Islam Times:
2025-04-16@13:40:14 GMT

متحدہ علماء محاذ کے تحت شہدائے مقاومت فلسطین سیمینار

اشاعت کی تاریخ: 28th, January 2025 GMT

سیمینار میں شریک مختلف مکاتب فکر کی جید شخصیات نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل امن معاہدہ و جنگ بندی کے باوجود تاحال فلسطین کے مختلف علاقوں میں درجنوں معصوم نہتے فلسطینی بوڑھوں، بچوں، عورتوں کو خونی جارحیت کا نشانہ بناکر معاہدہ کی مجرمانہ خلاف ورزی کا ارتکاب کررہا ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

متحدہ علماء محاذ کے تحت شہدائے مقاومت فلسطین سیمینار، علماء مشائخ کا خطاب

اسلام ٹائمز۔ متحدہ علماء محاذ پاکستان کے زیر اہتمام مرکزی صدر علامہ مرزا یوسف حسین کی زیر صدارت، بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری، چیئرمین علامہ عبدالخالق فریدی سلفی کی میزبانی میں محاذ کے 16سالہ یوم تاسیس کے موقع پر مقامی ہال گلشن اقبال میں منعقدہ شہدائے مقاومت فلسطین سیمینار میں شریک مختلف مکاتب فکر کے جید علماء مشائخ، سیاسی زعماء، دانشور، صحافی، وکلاء، تاجر، شاعر و ممتاز شخصیات نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل امن معاہدہ و جنگ بندی کے باوجود تاحال فلسطین کے مختلف علاقوں میں درجنوں معصوم نہتے فلسطینی بوڑھوں، بچوں، عورتوں کو خونی جارحیت کا نشانہ بناکر معاہدہ کی مجرمانہ خلاف ورزی کا ارتکاب کررہا ہے، اسرائیل، امریکہ کسی طرح بھی طرح قابل اعتماد و بھروسہ نہیں ہے، حالیہ جنگ بندی حماس، حزب اللہ، لبنان، ایران کے شہدائے مقاومت فلسطین کی عظیم قربانیوں و جدوجہد کا نتیجہ و کامیابی ہے۔ سیمینار سے حجۃ الاسلام علامہ مرزا یوسف حسین، مولانا محمد امین انصاری، علامہ عبدالخالق فریدی سلفی، مجلس وحدت مسلمین کے علامہ صادق جعفری، حجۃ الاسلام علامہ محمد حسین مسعودی، فلسطین فاؤنڈیشن کے ڈاکٹر صابر ابومریم، سابق ایم این اے ایم کیو ایم ساجد احمد، جمعیت پاکستان کے علامہ سید محمد عقیل انجم قادری، جمعیت علمائے اسلام کے شیخ الحدیث و التفسیر مولانا سلیم اللہ خان ترک، جماعت اسلامی کے مسلم پرویز، مولانا منظرالحق تھانوی، ناصر احمد ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، علامہ شیخ سکندر حسین نوربخشی، سید شبر رضا رضوی، علامہ سید سجاد شبیر رضوی، پروفیسر ڈاکٹر صفی احمد زکی، ذوالفقار حیدر پرواز، پروفیسر حسن شاہ شگری نوربخشی، پاسٹر عمانوئیل صوبہ، علامہ مفتی عبدالغفور اشرفی، مفتی وجیہہ الدین، علامہ مرتضیٰ خان رحمانی سمیت 33 شخصیات نے خطاب کیا۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: متحدہ علماء محاذ کے تحت شہدائے مقاومت فلسطین سیمینار علماء مشائخ کا خطاب

پڑھیں:

صدر ٹرمپ سماجی سلامتی کے لئے خطرات، سابق امریکی صدر کے بیان نے تہلکہ مچادیا۔

سابق امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ سماجی سلامتی کو خطرات سے دوچار کر رہے ہیں۔امریکہ کے سابق صدر جوبائیڈن نے شکاگو میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اخراجات میں کٹوتی سے متعلق صدرٹرمپ کے منصوبوں پر کڑی تنقید کی۔انہوں نے کہا کہ ان اقدامات سے عمر رسیدہ امریکیوں کو بہت نقصان کا سامنا ہو گا، نئی انتظامیہ نے اتنے کم عرصے میں اتنا زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔ جوبائیڈن نے کہا کہ اب تک 7 ہزار ملازمین کو نکالا جا چکا ہے، یہ لوگ مڈل کلاس اور ملازمت پیشہ طبقے کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں تاکہ ان کے امیر دوست امیر تر ہو جائیں، آخر یہ لوگ اپنے آپ کو سمجھتے کیا ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل وائٹ ہائوس کی ترجمان کیرولائن لیوٹ نے سابق صدر پر جملہ کسا تھا۔کیرولائن لیوٹ نے کہا تھا کہ حیرت ہے جوبائیڈن رات کو خطاب کریں گے، میں تو سمجھ رہی تھی کہ تقریر کے وقت سے بہت پہلے ان کے سونے کا وقت ہو جاتا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • بائیڈن کا ٹرمپ پر کڑا وار: نئی حکومت نے قلیل مدت میں شدید نقصان پہنچایا
  • صدر ٹرمپ سماجی سلامتی کے لئے خطرات، سابق امریکی صدر کے بیان نے تہلکہ مچادیا۔
  • فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ قرارداد پر سوشل میڈیا پوسٹس گمراہ کن ہیں، پاکستان
  • گلگت، جے یو آئی کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس
  • اسلام آباد میں 3 روزہ ’اوورسیز پاکستانیز کنونشن‘ کا آغاز ہوگیا
  • اوورسیز پاکستانیز کنونشن کا افتتاحی سیشن آج ہوگا، وزیراعظم خطاب کریں گے
  • پشاور میں فائرنگ سے زخمی ہونے والی مذہبی شخصیت دوران علاج جاں بحق
  •  ہمیں اسرائیل، امریکہ، اور یورپی یونین کی تمام مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کرنا ہوگا، ڈاکٹر فضل حبیب 
  • ہم شامی سرزمین پر کسی فریق کیساتھ محاذ آرائی نہیں چاہتے، ھاکان فیدان
  • وفاقی محتسب کا سفارتی برادری کو ٹیکس شکایات کے ازالے کے طریقہ کار پر بااختیار بنانے کے لیے سیمینار کا انعقاد