Islam Times:
2025-04-15@08:00:36 GMT

ملتان، علامہ شبیر حسن میثمی کی علامہ تقی نقوی سے ملاقات

اشاعت کی تاریخ: 13th, April 2025 GMT

ایس یو سی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے علامہ سید علی رضا نقوی کی وفات پر انکے بھائی اور بیٹوں سے اظہار افسوس اور تعزیت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر علامہ کاظم نقوی، علامہ سید تنویرالکاظم گیلانی، مولانا سید علی سجاد نقوی اور دیگر موجود تھے۔ علامہ شبیر حسن میثمی نے مرحوم عالم دین کی قومی و ملی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ مرحوم عالم دین کی قومی و ملی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

ملتان، علامہ شبیر حسن میثمی کی علامہ تقی نقوی سے ملاقات، بھائی کی وفات پر اظہار افسوس 

ملتان، علامہ شبیر حسن میثمی کی علامہ تقی نقوی سے ملاقات، بھائی کی وفات پر اظہار افسوس 

ملتان، علامہ شبیر حسن میثمی کی علامہ تقی نقوی سے ملاقات، بھائی کی وفات پر اظہار افسوس 

ملتان، علامہ شبیر حسن میثمی کی علامہ تقی نقوی سے ملاقات، بھائی کی وفات پر اظہار افسوس 

ملتان، علامہ شبیر حسن میثمی کی علامہ تقی نقوی سے ملاقات، بھائی کی وفات پر اظہار افسوس 

ملتان، علامہ شبیر حسن میثمی کی علامہ تقی نقوی سے ملاقات، بھائی کی وفات پر اظہار افسوس 

ملتان، علامہ شبیر حسن میثمی کی علامہ تقی نقوی سے ملاقات، بھائی کی وفات پر اظہار افسوس 

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی نے وفد کے ہمراہ جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ سورج میانی ملتان میں بزرگ عالم دین علامہ سید محمد تقی نقوی سے ملاقات کی، اس موقع پر جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ کے اساتذہ اور طلبائے کرام موجود تھے۔ علامہ شبیر حسن میثمی نے علامہ سید علی رضا نقوی کی وفات پر ان کے بھائی اور بیٹوں سے اظہار افسوس اور تعزیت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر علامہ کاظم نقوی، علامہ سید تنویرالکاظم گیلانی، مولانا سید علی سجاد نقوی اور دیگر موجود تھے۔ علامہ شبیر حسن میثمی نے مرحوم عالم دین کی قومی و ملی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ مرحوم عالم دین کی قومی و ملی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: علامہ شبیر حسن میثمی کی علامہ تقی نقوی سے ملاقات مرحوم عالم دین کی قومی و ملی خدمات کو علامہ شبیر حسن میثمی نے علامہ سید سید علی

پڑھیں:

نامور کامیڈین جاوید کوڈو کا انتقال، وزیر اعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی کا اظہار افسوس

نامور کامیڈین جاوید کوڈو کے انتقال پر وزیراعظم شہباز شریف اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اظہار افسوس کیا ہے۔

’جاوید کوڈو کے انتقال پر وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ’جاوید کوڈو، جو اپنی چھوٹے قد لیکن بلند ٹیلنٹ کے لیے مشہور تھے۔ وہ میڈیا انڈسٹری میں ایک ایسا خلا چھوڑ گئے ہیں جو شاید کبھی پر نہ ہو سکے۔‘

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جاوید کوڈو کے انتقال پر تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ جاوید کوڈو کے انتقال سے میڈیا انڈسٹری ایک نامور اداکار سے محروم ہوگی ہے، جاوید کوڈو کی رحلت سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں پر نہیں ہو سکے گا۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے بھی ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا،اپنے تعزیتی پیغام میں عظمیٰ بخاری نے ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ’جاوید کوڈو کامیڈی کی دنیا کا ایک بڑا نام تھے، جنہوں نے اپنے فن سے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیری۔ ان کی فنکارانہ صلاحیتوں اور تھیٹر و کامیڈی کی دنیا میں دی گئی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔‘

جاوید کوڈو نے پسمندگان میں ایک بیوی اور 2 بیٹے چھوڑے ہیں،ان کے صاحبزادے شیرے کامیڈی شو ’مذاق رات‘ میں کردار بھی حصہ لے رہے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

we news ایاز صادق پاکستان جاوید کوڈو شہباز شریف عظمیٰ بخاری کامیڈین

متعلقہ مضامین

  • علامہ شبیر حسن میثمی کا دورہ راجن پور
  • علامہ شبیر حسن میثمی کا دورہ راجن پور، مختلف علاقوں میں مساجد و امام بارگاہوں کا افتتاح 
  • مفکرپاکستان شاعرمشرق ڈاکٹرسر علامہ محمد اقبال کا 87واں یوم وفات 21اپریل کو منایا جائے گا
  •  ایس یو سی کے مرکزی رہنما علامہ شبیر حسن میثمی کا دورہ ملتان، جامعہ مصباح العلوم کے سالانہ جلسے میں شرکت 
  • نامور کامیڈین جاوید کوڈو کا انتقال، وزیر اعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی کا اظہار افسوس
  • ملتان، ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام، یوم تاسیس کا کیک بھی کاٹا گیا 
  • معروف اداکار و کامیڈین جاوید کوڈو کے انتقال پر وزیراعظم کا اظہار افسوس
  • وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کامیڈین جاوید کوڈو کے انتقال پر اظہارِ افسوس
  • ملتان، علامہ شبیر حسن میثمی کی علامہ تقی نقوی سے ملاقات، بھائی کی وفات ہر اظہار افسوس