بلوچستان کے مسائل پر وفاق سے بات کروں گا، بلاول بھٹو زرداری
بلوچستان کے مسائل پر وفاق سے بات کروں گا، بلاول بھٹو زرداری
بلوچستان کے طلبا کی آنکھ سے پاکستان کے محبت بھرے رنگوں کا نظارہبلوچستان کے طلبا کی آنکھ سے پاکستان کے محبت بھرے رنگوں کا نظارہ
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا محکمہ زکوٰۃ ختم کرنے کا اعلانوزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا محکمہ زکوٰۃ ختم کرنے کا اعلان
عالمی یوم خواتین: بلوچ خواتین بلوچستان کا ہی نہیں پاکستان کا فخر ہیںعالمی یوم خواتین: بلوچ خواتین بلوچستان کا ہی نہیں پاکستان کا فخر ہیں
بلوچستان حکومت کا ایک سال: وزرا کے بلند و بانگ دعوے، تجزیہ کاروں نے پول کھول دیابلوچستان حکومت کا ایک سال: وزرا کے بلند و بانگ دعوے، تجزیہ کاروں نے پول کھول دیا
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی عسکریت پسندوں کو جرگے کی پیشکشوزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی عسکریت پسندوں کو جرگے کی پیشکش
جعفر ایکسپریس پر حملہ دہشتگردی، ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کو نیست و نابود کردیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستانجعفر ایکسپریس پر حملہ دہشتگردی، ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کو نیست و نابود کردیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیراعظم شہباز شریف آج بلوچستان کا دورہ اور امن وامان کے جائزہ اجلاس کی صدارت کریں گےوزیراعظم شہباز شریف آج بلوچستان کا دورہ اور امن وامان کے جائزہ اجلاس کی صدارت کریں گے
بلوچستان واقعات میں ملوث ’را‘ دہشتگردوں کی ’ماں‘ کا کردار ادا کر رہی ہے، رانا ثنا اللہبلوچستان واقعات میں ملوث ’را‘ دہشتگردوں کی ’ماں‘ کا کردار ادا کر رہی ہے، رانا ثنا اللہ
جعفر ایکسپریس واقعہ، وزیراعلیٰ بلوچستان اور ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گےجعفر ایکسپریس واقعہ، وزیراعلیٰ بلوچستان اور ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے
کچھ عناصر دہشتگردوں کی لاشوں پر سیاست کررہے ہیں، عزائم ناکام بنائیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستانکچھ عناصر دہشتگردوں کی لاشوں پر سیاست کررہے ہیں، عزائم ناکام بنائیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
نواز شریف کا بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے حکومتی کوششوں کی حمایت کا اعادہنواز شریف کا بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے حکومتی کوششوں کی حمایت کا اعادہ
وفاقی وزرا کا وزیراعلیٰ بلوچستان کے ہمراہ اجلاس، کیا فیصلے ہوئے؟وفاقی وزرا کا وزیراعلیٰ بلوچستان کے ہمراہ اجلاس، کیا فیصلے ہوئے؟
بلوچستان کے مسائل کوئٹہ ہی میں حل کیے جائیں گے، میرسرفراز بگٹیبلوچستان کے مسائل کوئٹہ ہی میں حل کیے جائیں گے، میرسرفراز بگٹی
گورننس کی خرابی کو ریاست سے جوڑنا درست نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹیگورننس کی خرابی کو ریاست سے جوڑنا درست نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
غفلت و بزدلی کے مظاہرے پر بلوچستان لیویز کے 4 اہلکار برطرفغفلت و بزدلی کے مظاہرے پر بلوچستان لیویز کے 4 اہلکار برطرف
ٹرین ہائی جیک: ٹریک کی بحالی کا کام جاری، بلوچستان میں ہائی الرٹٹرین ہائی جیک: ٹریک کی بحالی کا کام جاری، بلوچستان میں ہائی الرٹ
بلوچستان میں احتجاج کرنے والے مظاہرین دہشتگردوں کے ساتھی ہیں، ترجمان دفتر خارجہبلوچستان میں احتجاج کرنے والے مظاہرین دہشتگردوں کے ساتھی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
’بلوچستان کے عوام 20 ہزار کی خیرات نہیں حق مانگ رہے ہیں‘، مفتاح اسماعیل کی تجویز پر صارفین برہم’بلوچستان کے عوام 20 ہزار کی خیرات نہیں حق مانگ رہے ہیں‘، مفتاح اسماعیل کی تجویز پر صارفین برہم
بلوچستان: مختلف علاقوں میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں 10 افراد جاں بحقبلوچستان: مختلف علاقوں میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں 10 افراد جاں بحق
بلوچستان: بی این پی مینگل کا بلوچ یکجہتی کمیٹی کی حمایت میں مختلف مقامات پر احتجاجبلوچستان: بی این پی مینگل کا بلوچ یکجہتی کمیٹی کی حمایت میں مختلف مقامات پر احتجاج
