چینی طرز کی جدیدیت پر شی جن پھنگ کے بیانات کے اقتباسات” کا ہسپانوی ورژن شائع
اشاعت کی تاریخ: 6th, April 2025 GMT
چینی طرز کی جدیدیت پر شی جن پھنگ کے بیانات کے اقتباسات” کا ہسپانوی ورژن شائع WhatsAppFacebookTwitter 0 6 April, 2025 سب نیوز
بیجنگ :چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے پارٹی ہسٹری اینڈ لٹریچر ریسرچ اکیڈمی کے ذریعے ترجمہ کردہ کتاب “چینی طرز کی جدیدیت پر شی جن پھنگ کے بیانات کے اقتباسات ” کا ہسپانوی ورژن حال ہی میں سنٹرل کمپائلیشن اینڈ ٹرانسلیشن پریس نے شائع کیا ہے، جو اندورن اور بیرون ملک دستیاب ہے۔
کتاب “چینی طرز کی جدیدیت پر شی جن پھنگ کے بیانات کے اقتباسات ” میں چینی صدر شی جن پھنگ کے چینی طرز کی جدیدیت کے موضوع پر کیے گئے اہم بیانات شامل ہیں۔
اس کتاب کا ہسپانوی ورژن اور اس سے قبل شائع ہونے والے انگریزی، فرانسیسی، روسی، عربی اور جاپانی ورژنز بین الاقوامی قارئین کے لیے چینی خصوصیات کے حامل جدیدیت کے نظریاتی نظام کو گہرائی سے سمجھنے اور بین الاقوامی برادری میں پرامن ترقی، باہمی فائدے کے تعاون اور مشترکہ خوشحالی پر مبنی عالمی جدیدیت کے تصور کو فروغ دینے کے لیے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔
.ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: طرز کی جدیدیت پر شی جن پھنگ کے بیانات کے اقتباسات چینی طرز کی جدیدیت کا ہسپانوی ورژن
پڑھیں:
“ٹیم بناؤ پیسے کماؤ! وکٹ تو چہل لے ہی لے گا”
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے درمیان سابقہ اہلیہ دھناشری ورما سے طلاق اور پھر اپنی دیرینہ دوست آر جے مہوش کیساتھ منظر عام پر دیکھنے والے بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل پھر سوشل میڈیا کی زینت بن گئے۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر آر جے مہوش نے بیٹنگ سائٹ کیلئے اشتہار میں کام کیا، جس میں وہ ایپ پر ٹیم بنانے اور پیسے کمانے کا طریقہ بتارہیں تھی تاہم ویڈیو کے آخر میں وہ اپنے دوست یوزویندر چہل کا نام لینا نہیں بھولیں۔
دونوں کو پہلی ایک ساتھ ایک سال قبل کرسمس مناتے ساتھ دیکھا گیا تھا جس کے بعد بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل اور انکی اہلیہ دھناشری ورما کے درمیان تعلقات میں کشیدگی کی خبریں سامنے آئیں اور پھر رواں برس دونوں نے طلاق پر شادی کا خاتمہ کیا۔
طلاق کی افواہوں کے بیچ بھی یوزویندر چہل کو اپنی دوست آر جے مہوش کیساتھ کئی مواقعوں پر دیکھا گیا جبکہ چیمپئینز ٹرافی کے دوران بھارت کا فائنل میچ دیکھنے کیلئے دونوں دبئی میں موجود تھے جس نے ڈیٹنگ کی افواہوں کو تقویت دی۔
بعدازاں آر جے مہوش نے اپنی فلم میں یوزویندر چہل کو مرکزی کردار ادا کرنے کی بھی پیشکش کی تھی۔
View this post on InstagramA post shared by Mahvash (@rj.mahvash)
Post Views: 1