راولپنڈی( ڈیلی پاکستان آن لائن )سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع سوات میں انٹیلی جنس پر مبنی مشترکہ آپریشن کیا۔ 

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے مقام کو مؤثر طریقے سےنشانہ بنایا جس کے نتیجے میں4 خوارج جہنم واصل ہوئے۔ہلاک ہونے والے خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ خوارج علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہے۔

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ علاقے میں پائے جانے والے کسی بھی دوسرے خارجی کو ختم کرنے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن کیا جا رہا ہے، کیونکہ سیکیورٹی فورسز اور  قانون نافذ کرنے والے ادارےملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ سیاست کیلیے اچھا نہیں: زرتاج گل

مزید :.

ذریعہ: Daily Pakistan

کلیدی لفظ: سیکیورٹی فورسز

پڑھیں:

سوات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج ہلاک

فوٹو فائل

سیکیورٹی فورسز نے سوات میں آپریشن کے دوران 4 خوارج ہلاک کردیے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خوارج کے خلاف سوات میں مشترکہ آپریشن کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سوات میں آپریشن خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کیا گیا، جس کے دوران 4 خوارج ہلاک کردیے گئے۔

اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ آپریشن کے دوران مارے گئے خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے، ہلاک خوارج دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کےلیے پُرعزم ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • سوات، سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشتگرد ہلاک، گولہ بارود برآمد
  • سوات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج ہلاک
  • سوات، سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4خوارج مارے گئے، گولہ بارود برآمد
  • سوات:سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 خارجی دہشتگرد جہنم واصل
  • سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا سوات میں آپریشن، 4 خوارج ہلاک
  • سوات؛ سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 خوارج مارے گئے، گولہ بارود برآمد
  • سوات؛ خفیہ اطلاع پر مشترکہ آپریشن، 4 خوارج جہنم واصل
  • ڈی آئی خان میں 4 خوارج جہنم واصل کرنے پر صدر مملکت کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
  • ڈی آئی خان میں آپریشن؛ 4 خوارج واصل جہنم، ایک سپاہی شہید