چین کا غیر ملکی زرمبادلہ 16 ماہ سے مسلسل 3.2 ٹریلین ڈالر سے زیادہ پر مستحکم
اشاعت کی تاریخ: 7th, April 2025 GMT
چین کا غیر ملکی زرمبادلہ 16 ماہ سے مسلسل 3.2 ٹریلین ڈالر سے زیادہ پر مستحکم WhatsAppFacebookTwitter 0 7 April, 2025 سب نیوز
بیجنگ : چین کے اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج کے اعداد و شمار کے مطابق، 2025 کے مارچ کے اختتام تک، چین کے زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 3,240.7 بلین ڈالر تھا، جو فروری کے اختتام سے13.
چین کے زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 16 ماہ سے مسلسل 3.2 ٹریلین ڈالر سے زیادہ پر مستحکم رہا ہے۔ مارچ 2025 میں، مجموعی طور پر چینی معیشت میں مستقل ترقی اور استحکام دیکھا گیا ہے ۔
موجودہ اور نئی پالیسیوں کے ایک مجموعے نے موجودہ تسلسل کو برقرار رکھا ہو اہے جس میں اعلیٰ معیار کی ترقی کو مضبوطی سے آگے بڑھایا گیا ہے جو غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر کو نسبتاً مستحکم رکھنے کے لیے ایک بنیادی عنصر فراہم کرتا ہے۔
ذریعہ: Daily Sub News
پڑھیں:
منگلا ڈیم میں پانی کی سطح میں مسلسل کمی
ویب ڈیسک:میرپور آزاد کشمیر میں منگلا ڈیم میں پانی کی سطح مسلسل کم ہورہی ہے۔ منگلا ڈیم گزشتہ ماہ ڈیڈ لیول پر پہنچ چکا۔
جہاں کچھ عرصہ پہلے تک ہر طرف نیلا رنگ نظر آتا تھا اب جابجا ریت کے ٹیلے دکھائی دے رہے ہیں۔
کسانوں کا کہنا ہے کہ پانی کی کمی نے گندم اور سبزیوں کی فصلیں تباہ کر دی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ نہری پانی نہ ہونے کے باعث کئی علاقوں میں زمینیں بنجر ہو چکی ہیں۔
بھارت میں بیڈ نما گاڑی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی