Express News:
2025-04-08@01:21:42 GMT

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں ندی سے ایک شخص کی لاش برآمد

اشاعت کی تاریخ: 8th, April 2025 GMT

اورنگی ٹاؤن بنارس اباسین ہوٹل کے قریب ندی سے ایک شخص کی ڈوبی ہوئی لاش ملی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن بنارس اباسین ہوٹل کے قریب ندی سے ایک شخص کی ڈوبی ہوئی لاش برآمد ہوئی جس کے بعد چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔

متوفی کی عمر 35 سال کے قریب اور فوری طور پر متوفی کی فوری شناخت ممکن نہیں ہوسکی۔ پولیس کے مطابق متوفی نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے اس حوالے سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

.

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں 

 ویب ڈیسک:خانیوال کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔

 ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس کو خانیوال کے قریب حادثہ پیش آیا۔ ٹرین کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔

علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اترنے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔حادثے کے فوراً بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔ متاثرہ کوچز کو لائن سے ہٹا کر ٹریک کی بحالی کا عمل جاری ہے۔
 

’دنیا کی سب سے خوبصورت لکھائی‘طالبہ  کا تعلق کس ملک سے؟

متعلقہ مضامین

  • کراچی، پولیس کی مہران ٹاؤن میں کامیاب کارروائی، 2 خاتون منشیات فروش گرفتار
  • علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں 
  • فیملی پارک میں خواتین کو ہراساں کرنے والا اوباش ملزم گرفتار
  • لاہور: ڈانس پارٹی کے دوران نشے میں دھت 20 مرد و خواتین گرفتار
  • کراچی: شیر شاہ میں نالے کے قریب دھماکے سے زخمی لڑکا دوران علاج دم توڑ گیا
  • کراچی: مبینہ ڈکیتی مزاحمت پر خاتون ہلاک، شوہر کو حراست میں لے لیا گیا
  • کراچی: سڑک پر کی گئی کھدائی سے مٹی میں دبی ہوئی شخص لاش برآمد
  • لاہور: خیابان ظفر میں 13 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی، ملزم گرفتار
  • کراچی میں ہوٹل پر لوٹ مار کے دوران پولیس اہلکار کی فائرنگ، 2 ڈاکو ہلاک