Islam Times:
2025-04-12@23:24:06 GMT

امریکہ یمن میں کامیاب یا ناکام؟

اشاعت کی تاریخ: 8th, April 2025 GMT

‍‍‍‍‍‍

اسلام ٹائمز: یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ یمنی قوم، اسکے قائدین اور فوج اسوقت تک دفاعی کارروائیوں کے ذریعے فلسطینی عوام کی حمایت میں اپنی مذہبی اور اخلاقی ذمہ داریاں پوری کرتے رہیں گے، جب تک کہ غزہ پر جارحیت بند نہیں ہو جاتی اور اس علاقے کا ظالمانہ محاصرہ مکمل طور پر ختم نہیں ہو جاتا۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ یمنی قوم، اسکے قائدین اور فوج اس وقت تک دفاعی کارروائیوں کے ذریعے فلسطینی عوام کی حمایت میں اپنی مذہبی اور اخلاقی ذمہ داریاں پوری کرتے رہیں گے، جب تک کہ غزہ پر جارحیت بند نہیں ہو جاتی اور اس علاقے کا ظالمانہ محاصرہ مکمل طور پر ختم نہیں ہو جاتا۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو
 اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.

youtube.com/@ITNEWSUrduOfficial

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: نہیں ہو

پڑھیں:

سلمان خان کی درخت پر چڑھ کر ’بیری‘ توڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی ایک ویڈیو سماجی رابطوں کی سائیٹ ایکس پر شیئر کی ہے جس میں انہیں درخت پر چڑھ کر بیری توڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو کے کیپشن میں سلمان خان نے لکھا کہ بیری آپ کے لیے بہت اچھا ہے۔

https://Twitter.com/BeingSalmanKhan/status/1910650704185930235

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین نے اس پر مختلف تبصرے کیے۔ ایک صارف نے کہا کہ یہ بیری اگر مفت میں مجھے مل جائیں تو کتنا اچھا ہو گا۔

Yeah agar free me merko mil jaye to ????

— ???????? (@Essenceoflife0) April 11, 2025

سلمان خان کی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک صارف نے اپنے بچپن کو یاد کیا اور کہا کہ بچپن میں درخت پر چڑھنے کا بہت مزہ آتا تھا۔

Climbing trees was so much fun as a kid

— John Luke (@yesknow) April 11, 2025

ایک صارف کا کہنا تھا کہ آپ کے اندر ایک چھوٹا بچہ ہے اور بیریز بہت مزیدار لگ رہی ہیں ساتھ ہی انہوں نے سلمان خان سے اظہار محبت کرتے ہوئے کہا کہ وہ انہیں بہت پیار کرتے ہیں۔

Omg….there is child in you!!! That’s it. Love you Salman! The berries look yummy!

— BONO (@bonobtha) April 11, 2025

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

بالی ووڈ بیری سلمان خان

متعلقہ مضامین

  • یمن کا تل ابیب پر کامیاب ڈرون حملہ
  • غزہ کیلئے دسیوں لاکھ یمنی عوام کا سڑکوں پر نکل کر وسیع احتجاج
  • سلمان خان کی درخت پر چڑھ کر ’بیری‘ توڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
  • پرامن احتجاج اور عدالتوں میں لڑتے رہیں گے، شیخ وقاص اکرم
  • صہیونی جارحیت کیخلاف فلسطینیوں کا ساتھ دینا مسلمانوں پرفرض ہے، فضل الرحمان
  • صہیونی جارحیت کیلئے فلسطینیوں کا ساتھ دینا مسلمانوں پر فرض ہے: مولانا فضل الرحمٰن
  • پی ایس ایل کی تاریخ کا کامیاب ترین کپتان کون؟
  • بات چیت کیلئے دروازہ کھلا ہے، لڑائی ہو تو آخر تک ڈٹے رہیں گے،چین
  • ابھی بولنے کا موسم نہیں، وقت آنے پر بولیں گے، شیخ رشید
  • کانگریس کی قرارداد: مودی حکومت کی خارجہ پالیسی ناکام، ٹرمپ سے تعلقات پر کڑی تنقید