علامہ سید جواد نقوی کی دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک آمد
اشاعت کی تاریخ: 7th, April 2025 GMT
معروف مذہبی اسکالر علامہ سید جواد نقوی نے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ کیا اور جمعیت علمائے اسلام پاکستان (س) کے سربراہ، مولانا حامد الحق حقانی کی شہادت پر اظہار تعزیت کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
علامہ سید جواد نقوی کی دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک آمد
علامہ سید جواد نقوی کی دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک آمد
علامہ سید جواد نقوی کی دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک آمد
علامہ سید جواد نقوی کی دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک آمد
علامہ سید جواد نقوی کی دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک آمد
علامہ سید جواد نقوی کی دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک آمد
علامہ سید جواد نقوی کی دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک آمد
علامہ سید جواد نقوی کی دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک آمد
علامہ سید جواد نقوی کی دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک آمد
اسلام ٹائمز۔ معروف مذہبی اسکالر علامہ سید جواد نقوی نے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ کیا اور جمعیت علمائے اسلام پاکستان (س) کے سربراہ، مولانا حامد الحق حقانی کی شہادت پر اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر انہوں نے نائب مہتمم دارالعلوم مولانا راشد الحق سمیع اور سیاسی جانشین مولانا عبدالحق ثانی سے الحق دفتر میں ملاقات کی۔ علامہ جواد نقوی نے مولانا حامد الحق حقانی کی دینی، قومی اور سیاسی خدمات کے ساتھ ساتھ امت مسلمہ کے اتحاد کے لیے ان کی گراں قدر کوششوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
محسن نقوی کے استعفے سے متعلق پی سی بی کا بیان سامنے آگیا
محسن نقوی کے استعفے سے متعلق پی سی بی کا بیان سامنے آگیا WhatsAppFacebookTwitter 0 7 April, 2025 سب نیوز
اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ حکام کی جانب سے چیئرمین محسن نقوی کے استعفے سے متعلق بیان سامنے آگیا۔
پی سی بی حکام نے ان افواہوں کی تردید کی ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پی سی بی چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
حال ہی میں محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر منتخب ہوئے ہیں جس کے باعث کئی کھیلوں کی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پیجز پر خبر شائع ہوئی کہ ہوسکتا ہے مصروفیت کے باعث محسن نقوی عہدے سے استعفیٰ دے دیں۔