انٹرنیٹ سروسز کو بلوچستان کے حالات کے مطابق ریگولیٹ کرنا ناگزیر ہے، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹیانٹرنیٹ سروسز کو بلوچستان کے حالات کے مطابق ریگولیٹ کرنا ناگزیر ہے، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی
وفاقی وزیر ریلوے کا 27 مارچ سے بلوچستان میں ٹرین سروس بحال کرنے کا اعلانوفاقی وزیر ریلوے کا 27 مارچ سے بلوچستان میں ٹرین سروس بحال کرنے کا اعلان
دہشتگرد ملک کو توڑنا چاہتے ہیں، ان کے خلاف پوری طاقت سے جنگ لڑیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستاندہشتگرد ملک کو توڑنا چاہتے ہیں، ان کے خلاف پوری طاقت سے جنگ لڑیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
فرح عظیم شاہ کیخلاف تحریک استحقاق بلوچستان اسمبلی میں کیوں جمع کرائی گئی؟فرح عظیم شاہ کیخلاف تحریک استحقاق بلوچستان اسمبلی میں کیوں جمع کرائی گئی؟
بلوچستان اور کے پی پر توجہ دینے کی ضرورت، تمام جماعتیں ملک کی خاطر متحد ہو جائیں، بلاول بھٹوبلوچستان اور کے پی پر توجہ دینے کی ضرورت، تمام جماعتیں ملک کی خاطر متحد ہو جائیں، بلاول بھٹو
بلوچستان میں دہشتگردی کے پیچھے ملک دشمنوں کی سازش، عزائم ناکام بنائیں گے، صوبائی حکومتبلوچستان میں دہشتگردی کے پیچھے ملک دشمنوں کی سازش، عزائم ناکام بنائیں گے، صوبائی حکومت
بلوچستان میں مسافر گاڑیوں پر رات میں سفر پر پابندیبلوچستان میں مسافر گاڑیوں پر رات میں سفر پر پابندی
بلوچستان حکومت ڈائیلاگ کے لیے تیار، سردار اختر مینگل تعاون کریں: ترجمان صوبائی حکومتبلوچستان حکومت ڈائیلاگ کے لیے تیار، سردار اختر مینگل تعاون کریں: ترجمان صوبائی حکومت
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: عزائم ناکام بنائیں گے بلوچستان سرفراز بگٹی بلوچستان کے مسائل بلوچستان حکومت جعفر ایکسپریس عسکریت پسندوں کرنے کا اعلان بلوچستان اور بلوچستان میں صوبائی حکومت دہشتگردوں کی بلوچستان کا بلاول بھٹو وزیر اعلی کی حمایت کا بلوچ کریں گے کے لیے
پڑھیں:
اخترمینگل کی گرفتاری کا عندیہ، بی این پی نے شٹرڈاؤن ہڑتال کی اپیل کردی
بلوچستان حکومت نے بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل پر واضح کر دیا ہے کہ اگر انہوں نے کوئٹہ کی جانب مارچ کیا تو وہ گرفتار کر لیے جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:کوئٹہ لک پاس دھرنا: حکومتی وفد اور اختر مینگل کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم
ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند کے مطابق انتظامیہ نے صبح 6 بجے اختر مینگل کو ان کی گرفتاری کے ایم پی او آرڈر کے بارے میں آگاہ کر دیا تھا۔تاہم بی این پی کے سربراہ نے گرفتاری دینے سے انکار کر دیا۔
صوبائی ترجمان کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی کی جانب سے قومی شاہراہوں کی بندش کی کال دینا شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کرنا ہے۔
شاہد رند کے مطابق تمام اضلاع کی انتظامیہ کو واضح ہدایات ہیں کہ قومی شاہراہیں بند نہیں ہونگی۔
شٹرڈاؤن ہڑتالدوسری جانب بلوچستان نیشنل پارٹی نے لانگ مارچ کا راستہ روکنے کیخلاف شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔
پی این پی کے سینیئر نائب صدر ساجد ترین، آغا حسن بلوچ و دیگر رہنماؤں نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ کل صوبے بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ دیگر سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد مزید احتجاج کا اعلان کل کیا جائے گا۔
بی این پی کے سینیئر نائب صدر کا کہنا تھا کہ حکمران سازش کے تحت عوام کو نفرت کے راستے پر ڈالنا چاہتے ہیں، 28 مارچ سے اب تک ایک گملا نہیں ٹوٹا، ہم پر امن احتجاج کررہے ہیں۔
ساجد ترین کا کہنا تھا کہ آج لانگ مارچ کوئٹہ کی طرف روانہ ہونے کا اعلان کیا تھا۔لک پاس سے لانگ مارچ کوئٹہ آنے سے روکنے کے لیے بھاری فورس تعینات ہے۔
یہ بھی پڑھیں:اخترمینگل کے بیٹے سمیت1800 افراد پر مقدمہ، بی این پی نے احتجاجاً شاہراہیں بند کردیں
انہوں نے کہا کہ حکومت پر امن احتجاج کو ڈنڈے کی زور پر روکنے کی کوشش کررہی ہے۔ ہم جمہوری عمل کے خلاف طاقت کے استعمال کی مذمت کرتے ہیں۔
واضح رہے کہ پی این پی کی پریس کانفرنس میں عوامی نیشنل پارٹی اور جمہوری وطن پارٹی کے رہنما بھی موجود تھے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
اختر مینگل بلوچستان نیشنل پارٹی بی این پی ترجمان بلوچستان حکومت جمہوری وطن پارٹی راشد رند عوامی نیشنل پارٹی کوئٹہ لک پاس مارچ