مشعال ملک ــــ فائل فوٹو

تحریکِ آزادیٔ کشمیر کے تہاڑ جیل میں بند رہنما یاسین ملک کی خوش دامن، اہلیہ مشعال ملک کی والدہ ریحانہ حسین ملک انتقال کر گئیں۔

مشعال ملک کی ہاتھ جوڑ کر عمران خان سے دھرنا آگے بڑھانے کی اپیل

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے ہاتھ جوڑ کر عمران خان سے اپنا دھرنا ایک، دو دن آگے بڑھانے کی اپیل کردی۔

یہ بات یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کے قریبی ذرائع کی جانب سے بتائی گئی ہے۔

اہلِ خانہ کے مطابق  مشعال ملک کی والدہ ریحانہ حسین کی نمازِ جنازہ آج دن 2 بجے اسلام آباد کے ایچ 11 قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: یاسین ملک کی مشعال ملک کی

پڑھیں:

آج کے فیصلے سے این آر او کی افواہیں دم توڑ گئیں: طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اگر عدالت کی جانب سے سہولت فراہم نہ کی جاتی تو پاکستان تحریک انصاف کے بانی کو سزا پہلے ہی مل چکی ہوتی۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا کہ آج کے عدالتی فیصلے کے بعد این آر او کے حوالے سے تمام افواہیں دم توڑ گئی ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ 190 ملین پاؤنڈز کا کیس ایک واضح اور بند کیس تھا، اس فیصلے پر کسی کو بھی حیرانی نہیں ہونی چاہیے، کیونکہ بانی پی ٹی آئی نے اس جج اور عدالت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا تھا۔

مسلم لیگ ن کے رہنما نے الزام عائد کیا کہ بانی پی ٹی آئی کو سہولت کاری سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے فراہم کی تھی، جنہوں نے صادق و امین ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے ‘گڈ ٹو سی یو’ والی سہولتکاری بھی دی۔

متعلقہ مضامین

  • ایم کیو ایم کے بانی رکن عمران فاروق کی والدہ انتقال کرگئیں
  • وزیراعلیٰ بلوچستان کی بخاری ہائوس آمد ، نیئر بخاری کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
  • آج کے فیصلے سے این آر او کی افواہیں دم توڑ گئیں: طلال چوہدری
  • یٰسین ملک کی خوشدامن مشعال ملک کی والدہ انتقال کر گئیں
  • مشعال ملک کے گھر میں سوگ کا سماں، افسوسناک خبر آ گئی
  • مشعال ملک کی والدہ ریحانہ حسین ملک انتقال کر گئیں
  • محسن نقوی  کا  ایس ایم تنویر کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار
  • معروف بزنس مین ایس ایم تنویر کی والدہ انتقال کرگئیں
  • اداکار یاسر حسین نے اپنی موت کی خبر دیکھ کر کیا کہا؟