اوپن مارکیٹ میں ڈالر 281 روپے 96 پیسے پر آگیا۔ ہفتے کے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 281 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ انٹربینک میں پیر کے روز امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر 10 پیسے کم ہوگئی۔ انٹربینک میں ڈالر 280 روپے57 پیسے پر بند ہوا، جمعہ کے روز انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 47 پیسے پر بند ہوا تھا۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں استحکام رہا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1 پیسے کی معمولی کمی واقع ہوئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 281 روپے 96 پیسے پر آگیا۔ ہفتے کے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 281 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: اوپن مارکیٹ میں ڈالر 281 روپے پیسے پر بند ہوا کے روز

پڑھیں:

گندم آٹا مارکیٹ کریش کرگئی، قیمت میں نمایاں کمی

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب میں گندم آٹا مارکیٹ کریش ہونے سے قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ سے آنے والی نئی گندم کی قیمت میں 400 روپے فی من کمی ہونے سے گندم کی قیمت 2865 سے کم ہو کر 2460 روپے ہوگئی۔

صوبے میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 100 روپے کمی سے 1450 تا 1500 روپے ہوگئی۔

پنجاب میں گندم کی نئی فصل کی آمد چند روز بعد شروع ہوگی جس کے بعد صوبے کی غلہ منڈیوں میں گندم کی قیمت 2200 تا 2300 روپے ہونے کا امکان ہے۔

انگلینڈ کے رکن پارلیمنٹ عصمت دری اور بچوں سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

متعلقہ مضامین

  • پاکستان میں آئی فون 10 لاکھ روپے کا؟ ٹیرف کے نفاذ کے بعد امریکی مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ
  • روپے کی قدر میں معمولی کمی، انٹربینک میں ڈالر 280.57 روپے پر بند
  • پاکستانی فری لانسرز کے لئے بڑی خبرآگئی
  • مرغی کے گوشت کی قیمت قابو سے باہر
  • گندم آٹا مارکیٹ کریش کرگئی، قیمت میں نمایاں کمی
  • عید گزرنے کے بعد گوشت کی قیمت میں بے تحاشہ اضافہ ہو گیا
  • ایسا کیوں ہے ہمیشہ ن لیگ کے دور میں چینی اور چکن کی قیمت کو پر لگ جاتے ہیں؟
  • ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
  • 7.41 روپے کا ریلیف عارضی، وزیر توانائی کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی نہ کرنے کا اعتراف