Islam Times:
2025-04-12@23:29:18 GMT

ملتان، یوم انہدام جنت البقیع ماتمی ریلی (2)

اشاعت کی تاریخ: 9th, April 2025 GMT

ریلی سے خطاب کرتے ہوئے رہنماوں نے کہا کہ ایک سو سال ہوگئے ہیں، جنت البقیع کے مزارات کو شہید کیا گیا، لیکن عالم اسلام خاموش تماشائی بنا ہوا ہے، جنت البقیع میں آل رسول، صحابہ کرام اور ازواج مطہرات کی قبروں کی بے حرمتی کی گئی، عالم اسلام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جنت البقیع کی دوبارہ تعمیر کے لیے اپنی آواز بلند کریں۔  چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

ملتان، ایم ڈبلیو ایم عزاداری ونگ کے زیراہتمام سالانہ یوم انہدام جنت البقیع ماتمی ریلی 

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام ملک بھر میں یوم انہدام جنت البقیع منایا گیا، اسلام آباد، لاہور، کراچی اور دیگر شہروں کی طرح ملتان میں بھی ایم ڈبلیو ایم عزاداری ونگ جنوبی پنجاب کے زیرِاہتمام سالانہ یوم انہدام جنت البقیع ریلی گھنٹہ گھر چوک سے نواں شہر چوک تک نکالی گئی، ریلی میں خواتین، مرد اور نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کی قیادت صوبائی صدر عزاداری ونگ ممبر ڈویڑنل امن کمیٹی انجینئر سخاوت علی سیال، علامہ قاضی نادر حسین علوی، علامہ اقتدار نقوی، سلیم عباس صدیقی، علامہ طاہر نقوی مخدوم حسن مشہدی نے کی۔ ریلی کے شرکا نے جنت البقیع کی دوبارہ تعمیر کا مطالبہ کیا۔

ریلی سے خطاب کرتے ہوئے رہنماوں نے کہا کہ ایک سو سال ہوگئے ہیں، جنت البقیع کے مزارات کو شہید کیا گیا، لیکن عالم اسلام خاموش تماشائی بنا ہوا ہے، جنت البقیع میں آل رسول، صحابہ کرام اور ازواج مطہرات کی قبروں کی بے حرمتی کی گئی، عالم اسلام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جنت البقیع کی دوبارہ تعمیر کے لیے اپنی آواز بلند کریں، اس موقع پر علامہ فضل محمدی، علامہ غلام جعفر انصاری، مولانا علی حسنین، صابر حسین بلوچ نے خطاب کیا، جبکہ ریلی میں سید اقبال مہدی زیدی، عون رضا انجم، وسیم عباس زیدی، حسنین انصاری، فخر نسیم صدیقی، عقیل ترگڑ، علی مصدق، ظفر زیدی، جواد جعفری، تیمور علی، کمیل زیدی اور دیگر موجود تھے۔ ریلی کے شرکا نے نوحہ خوانی اور ماتم داری بھی کی۔ ریلی کی سکیورٹی کے لیے پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: عالم اسلام

پڑھیں:

صوفی بزرگ حضرت شاہ حسین کا سالانہ عرس ،12 اپریل کو تعطیل کا اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک) 12 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ، تمام سرکاری دفاتر اور ادارے اس روز بند رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے 16ویں صدی کے صوفی بزرگ حضرت شاہ حسین کے عرس کی مناسبت سے سالانہ تہوار میلہ چراغاں کے موقع پر 12 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (ویلفیئر ونگ) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا تعطیل صرف لاہور ضلع میں لاگو ہو گی اور تمام ذیلی دفاتر بھی اس میں شامل ہوں گے، تاہم پنجاب سول سیکرٹریٹ، اس سے منسلک محکمے اور علاقائی دفاتر تعطیل سے مستثنیٰ ہوں گے۔میلہ چراغاں، جسے روشنیوں کا تہوار بھی کہا جاتا ہے، لاہور کی سب سے اہم ثقافتی اور روحانی تقریبات میں سے ایک ہے۔

ہر سال حضرت شاہ حسین کے مزار پر منعقد ہونے والے اس میلے میں پورے خطے سے بڑی تعداد میں لوگ آتے ہیں اور اس میں صوفی موسیقی، شاعری کی تلاوت، اور پنجابی بزرگ کے احترام میں روایتی رسومات پیش کی جاتی ہیں۔یہ تقریب لاہور کے تاریخی شالامار باغ کے قریب ان کے مزار پر منعقد ہوتی ہے، جہاں ہزاروں زائرین شرکت کرتے ہیں اور یہ میلہ کئی دنوں تک جاری رہتا ہے۔

پی ایس ایل 2025، سکیورٹی پلان فائنل، اسٹیڈیم کے اطراف انٹیلی جنس آپریشنز کرنے کا فیصلہ

متعلقہ مضامین

  • لیہ، ایم ڈبلیو ایم عزاداری ونگ ضلع لیہ کے زیراہتمام سعودی اقدامات کے خلاف مظاہرہ 
  • مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں46 فیصد اضافہ
  • ملتان، اسلامی جمعیت طلبہ کے زیراہتمام غیرملکی ریسٹورنٹ کے ایف سی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ 
  • ملتان، جے یو آئی کے زیراہتمام مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ 
  • پاکستان میں 2025 میں کس کمپنی کی گاڑیاں زیادہ فروخت ہوئیں؟
  • قم، یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے تقریب، تعمیر نوء کا مطالبہ
  • ملک میں ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیاد پر34فیصد کمی ہوئی،رپورٹ
  • سعودی حکومت ہمیں مزار سیدہؑ کی تعمیر کی اجازت دے، اشرف آصف جلالی
  • صوفی بزرگ حضرت شاہ حسین کا سالانہ عرس ،12 اپریل کو تعطیل کا اعلان
  • سندھ بلڈنگ، شہر قائد کے ایک ضلع میں دو قانون، کہیں ناجائزتعمیرا ت ، کہیں انہدام