ویب ڈیسک: سموگ اورفضائی آلودگی کامستقل حل، وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز شریف کے حکم پر لاہور میں 978 ایکڑ پر قدرتی جنگل اگانے کی مہم کا آغاز ،لاہور کو آکسیجن حب بنانے کے لیے  دریائے راوی کے کنارے قدرتی ایئر فلٹر بنانے پرکام شروع کر دیا گیا،لاہور کی فضا میں تازگی کے مشن  کیلئے 6 لاکھ 34 ہزار درخت لگانے کا ہدف مقرر  ۔

 سینئر صوبائی وزیر  مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اہلِ لاہور کو آکسیجن کی فراہمی کے لیے 144 ایکڑ پر ایک لاکھ پانچ ہزار درخت لگائے جا چکے ، مزید کام جاری ہے ،سموگ کے خلاف پنجاب حکومت کی یہ تاریخی جنگ ہے  978 ایکڑ پر سبز دیوار کھڑی کی جائے گی،دھوئیں کے شہر کو آکسیجن حب میں بدلنا محترمہ مریم نواز شریف کا مشن ہے ، پنجاب حکومت کا گرین انقلاب جاری رہے گا ، ان شاء اللّٰہ !

گھریلو ملازمہ سے زیادتی ، ملزم گرفتار

 انہوں نے کہا کہ فضائی آلودگی اور شدید گرمی کے خاتمے کے لیے لاہور میں شجر کاری مہم ناگزیر ہے ،دریائے راوی کے کنارے 978 ایکڑ پر سبز بیلٹ شہریوں کو تازہ آکسیجن اور صاف فضا فراہم کرے گی ،لاہور کو سرسبز بنانا ، اور ماحولیاتی آلودگی سے پاک کرنا پاکستان مسلم لیگ نواز اور وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز شریف کی اولین ترجیح ہے ،ہر شہری ایک درخت لگائے ! لاہور کو سموگ فری بنانے کے مشن میں سب کا کردار اہم ہے ، لاہور میں شجر کاری کا دائرہ مزید وسیع کریں گے -

عالمی بینک کا وفد تربیلا ڈیم کا دورہ کرے گا

 مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ دریائے راوی کے کنارے وسیع گرین بیلٹ سے صاف ہوا کی فراہمی یقینی ہو سکے گی ،978 ایکڑ پر قدرتی جنگل لاہور کے مستقبل کے لیے سنگِ میل ثابت ہو گا ،درختوں کی دیوار کھڑی کر کے سموگ اور آلودگی کا قدرتی حل یقینی بنانے کا منصوبہ ہے - شہری ساتھ دیں !،"سبز لاہور کے لیے ہر فرد کو شجر کاری مہم میں حصہ لینا ہو گا -"؛

.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: لاہور میں لاہور کو ایکڑ پر کے لیے

پڑھیں:

امریکا سے ڈی پورٹ پاکستانیوں سمیت دیگر تارکین وطن پاناما میں ڈیرین جنگل کے علاقے منتقل

امریکا سے ڈی پورٹ پاکستانیوں سمیت دیگر تارکین وطن پاناما میں ڈیرین جنگل کے علاقے منتقل WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2025 سب نیوز

پانامہ (سب نیوز )امریکا سے ڈی پورٹ کیے گئے پاکستانیوں سمیت تقریبا 100 تارکین وطن کے ایک گروپ کو وسطی امریکی ملک پاناما کے ہوٹل سے ڈیرین جنگل کے علاقے میں منتقل کر دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایک بیان میں پاناما کی وزارت سیکیورٹی نے کہا کہ حالیہ دنوں میں امریکا سے بے دخل کیے گئے 299 تارکین وطن میں سے 13 کو ان کے آبائی ممالک واپس بھیج دیا گیا، جبکہ دیگر 175 دارالحکومت پاناما سٹی کے ہوٹل میں مقیم ہیں، جو وطن واپسی پر رضامندی کے بعد آگے سفر کے منتظر ہیں۔

حکومت پاناما کے مطابق تارکین وطن مقامی حکام کی حفاظت اور اقوام متحدہ کے بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرت اور اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے ذریعے امریکی مالی مدد سے ہوٹل میں قیام پذیر ہیں۔پاناما کے صدر ہوزے راول ملینو نے بتایا کہ تارکین وطن میں پاکستان، افغانستان، چین، بھارت، ایران، نیپال، سری لنکا، ترکیہ، ازبکستان اور ویتنام کے شہری شامل ہیں۔وسطی امریکی ملک پانامہ میں ملک بدری ٹرمپ انتظامیہ کی اس کوشش کا حصہ ہے کہ غیر قانونی طور پر امریکا میں مقیم تارکین وطن کو واپس ان کے ملک ڈی پورٹ کیا جائے۔

متعلقہ مضامین

  • امریکا سے بیدخل پاکستانیوں سمیت تارکین وطن دارئین جنگل کے شیلٹر منتقل
  • امریکا سے ڈی پورٹ پاکستانیوں سمیت دیگر تارکین وطن پاناما میں ڈیرین جنگل کے علاقے منتقل
  • مریم نواز کی کارکردگی صرف ٹک ٹاک تک محدود ہے، رہنماپیپلزپارٹی
  • مریم نواز کے بعد علی امین گنڈاپور نے بھی لیپ ٹاپ تقسیم کرنا شروع کردیے
  • پنجاب کے تمام بڑے شہروں میں نکاسی آب کا نیا نظام لانے کا فیصلہ، میگا پلان منظور
  • لاہور :الیکٹرک بسوں کا آغازکرایہ 20 روپے ہو گا ‘ مریم نواز
  • مریم نواز کا ون ڈش کی پابندی پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم
  • حیدرآباد ،مئیر نے درخت لگاکر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا
  • صدر ٹرمپ یوکرین کو بھی پورا ہڑپ کرنے کے لیے بے تاب