پشاور:

خیبر پختونخوا میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی بھی پیش گوئی کردی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشترا اضلاع میں موسم خشک  اور جنوبی اضلاع میں دن کے اوقات میں گرم رہنے کا امکان  ہے، تاہم چترال ، دیر ، سوات ، شانگلہ ، بونیر ایبٹ آباد ، مانسہرہ میں چند مقامات پر گرچ چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

گزشتہ روز پشاور کا درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا  تھا جب کہ دیر بالا، چترال، پاراچنار کا درجہ حرارت 10 ،کالام 7، دیو لوئر، 11، مالم جبہ 12، ڈیرہ اسماعیل خان 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

.

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

بلوچستان: جنوبی اضلاع میں دن میں موسم گرم رہے گا

— فاائل فوٹو

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی اضلاع میں مطلع صاف اور موسم خشک ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے شمالی اضلاع میں موسم خشک اور جنوبی اضلاع میں گرم ہے۔

کراچی میں موسم آج بھی گرم ، پارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان

محکمۂ موسمیات نے کراچی کا موسم گرم اور خشک رہنےکی پیش گوئی کر دی۔

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

اس دوران صوبے کے جنوبی اضلاع میں دن کے اوقات میں گرم رہنے کا امکان ہے۔

متعلقہ مضامین

  • رواں ماہ درجۂ حرارت کتنا رہے گا ، کل سے کہاں کہاں بارش کا امکان ؟ پی ڈی ایم اے الرٹ جاری
  • پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان، الرٹ جاری
  • محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو جیسی صورتحال اور بارشوں کی پیشگوئی
  • سندھ: کئی مقامات پر ہیٹ ویو
  • کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، درجہ حرارت میں کتنا اضافہ ہوگا؟
  • آج بروز اتوار ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا
  • بلوچستان: جنوبی اضلاع میں دن میں موسم گرم رہے گا
  • کراچی میں موسم آج بھی گرم ، پارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان