آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

wenews آرمی چیف افغانستان افغانستان پاکستان تعلقات بھارت گھبرا گیا پاکستان سخت تقریر عمار مسعود مریم نواز وسیم عباسی وی ٹاک وی نیوز.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: ا رمی چیف افغانستان افغانستان پاکستان تعلقات بھارت گھبرا گیا پاکستان مریم نواز وی ٹاک وی نیوز

پڑھیں:

 آرمی چیف کی تقریر:وضاحت ہوگئی  نومئی پر کوئی رعایت نہیں،عطاء تارڑ

اسلام آباد:وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑنے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی کی جیل میں جتنی ملاقاتیں ہورہی ہیں اتنی کسی اوررہنماکی ملاقاتیں نہیں ہوئیں،میرے نزدیک بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل میں نہیں بلکہ چھٹیوں پرہیں۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑنے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کوجیل میں کسی بھی حق سے محروم نہیں کیاجارہا، ان سے جیل میں ہفتے میں چارچارملاقاتیں بھی ہورہی ہیں۔انہوں نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کرپشن کے کیس میں اندرہیں چھٹیوں پر نہیں تاہم میرے نزدیک   بانی پی ٹی آئی جیل میں نہیں چھٹیوں پرہیں۔
ایک سوال پر وزیراطلاعات نے کہاکہ پی ٹی آئی میں ایک علیمہ خان گروپ ہے اور ایک بشریٰ بی بی گروپ ہے،سمجھ نہیں آرہی کہ پی ٹی آئی میں کونساگروپ کس کی ملاقاتیں روک رہاہے،  حکومت کے پاس اتناوقت نہیں کہ سوچے سمجھے کہ پی ٹی آئی کو کس طرح تقسیم کرناہے،تحریک انصاف آہستہ آہستہ خودہی غیرمتعلق ہورہی ہےاس جماعت کے اندرمتعددگروپس آپس میں لڑرہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ آرمی چیف کی تقریرکے بعدوضاحت ہوگئی ہے کہ نومئی پر کوئی رعایت نہیں۔انہوں نے کہاکہ اوورسیز پاکستانیوں کاخاص  مقام ہے وہ پاکستان آکرملاقاتیں کرتے ہیں۔

Post Views: 3

متعلقہ مضامین

  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان سکیورٹی اور امن و سلامتی سے متعلق مذاکرات شروع
  • پاکستان کے شامل مغربی علاقوں میں  زلزلے جھٹکے، شدت 5.9ریکارڈ
  • کیا پاکستان اور افغانستان کے درمیان معاملات بہتری کی طرف گامزن ہیں؟
  • کیا اسٹیبلشمنٹ میں کوئی جھگڑا ہوا، اور جی ایچ کیو میں کون سی بڑی ملاقات ہوئی؟
  • پاکستان اور بھارت کے درمیان ماہی گیروں کی گرفتاری انسانی المیہ ہے، ایچ آر سی پی
  • اسحاق ڈار کا پہلا دورہ افغانستان، اہم کیا ہے؟
  • وی نیوز ڈیبیٹ: نہروں کے معاملے پر پنجاب اور سندھ کے وزرائے آبپاشی کے درمیان دلچسپ بحث
  •  آرمی چیف کی تقریر:وضاحت ہوگئی  نومئی پر کوئی رعایت نہیں،عطاء تارڑ
  • عمران خان کی بیماری اور ڈاکٹر عارف علوی کا چیک اپ، ’وی ٹو‘ میں مزاح سے بھرپور گفتگو