پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 میں ہونے والی مفاہمتی یادداشتیں
اشاعت کی تاریخ: 8th, April 2025 GMT
اسلام آباد میں جاری 2 روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 میں مختلف ممالک سے 14 مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔
پاکستان منرلز سیکیورٹی پارٹنر شپ کے قیام کے لیے پاکستان ایم ایس پی اور بیرک گولڈ کے درمیان مفاہمتی یادداشت کا تبادلہ ہوا۔ جیولوجیکل سروے آف پاکستان اور چین کی جیولوجیکل سروے کے درمیان گلگت بلتستان میں لیتھیم اور دیگر معدنیات کی تلاش کے لیے ایم او یو کا تبادلہ ہوا۔
جیولوجیکل سروے آف پاکستان اور آئرلینڈ کی ہولمزکروفٹ پراسپیکٹنگ کے درمیان تعاون کی مفاہمتی یادداشت کا تبادلہ ہوا۔ جیولوجیکل سروے آف پاکستان اور برطانیہ کی بین الاقوامی جیو سائنس سروسز لمیٹڈ کے درمیان جیولوجیکل میپنگ کے لیے تکنیکی تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت کا تبادلہ ہوا۔
مزید پڑھیں: پاکستان کھربوں ڈالرز کے معدنی ذخائر سے مستفید ہو کر آئی ایم ایف کو خیرباد کہہ سکتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
ایف ڈبلیو او، اور آزر گولڈ کے درمیان معدنیات کے شعبے کی ترقی کے لیے معاہدے کا تبادلہ ہوا۔ او جی ڈی سی ایل اور این آر ایل کے درمیان معدنیات کی تلاش اور پیداوار سے متعلق مفاہمتی یاداشت کا تبادلہ ہوا۔ جیو سائنٹفک ریسریچ کے لیے جی ایس پی اور روس کی جے ایس سی روز جیو کے درمیان مفاہمتی یادداشت کا تبادلہ ہوا۔
جیو سائنس ڈیٹا ڈیجٹالائزیشن کے شعبے میں جی ایس پی اور جنوبی افریقہ کی اسپیشل ڈائمنشن کے درمیان شراکت داری کے فریم ورک کے لیے ایم او یو کا تبادلہ ہوا۔ ماڑی منرلز اور بلوچستان حکومت کا چین کی ایم سی سی ٹانگسن ریسورسز کے درمیان منرلز پارک کے قیام، پاکستان کے معدنیات کے شعبے کی ترقی کے لیے ماڑی منرلز اور گلوبل کور منرلز کے درمیان مفاہمتی یادداشت کا تبادلہ ہوا۔
معدنیات کی تلاش کے لیے ماڑی منرلز اور لدیہ مایئنگز کے درمیان ایم اویو کا تبادلہ کیا گیا۔ معدنیات کی تلاش اور پراسیسنگ کے لیے پی پی ایل اور میٹسو کے درمیان مفاہمتی یاداشت، خضدار میں بے رائٹ لیڈ اور زنک منصوبے کے لیے پی پی ایل اور حکومت بلوچستان کے درمیان معاہدہ طے پایا۔
ایف ڈبلیو او، نورن مائننگ، BMRL اور مقامی عمائدین کے درمیان بلوچستان میں معدینات کی تلاش اور ترقیاتی منصوبوں کے لیے شراکت داری کا معاہدہ طے پایا۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
اسلام اباد پاکستان پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 مفاہمتی یادداشتیں.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: اسلام اباد پاکستان پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 مفاہمتی یادداشتیں کے درمیان مفاہمتی پاکستان منرلز
پڑھیں:
اکسکلیوزیو مارچ 2025
جہاں ایک فرد عید کے لیے 4، 4 سوٹ لیتا تھا وہاں اب ایک لینا بھی مشکل ہوگیا
جہاں ایک فرد عید کے لیے 4، 4 سوٹ لیتا تھا وہاں اب ایک لینا بھی مشکل ہوگیا
عمران خان کی رہائی کے لیے امریکی کانگریس میں پیش بل کے پاکستان پر کوئی اثرات نہیں ہوں گے، سابق سفارتکارعمران خان کی رہائی کے لیے امریکی کانگریس میں پیش بل کے پاکستان پر کوئی اثرات نہیں ہوں گے، سابق سفارتکار
عیدالفطر: عیدی دینے کا رواج کب اور کیسے پڑا؟عیدالفطر: عیدی دینے کا رواج کب اور کیسے پڑا؟
