اے این ایف کی بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں ، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

محکمہ انسدادِ منشیات نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے بعد بھاری مقدار میں منشیات بر آمد کر لی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق بلوچستان کے شہر واشک کے علاقے ماشکیل میں کارروائی کر کے 500 کلو افیون، 50 کلو آئس بر آمد کر لی ۔کوئٹہ کے علاقے بلیلی روڈ کے قریب ایک کار سے 3 کلو آئس بر آمد کی گئی ۔بلیلی روڈ پر ہونے والی کارروائی میں ایک ملزم کو بھی گرفتار کیا گیا ۔

ای پیپر دی نیشن

اے این ایف کی بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں بھاری مقدار میں منشیات برآمد

History

Close |

Clear History