اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ  آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کالعدم قرار دینے کیخلاف کیس کی سماعت جاری ہے،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7رکنی آئینی بنچ سماعت کررہا ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ  آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کالعدم قرار دینے کیخلاف کیس کی سماعت جاری ہے،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7رکنی آئینی بنچ سماعت کررہا ہے،جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس محمدعلی مظہر  بنچ میں شامل ہیں،جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال بھی بنچ کا حصہ ہیں،وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث کے جواب الجواب میں دلائل جاری ہیں،وکیل خواجہ حارث نے کہاکہ کچھ عدالتی فیصلوں پر دلائل دینا چاہتا ہوں،وکیل خواجہ حارث نے سابق جج سعید الزماں صدیقی سمیت دیگر فیصلوں کا ذکر کیا۔

محسن نقوی کے استعفے سے متعلق پی سی بی کا بیان سامنے آگیا

مزید :.

ذریعہ: Daily Pakistan

پڑھیں:

25ویں آئینی ترمیم کیخلاف کیس کی سماعت 2ہفتوں کیلئے ملتوی 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آئینی بنچ نے 25ویں آئینی ترمیم کیخلاف کیس کی سماعت 2ہفتوں کیلئے ملتوی کردی۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق سپریم کورٹ آئینی بنچ میں 25ویں آئینی ترمیم کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ نے سماعت کی،وکیل درخواست گزار وسیم سجادنے کہاکہ ہم نے 25ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے کہاکہ اس کیس میں جواب جمع کرانا چاہتے ہیں،وکیل وسیم سجاد نے کہاکہ بڑی مشکل سے کیس لگا ہے، کوئی تاریخ دے دیں،جسٹس امین الدین نے کہاکہ اب باقاعدگی سے کیسز مقرر کر رہے ہیں،کیس کی سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کردی گئی۔

نشئی نے معمولی تلخ کلامی پرساتھی کو چھریوں کے وارسے قتل کر دیا

مزید :

متعلقہ مضامین

  • 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف دائر درخواستیں کل پشاور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
  • فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف کیس کی سماعت
  • دہشت گردی کنٹرول کرنا پارلیمان کا کام ہے، عدالت کا نہیں.سپریم کورٹ
  • پنجاب حکومت کی نو مئی ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کی اپیلوں پر سماعت
  • دہشتگردی کنٹرول کرنا پارلیمنٹ کا کام ہے عدالت کا نہیں: آئینی بنچ
  • دہشت گردی کنٹرول کرنا پارلیمان کا کام ہے، عدالت کا نہیں، سپریم کورٹ
  • دہشتگردی کم ہوگی یا بڑھے گی، یہ سوچ کر عدالت فیصلہ نہیں کر سکے گی، جسٹس جمال خان مندوخیل
  • سپریم کورٹ کا سپر ٹیکس نفاذ کیخلاف کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ
  • 25ویں آئینی ترمیم کیخلاف کیس کی سماعت 2ہفتوں کیلئے ملتوی