خراب اے ٹی ایم یا کرنسی نہ ہونے پر متعلقہ بینک کو کتنا جرمانہ ہوسکتا ہے؟خراب اے ٹی ایم یا کرنسی نہ ہونے پر متعلقہ بینک کو کتنا جرمانہ ہوسکتا ہے؟
23ایم این ایز پی ٹی آئی سے فارغ،فہرست خان کے پاس پہنچ گئی: فواد چوہدری23ایم این ایز پی ٹی آئی سے فارغ،فہرست خان کے پاس پہنچ گئی: فواد چوہدری
نواز شریف ناراض ہیں نہ ناساز، وہ اپنی مرضی سے خاموش ہیں، خرم دستگیرنواز شریف ناراض ہیں نہ ناساز، وہ اپنی مرضی سے خاموش ہیں، خرم دستگیر
اللہ ہی جانتا ہے کہ 5 سال مکمل ہوں گے یا نہیں، حنیف عباسیاللہ ہی جانتا ہے کہ 5 سال مکمل ہوں گے یا نہیں، حنیف عباسی
حکومت دہشتگردی کے خلاف جنگ پر اتفاق رائے کے لیے اپوزیشن کو ساتھ ملائے، لیفٹیننٹ جنرل (ر) غلام مصطفیٰحکومت دہشتگردی کے خلاف جنگ پر اتفاق رائے کے لیے اپوزیشن کو ساتھ ملائے، لیفٹیننٹ جنرل (ر) غلام مصطفیٰ
قراردادِ پاکستان دراصل اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کی بات کرتی ہے، ظفراللہ خانقراردادِ پاکستان دراصل اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کی بات کرتی ہے، ظفراللہ خان
سعودی عرب سے پاکستان کو بڑی مدد: آئی ایم ایف قسط ملنے کی راہ ہموارسعودی عرب سے پاکستان کو بڑی مدد: آئی ایم ایف قسط ملنے کی راہ ہموار
کابل سے خیر کے بجائے ہمیشہ مایوسی ملی، میجر جنرل (ر) زاہد محمودکابل سے خیر کے بجائے ہمیشہ مایوسی ملی، میجر جنرل (ر) زاہد محمود
سیاست میں موجود شوگرملز مالکان اور ان کے رشتے دار کون ہیں؟َسیاست میں موجود شوگرملز مالکان اور ان کے رشتے دار کون ہیں؟َ
وی ایکسکلیوسو: پی ٹی آئی پر فوری پابندی کا کوئی پلان نہیں، ڈاکٹر طارق فضل چوہدریوی ایکسکلیوسو: پی ٹی آئی پر فوری پابندی کا کوئی پلان نہیں، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
افغانستان نے دہشتگردوں کو نہ روکا تو کل خود بھی اسی آگ میں جلنا ہوگا، علامہ طاہر اشرفیافغانستان نے دہشتگردوں کو نہ روکا تو کل خود بھی اسی آگ میں جلنا ہوگا، علامہ طاہر اشرفی
نئی سولر پالیسی: صارفین کب تک پرانی پالیسی سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟نئی سولر پالیسی: صارفین کب تک پرانی پالیسی سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟
امریکا کی جانب سے پابندیوں کا خدشہ: پاکستانی نوجوان کیوں پریشان ہیں؟امریکا کی جانب سے پابندیوں کا خدشہ: پاکستانی نوجوان کیوں پریشان ہیں؟
خواتین عید کے لیے آن لائن سستے کپڑے کہاں سے خرید سکتی ہیں؟خواتین عید کے لیے آن لائن سستے کپڑے کہاں سے خرید سکتی ہیں؟
میں تحریک انصاف کو ملک دشمن سیاسی جماعت نہیں سمجھتا، انوار الحق کاکڑمیں تحریک انصاف کو ملک دشمن سیاسی جماعت نہیں سمجھتا، انوار الحق کاکڑ
کیا اسٹرابری واقعی زہریلا پھل ہے؟کیا اسٹرابری واقعی زہریلا پھل ہے؟
حکومت کی نئی سولر پالیسی: عوام کے لیے کیا خاص ہے؟حکومت کی نئی سولر پالیسی: عوام کے لیے کیا خاص ہے؟
کیا حکومت ضربِ عضب طرز کے کسی آپریشن کی منصوبہ بندی کر رہی ہے؟کیا حکومت ضربِ عضب طرز کے کسی آپریشن کی منصوبہ بندی کر رہی ہے؟
پانی کے معاملے پر پنجاب کے مقدمے میں بھی بہت جان ہے: قمر زمان کائرہپانی کے معاملے پر پنجاب کے مقدمے میں بھی بہت جان ہے: قمر زمان کائرہ
پاکستان میں ریلوے کا سفر کتنا محفوظ ہے؟پاکستان میں ریلوے کا سفر کتنا محفوظ ہے؟
رمضان المبارک میں دہشتگرد حملے کیوں ہوتے ہیں؟رمضان المبارک میں دہشتگرد حملے کیوں ہوتے ہیں؟
