امریکا کے ٹیکنالوجی ٹائیکون ایلون مسک 2022 میں ٹویٹر خریدنے کے بعد اس کی ترقی کے دعوے کرتے آرہے ہیں تاہم اب اپنے ملازموں کو کیے گئے ای میل میں سے ٹویٹر کی خراب مالی حالت کا انکشاف ہوا ہے۔

معروف بین الاقوامی جریدے ’وال اسٹریٹ جرنل‘ کے مطابق ایلون مسک نے ایکس یعنی سابقہ ٹویٹر کے ملازمین کو ای میل لکھ کر کمپنی کی خراب مالی حالت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

جریدے کے مطابق ایلون مسک نے لکھا کہ کمپنی مالی اعتبار سے نہایت نازک صورت حال میں ہے۔

انہوں نے لکھا کہ ہمارے صارفین کی تعداد میں اضافہ روکا ہوا ہے، آمدنی غیرمتاثر کن ہے اور ہم بمشکل خسارے کو روک پارہے ہیں۔

امریکی سرمایہ دار ایلون مسک نے 2022 میں ٹویٹر کو 44 ارب ڈالر میں خریدا تھا اور جس کے بعد انہوں نے اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں اہم تبدیلیاں کیں۔ ایلون مسک کے زیر اثر ٹویٹر کا جھکاؤ دائیں بازو کے نظریات کی طرف ہوگیا۔

امریکا میں حالیہ صدارتی انتخابات میں ایلون مسک نے ٹویٹر کو ریپلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں استعمال کیا جس سے الیکشن میں ٹرمپ کے حق میں رائے سازی کی راہ ہموار ہوئی اور انہیں انتخابات میں کامیابی ملی۔

یہ بھی پڑھیے:اسٹار لنک کی پاکستان میں رجسٹریشن، ایلون مسک کی معافی سے مشروط کیوں؟

امریکا کے ٹیکنالوجی ٹائیکون ایلون مسک 2022 میں ٹویٹر خریدنے کے بعد اس کی ترقی کے دعوے کرتے آرہے ہیں تاہم اب اپنے ملازموں کو کیے گئے ای میل میں سے ٹویٹر کی خراب مالی حالت کا انکشاف ہوا ہے۔

معروف بین الاقوامی جریدے ’وال اسٹریٹ جرنل‘ کے مطابق ایلون مسک نے ایکس یعنی سابقہ ٹویٹر کے ملازمین کو ای میل لکھ کر کمپنی کی خراب مالی حالت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

جریدے کے مطابق ایلون مسک نے لکھا کہ کمپنی مالی اعتبار سے نہایت نازک صورت حال میں ہے۔

انہوں نے لکھا کہ ہمارے صارفین کی تعداد میں اضافہ روکا ہوا ہے، آمدنی غیرمتاثر کن ہے اور ہم بمشکل خسارے کو روک پارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے:ایلون مسک کے ممکنہ طور پر ٹک ٹاک خریدنے پر ٹرمپ نے کیا کہا؟

امریکی سرمایہ دار ایلون مسک نے 2022 میں ٹویٹر کو 44 ارب ڈالر میں خریدا تھا اور جس کے بعد انہوں نے اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں اہم تبدیلیاں کیں۔ ایلون مسک کے زیر اثر ٹویٹر کا جھکاؤ دائیں بازو کے نظریات کی طرف ہوگیا۔

امریکا میں حالیہ صدارتی انتخابات میں ایلون مسک نے ٹویٹر کو ریپلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں استعمال کیا جس سے الیکشن میں ٹرمپ کے حق میں رائے سازی کی راہ ہموار ہوئی اور انہیں انتخابات میں کامیابی ملی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

elon musk ایکس ایلون مسک ٹویٹر.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: ایکس ایلون مسک ٹویٹر کے مطابق ایلون مسک نے کی خراب مالی حالت ٹرمپ کے حق میں انتخابات میں انہوں نے ہوا ہے کے بعد

پڑھیں:

عالمی برادری کا امریکی حکومت کے غیر قانونی امیگریشن سے نمٹنے کے طریقے کے بارے میں بے چینی کا اظہار

عالمی برادری کا امریکی حکومت کے غیر قانونی امیگریشن سے نمٹنے کے طریقے کے بارے میں بے چینی کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2025 سب نیوز

بیجنگ :
امریکہ کی نئی انتظامیہ نے جنوبی سرحد پر ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا ہے اور ملک میں داخل ہونے والے تمام غیر قانونی تارکین وطن کا داخلہ بند کر دیا ہے، اور امیگریشن کا مسئلہ نئی امریکی انتظامیہ کی ترجیح بنتا نظر آ رہا ہے۔

چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے دنیا بھر کے انٹرنیٹ صارفین کے لیے کیے گئے ایک سروے میں جواب دہندگان نے امریکی حکومت کی جانب سے غیر قانونی امیگریشن سے نمٹنے کے طریقے کے بارے میں بے چینی کا اظہار کیا ہے ۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بارہا کہہ چکے ہیں کہ وہ بڑے پیمانے پر غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کے لیے فوج کو استعمال کرنے سے نہیں ہچکچائیں گے۔ اس حوالے سے 63.9 فیصد جواب دہندگان مذکورہ بالا بیان پر گہری تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔

سروے میں 86.2 فیصد جواب دہندگان کا خیال ہے کہ امریکی حکومت نے امیگریشن سے نمٹنے میں منظم طریقے سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی ہے۔ 80.2 فیصد افراد نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ تارکین وطن کے ساتھ زیادہ منصفانہ اور معقول سلوک کرے، جبکہ 86.6 فیصد جواب دہندگان کا خیال ہے کہ امریکہ میں دونوں جماعتیں تارکین وطن کی صورتحال کی پرواہ کرنے کے بجائے اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کے لئے امیگریشن کے مسئلے کو استعمال کر رہی ہیں، اور 81.4 فیصد کا خیال ہے کہ امریکی حکومت کی امیگریشن پالیسی کی بارہا تبدیلی نے زیادہ تر تارکین وطن کے لئے مشکلات کھڑی کر دی ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • ٹرمپ اور ایلون مسک میں 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاملے پر جھگڑا
  • عام انتخابات، ملک بھر میں خواتین کی مقبول جماعت بارے فافن کی رپورٹ جاری
  • پاک ڈیٹاکام میں مالی خورد برد پر تشویش کا اظہار کرنے والے 5 سینئر ملازمین برطرف
  • حملے کے 8دن بعد طلاق ۔۔۔ادکار سیف علی خان بارے بڑی خبرآگئی
  • پاکستان کے مختلف شہروں میں سونے کی قیمت بارے مکمل رپورٹ جانیں
  • ایلون مسک تنقید کی زد میں کیوں، سابق اہلیہ نے ان کی کس مہارت کی گواہی دی؟
  • عالمی برادری کا امریکی حکومت کے غیر قانونی امیگریشن سے نمٹنے کے طریقے کے بارے میں بے چینی کا اظہار
  • “ڈرل بے بی ڈرل” سے بڑھ کر تعاون کرو!
  • ڈیجیٹل نیشن بل پاکستان کی ضرورت