسیت اور قرآن کریم پر غور و تدبر کرنے اور حقیقی معنوں میں عمل پیرا ہونے کے حوالے سے بہترین گفتگو کی اور دعا و مناجات کے ذریعے دوستوں کے قلوب کو بھی ذکر الہیٰ سے منور کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
پشاور یونیورسٹی میں آئی ایس او کے زیراہتمام شبِ بیداری مع القرآن

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن کے زیر اہتمام ہاسٹل مسجد پشاور یونیورسٹی میں شبِ بیداری مع القرآن کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں حافظ غیور حیدر نے قرآن مجید کے ساتھ انسیت اور قرآن کریم پر غور و تدبر کرنے اور حقیقی معنوں میں عمل پیرا ہونے کے حوالے سے بہترین گفتگو کی اور دعا و مناجات کے ذریعے دوستوں کے قلوب کو بھی ذکر الہیٰ سے منور کیا۔ اختتام پر یوم شہادت سفیر انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کے حوالے سے ریجنل صدر محمد حسن نے اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا۔ شب بیداری کا اختتام دعائے امام زمانہ عج سے کیا گیا جس میں کیمپس بھر سے نوجوانوں نے شرکت کی۔