عمران خان کی رہائی کے لیے دوبارہ اسلام آباد آنے کی تیاری جاری ہے: جنید اکبرعمران خان کی رہائی کے لیے دوبارہ اسلام آباد آنے کی تیاری جاری ہے: جنید اکبر
پاک امریکا تعلقات میں نیا موڑ آیا ہے جس سے فائدہ اٹھانا چاہیے، ڈاکٹر ماریہ سلطانپاک امریکا تعلقات میں نیا موڑ آیا ہے جس سے فائدہ اٹھانا چاہیے، ڈاکٹر ماریہ سلطان
پنجاب میں مدرسہ اور اسکولوں کی بنیاد پر بچوں کی مردم شماری کرانے جارہے ہیں، وزیر تعلیم رانا سکندرپنجاب میں مدرسہ اور اسکولوں کی بنیاد پر بچوں کی مردم شماری کرانے جارہے ہیں، وزیر تعلیم رانا سکندر
پاکستان کا اے سی کارڈ والے افغانوں کو ملک چھوڑنے کا حکم، افغان سٹیزن کارڈ کیا ہے؟پاکستان کا اے سی کارڈ والے افغانوں کو ملک چھوڑنے کا حکم، افغان سٹیزن کارڈ کیا ہے؟
کیا اسٹیٹ بینک شرح سود میں پھر سے کمی کرنے جارہا ہے؟کیا اسٹیٹ بینک شرح سود میں پھر سے کمی کرنے جارہا ہے؟
وفاقی کابینہ میں توسیع: ’وفاقی حکومت عدم توازن کا شکار ہوگئی ہے‘وفاقی کابینہ میں توسیع: ’وفاقی حکومت عدم توازن کا شکار ہوگئی ہے‘
اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت 19 ہزار افراد کو رقوم جاری ہوچکیں، ڈی جی پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسیاپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت 19 ہزار افراد کو رقوم جاری ہوچکیں، ڈی جی پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی
محسن نقوی کو گدھے اور گھوڑے میں پہچان کرنی چاہیے، عظمیٰ بخاریمحسن نقوی کو گدھے اور گھوڑے میں پہچان کرنی چاہیے، عظمیٰ بخاری
خیبر پختونخوا حکومت کی ایک سالہ کارکردگی: حقیقت یا فسانہ؟خیبر پختونخوا حکومت کی ایک سالہ کارکردگی: حقیقت یا فسانہ؟
وزیراعظم شہبازشریف دوست، ان سے اچھی کیمسٹری ملتی ہے، معاون خصوصی حذیفہ رحمانوزیراعظم شہبازشریف دوست، ان سے اچھی کیمسٹری ملتی ہے، معاون خصوصی حذیفہ رحمان
ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان سے اظہار تشکر، کیا پاک-امریکا سیکیورٹی تعلقات بحال ہونے جارہے ہیں؟ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان سے اظہار تشکر، کیا پاک-امریکا سیکیورٹی تعلقات بحال ہونے جارہے ہیں؟
یو اے ای گولڈن ویزا: طلبا کو کون سے بڑے فائدے مل سکتے ہیں؟یو اے ای گولڈن ویزا: طلبا کو کون سے بڑے فائدے مل سکتے ہیں؟
اسکائپ کی بندش کے امکانات: کون سی ایپس متبادل ہوسکتی ہیں؟اسکائپ کی بندش کے امکانات: کون سی ایپس متبادل ہوسکتی ہیں؟
پرویز خٹک بادام نہیں توڑ سکتا پی ٹی آئی کو کیا توڑے گا، اختیار ولی کی شدید تنقیدپرویز خٹک بادام نہیں توڑ سکتا پی ٹی آئی کو کیا توڑے گا، اختیار ولی کی شدید تنقید
کیا کرپٹو کرنسی کی وجہ سے زرمبادلہ میں کمی ہوسکتی ہے؟کیا کرپٹو کرنسی کی وجہ سے زرمبادلہ میں کمی ہوسکتی ہے؟
5 ہزار روپے میں کچن کا کیا سامان آ سکتا ہے، اور وہ کتنے دن چلے گا؟5 ہزار روپے میں کچن کا کیا سامان آ سکتا ہے، اور وہ کتنے دن چلے گا؟
افغان پناہ گزین پاکستان میں کتنا وقت رہ سکیں گے؟افغان پناہ گزین پاکستان میں کتنا وقت رہ سکیں گے؟
رمضان المبارک میں گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ہوگا، معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب سلمیٰ بٹرمضان المبارک میں گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ہوگا، معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب سلمیٰ بٹ
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں