View this post on Instagram

A post shared by ???????????????? ???????????????????? (@sabaqamarzaman)

پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ صبا قمر نے اپنی 41ویں سالگرہ ساحل کنارے پرسکون ماحول میں منائی اور اس دن کی یادگار تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر کے مداحوں کے دل جیت لیے صبا قمر کا شمار ان اداکاروں میں ہوتا ہے جو اپنی زندگی کے ہر لمحے کو بھرپور طریقے سے جیتے ہیں اور اپنی خوشیوں کا بھرپور لطف اٹھاتی ہیں جب بات اپنی سالگرہ کی ہو تو وہ ہمیشہ ان لمحوں کو خاص بنانے کے لیے منفرد طریقے اپناتی ہیں اس بار بھی صبا نے اپنی سالگرہ کا جشن ساحل پر منانے کا فیصلہ کیا اور اس موقع پر سیاہ باڈی کون ڈریس میں منفرد نظر آئیں ان تصاویر میں ساحل کی ریت پر خوبصورت سیٹ اپ کے ساتھ کیک اور کینڈل لائٹ ڈنر کا اہتمام بھی کیا گیا تھا اس موقع پر صبا قمر نے سادگی اور سکون کو ترجیح دی اور اپنے مداحوں کے ساتھ اپنے جنم دن کی خوشیاں شیئر کیں صبا قمر کا کیریئر بے شمار کامیابیوں سے بھرپور ہے انہوں نے 2004 میں اپنے اداکاری کے سفر کا آغاز کیا اور پاکستان سمیت بھارت میں بھی اپنے فن کا لوہا منوایا ان کے مقبول ڈراموں میں 'چیخ'، 'فراڈ'، 'مات' اور 'باغی' شامل ہیں جبکہ فلموں میں 'کملی'، 'لاہور سے آگے' اور بھارتی فلم 'ہندی میڈیم' میں ان کی اداکاری کو بہت سراہا گیا ہے اداکارہ سوشل میڈیا پر بھی بہت متحرک رہتی ہیں اور اپنے مداحوں کو اپنی روزمرہ کی زندگی کی جھلکیاں پیش کرتی رہتی ہیں انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ان تصاویر میں صبا قمر نے اپنی سالگرہ کی تاریخ 5 اپریل کے ساتھ کیپشن میں لکھا ایسی سالگرہ جو دل کو زندگی بھر کے لیے مکمل کردے ان تصاویر میں خاموشی خوشی اور خود سے محبت کا احساس واضح طور پر جھلک رہا تھا جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا اور مداحوں کو اپنی طرف متوجہ کر لیا

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

صومالیہ کے مشرقی ساحل پر پی این ایس اصلت کا کمبائنڈ ٹاسک فورس 151 کی معاونت میں کاؤنٹر پائریسی پیٹرولنگ پیٹرول کا انعقاد

 راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پی این ایس اصلت کا پاک بحریہ کی زیر قیادت کمبائنڈ ٹاسک فورس 151 کی معاونت میں کاؤنٹر پائریسی پیٹرولنگ

پیٹرول کا انعقاد صومالیہ کے مشرقی ساحل پر بحیرۂ عرب میں کیا گیا ۔

 پاکستان نیوی کی قیادت میں CTF-151 خلیج عدن اور صومالیہ کے مشرقی ساحل کے قریب بحری قزاقی کے خطرے کے پیش نظر مؤثر اقدامات کر رہی ہے۔

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ  پی این ایس اصلت کی کاؤنٹر پائریسی پیٹرولنگ کا مقصد بحری قزاقی، مسلح ڈکیتی اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنا تھا۔پی این ایس اصلت کا کاؤنٹر پائریسی پیٹرول خطے میں سمندری تجارت کے آزادانہ تسلسل کو یقینی بنانے کے لیے پاک بحریہ کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

مجھے حالیہ دنوں آڈیشن میں ریجیکٹ کردیا گیا، پوجا ہیگڑے کا انکشاف

مزید :

متعلقہ مضامین

  • صوابی؛ سواریوں سے بھرا رکشہ نہر میں گرگیا، 3 افراد جانبحق
  • سالوں کی محبت کے بعد بریک اپ ، کرینہ نے شاہد کیلئے کیا کہا تھا؟
  • صبا قمر کا دبئی کے ڈیزرٹ ریزورٹ میں سالگرہ کا جشن
  • رشمیکا مندنا نے اپنی 29ویں سالگرہ وجے دیوراکونڈا کے ساتھ اومان میں منائی؟
  • پی این ایس اصلت کا صومالیہ کے مشرقی ساحل پر بحری قزاقوں کیخلاف گشت
  • اقوامِ متحدہ میں آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ’نو اَدر لینڈ‘ کی خصوصی نمائش
  • محبت میں دھوکا ملا، سحر ہاشمی کا انکشاف
  • صومالیہ کے مشرقی ساحل پر پی این ایس اصلت کا کمبائنڈ ٹاسک فورس 151 کی معاونت میں کاؤنٹر پائریسی پیٹرولنگ پیٹرول کا انعقاد
  • آئیں مل کر اپنی آوازیں تلاش کرتے ہیں!