ایشیائی ترقیاتی بینک( اے ڈی بی) نے پاکستان سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔

اے ڈی بی کی جانب سے جاری رپورٹ میں پاکستان کی معاشی کارکردگی کو سراہا گیا۔ پاکستان سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی معیشت میں بہتری اور استحکام کے آثار نمایاں ہونے لگے ہیں۔  2026 میں پاکستان کی شرح نمو 3.0 فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے۔  

رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے معاشی اصلاحاتی پروگرام سے استحکام حاصل ہوا۔ نجی سرمایہ کاری میں اضافے سے معاشی سرگرمیوں میں بہتری آئی۔ صنعت و خدمات کے شعبے میں ترقی کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں: ایشیائی ترقیاتی بینک 10 سال میں آپریشنز کو 50 فیصد وسعت دے گا

اے ڈی بی کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2025 میں افراط زر کی شرح  6.

0 فیصد تک گرنے کی توقع ہے۔ مستحکم زرمبادلہ مارکیٹ اور اصلاحات سے معاشی فضا میں بہتری آئی۔ رپورٹ میں خواتین کی مزدور قوت میں شمولیت بڑھانے پر زور دیتے ہوئے کہا گیا کہ لڑکیوں کی تعلیم اور تربیتی پروگراموں میں سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔

رپورٹ کے مطابق محفوظ  اور بہتر پبلک ٹرانسپورٹ خواتین کی شمولیت میں مدد گار ہے۔ رپورٹ میں امریکی ٹیرف کے اثرات پر تجزیہ بھی شامل ہے۔

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: پاکستان کی رپورٹ میں

پڑھیں:

پاکستان انویسٹمنٹ بینک کی نیلامی سے 427.1 ارب روپے حاصل

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2025ء) سٹیٹ بینک نے پاکستان انویسٹمنٹ بینک کی نیلامی سے 427.1ارب روپے حاصل کرلئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق پاکستان انویسٹمنٹ بانڈزکی نیلامی کیلئے سٹیٹ بینک نے 350ارب روپے کاہدف مقررکیاتھا، بینک کونیلامی کیلئے مجموعی طورپر887.6ارب روپے کی بولیاں موصول ہوئی تھیں۔

(جاری ہے)

ان بانڈز پرمنافع کی شرح 11.88فیصد سے لیکر 12.79فیصدکے درمیان مقررکی گئی ہے۔10سال بانڈزسےسب سے زیادہ248.39ارب روپے موصول ہوئے۔

متعلقہ مضامین

  • عالمی معاشی ترقی میں ایشیا الکاہل ممالک کا حصہ 60 فیصد، رپورٹ
  • انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی
  • ڈھنڈورا نہیں پیٹوں گا ٹیم میں کیا چل رہا ہے صحافی کے سوال پر بابر ناراض
  • امریکا کی نصف سے زیادہ بالغ آبادی کا اسرائیل کےلئے ناپسندیدگی کا اظہار، سروے رپورٹ
  • پاکستانی معیشت میں بہتری، بینک ڈیپازٹس اور اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں اضافہ
  • ڈی آئی خان : لکی مروت میں زور دھماکا
  • آئی ایم ایف معاہدے اور معاشی بحران پر پی ٹی آئی کی تنقید حکومتی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے گئے
  • پاکستان انویسٹمنٹ بینک کی نیلامی سے 427.1 ارب روپے حاصل
  • پاکستانی معاشی نمو خطے میں سب سے کم..! ایشیائی ترقیاتی بینک کی پیشگوئی
  • رواں مالی سال پاکستانی معاشی نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان، ایشیائی ترقیاتی بینک