واضح رہے کہ اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی توڑتے ہوئے غزہ میں فلسطینی عوام پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بعد دنیا بھر میں مسلمانوں کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی کا سلسلہ جاری ہے، اسی سلسلے میں کراچی کے تاجر بھی صدائے احتجاج بلند کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی کے تاجر آج فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی فوج کی بربریت کے خلاف ہڑتال کر رہے ہیں، شہر کی تمام مارکیٹیں اور تجارتی مراکز بند ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تاجر رہنما رضوان عرفان نے تاجروں سے درخواست کی تھی کہ آج مارکیٹیں بند کرکے مظلوم فلسطینی بھائیوں سے مکمل یکجہتی کا مظاہرہ کریں، انہوں نے اسرائیلی بربریت کی مذمت بھی کی جس کے بعد آج شہر قائد میں موبائل مارکیٹ، الیکٹرانکس مارکیٹ، ہول سیل مارکیٹیں، جوڑیا بازار، آرام باغ سمیت دیگر تجارتی مراکز میں دکانیں اور کاوربار بند ہے۔ تاجر رہنما شاکر فینسی نے کہا کہ میٹھادر، اولڈ سٹی ایریا اور صرافہ بازار بھی فلسطینی عوام سے یکجہتی کے لیے بند رکھا گیا ہے۔ غزہ میں اسرائیل کی جارحیت اور بدترین ظلم کے خلاف کراچی کی ہول سیل مارکیٹیں بھی بند ہیں۔

تاجر رہنما عبدالرؤف ابراہیم نے کہا کہ ملک کی سب سے بڑی ہول سیل مارکیٹ جوڑیا بازار آج بند ہے، اس کے علاوہ آرام باغ ٹریڈرز ایسوسی ایشن نے کراچی کے تاجروں کی اس ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کاروبار بند کر رکھا ہے۔ واضح رہے کہ اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی توڑتے ہوئے غزہ میں فلسطینی عوام پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بعد دنیا بھر میں مسلمانوں کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی کا سلسلہ جاری ہے، اسی سلسلے میں کراچی کے تاجر بھی صدائے احتجاج بلند کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں اور اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے اسرائیلی کارروائیوں کی مذمت کے باوجود صہیونی فورسز غزہ میں بچوں اور خواتین کے علاوہ صحافیوں کو بے دریغ شہید کر رہی ہیں، امریکی اسلحہ بھی اس جنگ میں استعمال کیا جار ہا ہے۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: کا سلسلہ جاری ہے مظلوم فلسطینی کراچی کے تاجر فلسطینی عوام کی جانب سے سے یکجہتی

پڑھیں:

فلسطین فاؤنڈیشن کے تحت یکجہتی فلسطین کانفرنس

کانفرنس میں سیاسی و مذہبی قائدین سمیت سول سوسائٹی، اساتذہ، وکلاء، طلباء برادری سمیت مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات شریک ہوئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

کراچی، فلسطین فاؤنڈیشن کے تحت مقامی ہال میں یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ غزہ پر مسلسل امریکی و اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینیوں کی اپیل پر پاکستان میں بھی یوم ارض فلسطین منایا گیا اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام کراچی کے مقامی ہال میں یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں سیاسی و مذہبی قائدین سمیت سول سوسائٹی، اساتذہ، وکلاء، طلباء برادری سمیت مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات شریک ہوئے۔ کانفرنس میں پی ایل ایف کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم، تحریک انصاف کے سینئر رہنما فردوس شمیم نقوی، جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی سید اعجاز الحق، سابق سفیر غلام رسول بلوچ، شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ شبیر میثمی، مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صدر علامہ باقر عباس زیدی، جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی علامہ عقیل انجم قادری، علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی سمیت اقلیتی برادری کے رہنماؤں پاسٹر ایمانوئیل صوبہ اور سکھ رہنما مگھن سنگھ و دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا۔ یوم ارض فلسطین کانفرنس میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین،سول سوسائٹی اور مختلف طبقات کے لوگوں میں محمد حسین محنتی، اسرار عباسی، صحافی خالد محمود، بشیر سدوزئی، میجر (ر) قمر عباس،ڈاکٹر ذیشان اقبال، مفتی مرتضیٰ رحمانی، مولانا رضی حیدر، مولانا مختار امامی، مولانا ملک غلام عباس، مولانا حیات عباس، مولانا سفیر نقوی، مفتی محمد داؤد، مفتی عبدالمجید، شہزاد مظہر، علامہ باقر حسین زیدی، عدنان بھٹی، ابراھیم چترالی، خالد راؤ، ارم بٹ، خالدہ اقبال، مفتی علی مرتضیٰ، علامہ مبشر حسن، پیر سید اشرفی، پیر معاذ نظامی، عبد الوحید یونس، ایڈوکیٹ ملک طاہر، اسلم فاروقی، ناصر حسینی، عباس کشمیری سمیت اے پی ایم ایس او، اصغریہ اسٹوڈنٹس اور آئی ایس او کے عہدیداروں اور نوجوان طلباء و طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

متعلقہ مضامین

  • پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیراہتمام ملتان میں فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہرہ
  • کراچی: فلسطینوں سے اظہار یکجہتی، کاروباری مراکز بند، تاجر برادری کی ریلیاں
  • فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی، اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا
  • مظلومینِ غزہ سے اظہارِ یکجہتی کیلئے وحدت یوتھ کراچی کی احتجاجی ریلی
  • اسرائیلی جارحیت کیخلاف فلسطینوں سے اظہاریکجہتی، کراچی کے بازارآج بند رکھنے کا اعلان
  • اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری، مزید 39 فلسطینی شہید ہوگئے
  • فلسطین فاؤنڈیشن کے تحت یکجہتی فلسطین کانفرنس
  • غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی بیچارگی عالمی یوم ضمیر منانے والوں کیلئے لمحۂ فکریہ ہے،مریم نواز
  • غزہ: اسرائیلی فوج کی فلسطینی طبی کارکن کو قتل کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی